• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
تابعي جناب حسن بصري رحمه الله سبحانہ و تعالٰی
کہتے ہیں :
اللہ سبحانہ و تعالٰی نے رمضان کو اپنی مخلوق کے لیے دوڑ کا میدان بنایا ہے جس میں وہ اُس کی خوشنودی اور اطاعت کے لیے دوڑ لگاتے ہیں ، کچھ نے دوڑ لگائی اور جیت گئے اور کچھ پیچھے رہ گئے وہ خیر و بھلائی سے محروم رہے .

" إن الله جعل شهر رمضان مضمارا لخلقه يستبقون فيه بطاعته إلى مرضاته ، فسبق قوم ففازوا وتخلف آخرون فخابوا "

لطائف المعارف للإمام ابن رجب ص٢٠٩
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
من حُسن خلق الرجل أنْ يُحدث صاحبه و هو يبتسم . روضة العقلاء : ٧٧.

حسن خلق میں یہ بھی ہےکہ آدمی اپنےساتھی سےمسکراتےہوئےگفت گو کرے!
حبیب بن ابی ثابتؒ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
علامہ شمس الدین محمد بن عبدالقادر نابلسیؒ (م ٧٩٧ھ) کے حالات زندگی میں لکھا ہے کہ ان کا لقب "الجنۃ" تھا کیوں کہ ان کے پاس بہت زیادہ علوم تھے؛ تو جیسے جنت میں ہر من پسند شے دست یاب ہو گی، اسی طرح علامہ موصوف کے پاس ہر وہ علم تھا جس کی طالبان علم کو خواہش ہوتی تھی! (شذرات الذہب ٥٩٦/٨)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال عمر بن الخطاب: «لا تغرنكم صلاة امرئ ولا صيامه، ولكن إذا حدث صدق، وإذا اؤتمن أدى»
مكارم الأخلاق للخرائطي (٥٥٦)

کسی آدمی کی نماز اور روزہ تمھیں دھوکے میں نہ ڈال دے۔ اصل یہ ہے کہ بات کرے تو سچ بولے اور امانت دی جائےتو اسے پورا لوٹائے! (‏امیر المومنین عمر بن خطابؓ)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
خدا نے تمھیں نعمتِ عقل سے بہرہ مند فرمایا ہے لیکن کتاب و سنت سے معارضے کے لیے نہیں بل کہ انھیں سمجھنے کے لیے ! (محدث الوادعیؒ)
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
الله أنعم عليك (بالعقل) لكن لا لتعارض به الكتاب والسنة بل لتفهم به الكتاب و السنة. (إجابة السائل ٢١٧/٢١٨)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قالت الحكماء:

" اعرف الرجل من فعله لا من كلامه،
واعرف محبته من عينه لا من لسانه ".

أدب الدنيا والدين (ص 267)

آدمی کو اس کے عمل سے پہچانو نہ کہ گفت گو سے اور اس کی محبت کو اس کی آنکھوں سے سمجھو نہ کہ اس کی زبان سے!
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
مختلف ابواب و اصناف پر مشتمل کتابوں میں محمد بن اسماعیل بخاریؒ کی صحیح سے زیادہ مفید کتاب اور کوئی نہیں!
امام ابن تیمیہؒ

‏قال الشيخ تقي الدين ابن تيمية الحنبلي: وما في الكتب المصنفة المبوبة كتاب أنفع من صحيح محمد بن إسماعيل البخاري.
*مجموع الفتاوى جـ١٠صـ٦٦٥
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
فقیہ وہ ہے جو اسباب و نتائج پر نظر رکھتا اور مقاصدِ شرع میں غور و فکر کرتا ہے!
حافظ ابن قیم رحمہ اللّٰہ

‏في هذه الأزمة انتبه للأسباب والمقاصد الشرعية قبل ان تتكلم او تنتقد او تعلق على حكم شرعي :

قال ابن القيم – رحمه الله - :

(الفقيه من نظر في الأسباب والنتائج ، وتأمل المقاصد) .

"مدارج السالكين" (1/496) .
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جب صحابہؓ جمع ہوتےتوایک سےکہتےوہ قراَت کرتااورباقی توجہ سےسنتے:حافظ ابن تیمیہؒ

وكَانَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ إذَا اجْتَمَعُوا أَمَرُوا وَاحِدًا مِنْهُمْ أَنْ يَقْرَأَ وَالْبَاقُونَ يَسْتَمِعُونَ" #ابن_تيمية
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
شبہات اور شہوات ہی انسان کی بدبختی اور فساد کا اصلی سبب ہیں-
محدث ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللّٰہ



قال الامام ابن القيم رحمه الله:
وهذان الأمران - أعني الشبهات والشهوات - أصل فساد العبد وشقائة .
[مفتاح دار السعادة ١٩٦/١]
 
Top