• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

غرباء

رکن
شمولیت
جولائی 11، 2019
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
46
"ابن تیمیہ" رح فرماتے ہیں!
دشمن میرے ساتھ کیا کر سکتے ہیں؟؟
میری جنت میرے دل میں ہے
اگر تم لوگ مجھے جیل میں ڈالو گے، میں اللہ کا ذکر کروں گا اگر مجھے میرے وطن سے دربدر کرو گے، میں اللہ کی تخلیق میں تدبر کروں گا اگر میری گردن اڑا دو گے، میں شہید ہوں گا تم میرے ساتھ کر بھی کیا سکتے ہو؟
 

غرباء

رکن
شمولیت
جولائی 11، 2019
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
46
امام احمد بن حنبل سے پوچھا گیا!
بندے کو چین اور سکون کم نصیب ہوگا؟؟
انہوں نے جواب دیا: جب وہ پہلا قدم جنت میں رکھے گا
 

غرباء

رکن
شمولیت
جولائی 11، 2019
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
46
آج دنیا کے حالات کتنے ہی خراب کیوں نہ ہوجائیں, اسلام پر عمل کرنے کی مشکلات کا ہزارواں حصہ بھی نہیں ہیں جو عہد رسالت اور عہد صحابہ میں اس خدائی دین کے پرستاروں کو پیش آئی تھی,
اگر اسلام اُس دور میں قابل عمل تھا تو آج کے دور میں کیوں نہیں؟؟؟
 

غرباء

رکن
شمولیت
جولائی 11، 2019
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
46
جب تمہارا نفس اور شیطان تمہیں یہ وسوسے دلائے کہ تمہاری دعاؤں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا تو خود سے وہی کہو جو ابراہیم علیہ السلام نے کہا تھا,
' امید ہے کہ میں اپنے رب کو پکار کے نامراد نہ رہوں گا"
سورہ مریم آیت 48
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏"جو ( دينى ) علم سے محبت نہیں کرتا اس میں کوئی خیر نہیں"
امام شافعی رحمہ اللہ
[ تاريخ دمشق ٤٠٧ / ٥١ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اوزاعی رحمہ اللہ سے پوچھا گیا
مہمان کی تکریم کیسے کی جائے ؟ کہنے لگے:
" خنده پیشانی اور اچھی گفتگو سے"
[إحياء علوم الدين ١٨ / ٢ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"نیک عمل ریاء سے خالی ہوتا ہے اور سنت کے مطابق ہوتا ہے۔"

امام ابن القیم رحمہ اللہ
(بدائع التفسیر 2/168)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
حافظ ابن قیم رحمہ اللّٰه فرماتے ہیں :
” ‏قرآن کی آواز دل کو سکون، اطمینان اور قرار بخشتی ہے ۔“
( بدائع التفسير : 143/2 )
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال ابن حبان :
" ما رأيت أحد تكبّر على من دونه إلا ابتلاه الله بالذلة لمن فوقه " .
روضة العقلاء 62

"میرا مشاہدہ ہے کہ جو اپنے سے کم تر سے تکبّر کا رویہ اپناتا ہے، خدا اسے برتر کے سامنے ذلت میں مبتلا کر دیتا ہے!"
محدث ابن حبانؓ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"جب اللہ کسی قوم کے لیے بُرائی (بربادی) کا ارادہ کرتا ہے، تو ان کے لیے بحث و جدال کو آراستہ کردیتا ہے اور عمل سے ان کو دور کردیتا ہے۔"
[تاريخ دمشق لابن عساكر، جلد ۳۵، صفحہ نمبر ۲۰۱]
 
Top