• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جھگڑا، دین کو برباد کر دیتا اور لوگوں کے دلوں میں کینہ بھر دیتا ہے!
محمد الباقر علیہ السّلام

قال محمد بن علي بن الحسين: الخصومةُ تمحقُ الدين، وتثبت الشحناء في صدور الرجال. (الآداب الشرعية53/1)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
شعبان آتا تو مسلمان مصاحف قرآنی کی تلاوت میں منہمک ہو جاتے اور اپنے مالوں کی زکات نکالتے تاکہ ضعیف اور مسکین لوگوں کو روزوں میں تقویت حاصل ہو سکے۔ (سیدنا انس بن مالکؓ)
#شعبان
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
حقیقتِ توحید
توحید کی حقیقت یہ ہے کہ ہم صرف اکیلے االلّٰہ ہی کی عبادت کریں۔محض اسی کو پکارا جائے، اسی سے ڈرا جائے، اسی کا خوف رکھا جائے، صرف اسی پر توکل کیا جائے، اطاعت ہو تو صرف اسی کی، نہ کہ مخلوق میں سے کسی کی۔ توحید کا یہ بھی تقاضا ہے کہ ہم فرشتوں اور نبیوں کو رب نہ بنائیں، ائمہ، مشایخ، علما اور بادشاہوں کا تو ذکر ہی کیا! (امام ابن تیمیہؒ)


قال ابن تيمية رحمه اللّٰه: إنَّ حَقِيقَةَ التَّوْحِيدِ أَنْ نَعْبُدَ اللّٰـهَ وَحْدَهُ، فَلاَ يُدْعَى إلاَّ هُوَ، وَلاَ يُخْشَى إِلاَّ هُوَ، وَلاَ يُتَّقَى إِلاَّ هُوَ، وَلاَ يُتَوَكَّل إِلاَّ عَلَيْهِ، وَلاَ يَكُونُ الدِّينُ إِلاَّ لَهُ، لاَ لأحَدٍ مِنَ الخَلْقِ، ‏وَأَلاَّ نتَّخِذَ المَلاَئِكَةَ وَالنَبيِّين أَرْبَابًا، فَكَيْفَ باِلأئمَّةِ، وَالشُّيُوخِ، والعُلَمَاءِ، وَالمُلُوكِ، وَغَيْرِهِم. [ منهاج السّنّة النّبوية، لابن تيمية: 3/490]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جو اللّٰہ سے ڈرتا ہے، اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا اور جو غیر اللّٰہ سے ڈرتا ہے، اسے کوئی نفع نہیں دے سکتا!
فضیل بن عیاض رحمہ اللّٰہ


‏قال الفُضَيل بن عِياض رحمه الله:

مَنْ خاف الله لم يضرَّه أحدٌ،
ومن خاف غيرَ الله، لم ينفعه أحد.

- انـظـر: [سير أعلام النبلاء - (8/ص426)]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال الشيخ سليمان العلوان :

اشتهر عند العامة حديث ( اللهم بارك لنا في رجب وشعبان وبلغنا رمضان)
رواه الطبراني وهو خبر منكر لايصح عن رسول الله ﷺ.

عوام میں یہ حدیث مشہور ہے: اللهم بارك لنا في رجب وشعبان وبلغنا رمضان. اسے طبرانی نے روایت کیا ہے مگر یہ خبر منکر ہے اور رسول اللّٰہ ﷺ سے صحیح طور پر ثابت نہیں ہے. (محدث سلیمان العلوان)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
مسجد سے قلبی تعلق صداقت ایمان کی دلیل ہے !
صفوان بن سلیم رحمہ اللہ ایک تابعی تھے ۔ انھیں مسجد سے بے حد لگاو تھا ؛ ان کا جی نہیں چاہتا تھا کہ مسجد سے نکلیں ۔ جب نکلتے تو رونے لگتے اور فرماتے : مجھے اندیشہ رہتا ہے کہ دوبارہ لوٹ کر یہاں آ نہیں سکوں گا !
FB_IMG_1618266978026.jpg
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
خدا کی طرف متوجہ ہونا سب سے بڑی نعمت ہے-
محدث ابن قیمؓ

قال الإمام ابن القيم رحمه الله : أَعظمُ النّعم ؛ الإقبَال علَى الله [ بدائع الفوائد ٣/٥٢٠ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
علم کاایک باب سیکھنامجھےدنیاومافیھاسےعزیزترہے:حسن بصریؒ

قال التابعي الحسن البصري : . لبابٌ واحد من العلم أتعلمه أحبُّ إليَّ من الدنيا و ما فيها. . زوائد الزهد للإمام أحمد ١٥٤٠.
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
میں ایک حدیث کی طلب و جستجو میں کئی کئی دن اور راتیں سفر کرتا تھا!
سیدالتابعین سعید بن مسیب رحمہ اللّٰہ

قال سعيد بن المسيب: إن كنتُ لأسير الأيام والليالي في طلب الحديث الواحد. (تاريخ ابن أبي خيثمة، ٣١١)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
نوح علیہ السلام جب لباس پہنتے یاکھاناکھاتےتوخدا کی حمد کرتے؛ اس پر انھیں عبدِ شکور یعنی شکرگزار بندہ کا خطاب دیا گیا۔
سلمان فارسیؓ


‏[نوح عليه السلام العبد الشكور]

قال سلمان الفارسي رضي الله عنه:

كان نوح عليه السلام، لبس إذا لبس ثوبًا أو أكل طعامًا حَمِد الله، فسُمّي عبدًا شكورًا.

صحيح/تفسير الطبري ٤٥٢/١٤
 
Top