• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
تنہائی بھی عبادت ہے!
امام سعید بن مسیبؒ

✒وكان سعيد بن المسيِّب يقول :

العُـزلةُ عبـادةٌ .

الجرح والتَّعديل ١/ ١٠٨
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
گھر سے بہت زیادہ نہ نکلا کرو سواے ضروری کام کے اور ایسی مجلس میں نہ بیٹھو جس سے علمی استفادہ نہ کر سکو!
امام مالک رحمہ اللّٰہ


‏قال الإمام مالك بن أنس - رحمه الله تعالىٰ :

« لا تكثر الشخوص - أي : الخروج - من بيتك إلا لأمر لا بد منه ،

ولا تجلس في مجلس لا تستفيد منه علمًا » .
————-•
【 ترتيب المدارك (٦٣/٢) 】
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جو اپنے زبان و قلم کو عیوب و نقائص کی تلاش و جستجو کا عادی بنا دیتا ہے ، اس کے لیے عدل و انصاف کی فضا میں جینا ممکن نہیں رہتا ؛ یہ باعث تعجب نہیں کہ بعض حشرات کو مہکتی خوش بوؤں سے نفرت ہوتی ہے اور انھیں رہنے کے لیے صرف کچرے کے ڈھیر ہی پسند آتے ہیں !! [امام کعبہ دکتور سعود الشریم ]
_________________________________________
من عوَّدَ لسانه وقلمه تتبع العورات لن يستطيع العيش في جو اﻹنصاف ، و لا عجب فبعض الحشرات تأنف من الروائح العبقة و لا مقام لها إلا بين القاذورات !! .
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
فرائض کی ادایگی اورمحرمات سےاجتناب بہترین عمل ہے:عمربن عبدالعزیزؓ

قال عمر بن عبد العزيز رحمه الله: ألا إن أفضل العمل أداء الفرائض، وإمساك عن المحارم. الزهد لابن المبارك (2/ 63)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
کم زوری اورخطاکااعتراف قوت ہے!
دکتورسلمان العودۃ

الاعتراف بالضعف أو الخطأ قوة
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جب لوگ خدا کے نازل کردہ بعض ضابطوں کو ترک کر دیتے ہیں تو ان میں باہمی عداوت و نفرت پیدا ہو جاتی ہے-
حافظ ابن تیمیہ رحمہ اللّٰہ

إذا ترك ‎الناس بعض ما أنزل الله وقعت بينهم ‎العداوة و ‎البغضاء. (مجموع 24 / 250)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
مجھے ناپسند ہے کہ کوئی دن ایسا آئے جس میں میں مصحفِ قرآنی کو نہ دیکھوں!
سیدنا عثمان بن عفانؓ

‏ حال عثمان بن عفان مع القرآن ...

✍ قال عثمان بن عفان رضي الله عنه:

《 إني لأكره أن يأتي عليَّ يوم لا أنظر في المصحف ، وما مات حتى تخرق مصحفه من كثرة إدامة النظر فيه 》.

البداية والنهاية لابن كثير [٨٨٣/١٠]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
تمھارا اپنی ماں کو دیکھنا بھی عبادت ہے تو سوچو اس سے حسن سلوک کا درجہ کیا ہو گا؟!
محدث ابن الجوزی رحمہ اللّٰہ

‏قال ابن الجوزي رحمه الله: إﻥ ﻧﻈﺮﻙ ﺇﻟﻰ ﻭﺟﻪ ﻭاﻟﺪﺗﻚ ﻋﺒﺎﺩﺓ ﻓﻜﻴﻒ اﻟﺒﺮ ﺑﻬﺎ. (البر و الصلة ١/٦٦)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
✒قال بعض السلف : الشكر تركُ المعاصي .
✒وقال بعضهم : الشكر أن لا يُستعان بشيءٍ مِن النّعم على معصية .
[جامع العلوم والحكم ٢/٨٤]


اقوالِ سلف
1: شکر نام ہے ترک معاصی کا-
2: شکر یہ ہے کہ خدا کی نعمتوں کو اس کی معصیت میں استعمال نہ کیا جائے!
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ہم آج تو سیدھی راہ پر ہیں لیکن اگر دیکھو کہ ہم دائیں بائیں ہو گئے ہیں تو ہماری پیروی نہ کرنا!
محدث سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ

قال الإمام سفيان الثوري رحمه الله: نحن اليوم علىٰ الطريق، فإذا رأيتمونا قد أخذنا يمينًا أو شمالًا فلا تقتدوا بنا. (أخبار الشيوخ للمروذي، ص٩٩)
 
Top