• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
”ابو بکر، عمر، عثمان اور علی رضی اللہ تعالٰی عنہم اجمعین کی محبت اِس اُمت کے پارسا لوگوں کے دلوں میں ہی سما سکتی ہے!”
امام ابو شہاب حناط رحمہ اللہ
(الشریعۃ : ١٢٢٨)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
#ہرحال_میں_علماء_کادفاع

حافظ شاہد محمود صاحب فرماتے ہیں :ایک دفعہ کسی شخص نے آپ کے سامنے (یعنی حافظ عبد المنان نورپوری رحمہ اللہ کے سامنے )
کہا کہ فلاں عالم دین کو کچھ نہیں آتا آپ نے اسے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا اسے
قل ھواللہ احد آتی ہے ؟
تو وہ کہنے لگا کیوں نہیں
آپ فرمانے لگے کہ تم تو کہہ رہے تھے اسے کچھ نہیں آتا
سیرت و سوانح حافظ عبدالمنان نور پوری صفحہ نمبر 275
انتخاب ابوالوفا عبداللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏ امام ابن رجب - رحمه الله تعالٰی کہتے ہیں :

مسلسل اصرار اور تکرار کے ساتھ اللہ سبحانہ و تعالٰی کو اُس کی ربوبیت کا ذکر کرتے ہوئے پکارنا
یعنی " یا رب " کہہ کر پکارنا
دعا کی شرف قبولیت کے لیے نہایت ضروری ہے .

" الإلحاح على الله بتكرير ذكر ربوبيته
"يا رب" من أعظم ما يطلب به إجابة الدعاء".

جامع العلوم والحكم صـ 197
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏نبی ﷺ سے ثابت شدہ سنتوں کے مطابق اللہ کی عبادت کرو، کامیاب رہو گے ..

(حافظ ذھبی رحمہ اللہ)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"نبیﷺ سے ثابت شدہ سنتوں کے مطابق اللہ کی عبادت کرو ؛ کامیاب رہو گے!"
حافظ ذهبی رحمه الله
(سير أعلام النبلاء : ١١٢/٢٢)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏شیطان بالکل رہ زن کی طرح ہے۔ جیسے ہی بندہ خدا کی جانب عازم سفر ہوا، یہ رہ زنی کو آ کھڑا ہوا۔

یہی وجہ ہے کہ کسی سلف بزرگ سے کہا گیا: یہود اور نصارى کہتے ہیں، ہمیں تو کوئی وسوسہ نہیں ہوتا۔
فرمایا: سچ کہتے ہیں؛ اُجاڑ گھر میں شیطان کا کیا کام!

محموع فتاوى ابن تیمیۃ (٦٠٨/٢٢)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏تمھارا اپنی ماں کو دیکھنا بھی عبادت ہے
تو سوچو اس سے حسن سلوک کا درجہ کیا ہو گا۔
محدث ابن الجوزی رحمہ اللّٰہ
(البر و الصلة ١/٦٦)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال الإمام مالك بن أنس - رحمه الله تعالىٰ :

« لا تكثر الشخوص - أي : الخروج - من بيتك إلا لأمر لا بد منه ،

ولا تجلس في مجلس لا تستفيد منه علمًا » .
————-•
【 ترتيب المدارك (٦٣/٢) 】


گھر سے بہت زیادہ نہ نکلا کرو سواے ضروری کام کے اور ایسی مجلس میں نہ بیٹھو جس سے علمی استفادہ نہ کر سکو!
امام مالک رحمہ اللّٰہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امیر المؤمنین فی الحدیث سید الفقھاء الإمام البخاري رحمه الله فرماتے ہیں:

العلم رزق اللّٰه يعطيه من يشاء

علم الله کا رزق ہے، جسے چاہتا ہے اسے عطا کردیتا ہے۔

[السير ٤٥٦/١٢]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
لوگوں کی دین سے جہالت اور ان کے آپس کے اختلافات اس وقت پیدا ہوئے جب انہوں نےعربی زبان کو چھوڑ کر ارسطو کی زبان کو اپنا معمول بنا لیا

ما جهل الناس ولا اختلفوا إلا لتركهم لسان العرب وميلهم إلى لسان أرسطوطاليس

الشافعي رحمه الله
 
Top