• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
”ایسا مومن دوست تلاش کرو جو اللہ کی اطاعت میں تمہاری مدد کرے، تمہیں خیر پر ابھارے، شَر سے ڈرائے، تمہیں اس سے جب بھی پہنچے خیر ہی پہنچے۔“

(مجموع الشيخ ربيع بن هادي المدخلي : 28)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
دوستوں سے ملنا غموں اور بیماریوں کی دوا ہے ...

ایک روز عبد الله بن مسعود رضى الله عنه اپنے دوستوں سے ملے تو فرمانے لگے : ”تم ہی تو میرے غموں کا مداوا ہو۔“

(الإخوان لابن أبي الدنيا : 84)

مایہ ناز طبیب اور سائنسدان ابنُ النّفيس لکھتے ہیں :

”کچھ چیزیں بہت سی بیماریوں کا علاج ہیں ؛ جیسے خوش ہونا اور اپنے چاہنے والوں سے ملنا ...“

(الموجز في الطب : 69)

حافظ ابن عبد البر رحمه الله فرماتے ہیں :

”علماء اور حکماء کا اتفاق ہے کہ عیادت کرتے ہوئے مستحب یہ ہے کہ مریض کے پاس زیادہ دیر نہ ٹھہرا جائے، اِلّا یہ کہ مریض اُنس و الفت کی خاطر کسی دوست کو بلا بھیجے۔“

(التمهيد : 197/1)
.
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
”اے عائشہ! بدترین ہیں وہ لوگ، جن کی عزت ان کے زبان کے شر سے بچنے کے لیے کی جاتی ہے۔“

(سنن أبي داؤد : ٤٧٩٢ ، وأصله في الصحيحين)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏تابعی محمد بن واسع رحمه الله بیان کرتے ہیں :

”میں نے ایسے لوگوں (صحابہ و تابعین) کو پایا کہ وہ صفوں میں کھڑے ہو کر رویا کرتے، ان کے آنسو رخساروں پر بہہ رہے ہوتے مگر ساتھ والے کو ذرا خبر نہ ہوتی۔“

(الإخلاص لابن أبي الدنيا : 36 ، والرقة والبكاء : 162)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
”جو شخص کسی نیکی کو عادت بنا لے جیسے تلاوت، روزہ یا قیام؛ تو اس نیکی سے اُنس کی کیفیت ہی الگ ہوتی ہے، بندہ اس کیلیے مچلتا ہے۔ جب کبھی انقطاع آ جائے یا سستی ہو جائے تو اس پر بہت گراں گزرتا ہے، اور نیکی کی طرف واپسی اللہ کی توفیق سے ہی ہوتی ہے۔“

(دكتور عبد العزيز الشایع حفظه الله)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
”بنی آدم کے دل مٹی سے بنائے گئے ہیں اور مٹی موسمِ سرما میں نرم پڑ جاتی ہے۔“

(صفة الصفوة : 374/2 ، لطائف المعارف : 566)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
”عبادت کی اصل رات کی ریاضت ہے، اور جنت کا مختصر ترین راستہ دل کی سلامتی ہے۔“

(امام ابن الأكفاني رحمه الله || تاريخ دمشق : 123/49)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
”وفا دار دوستوں کو ڈھونڈنا دشمن بنانے سے کہیں مشکل ہے۔ کسی کو دشمن بنانے میں لمحہ لگتا ہے، مگر سچے دوست کی تلاش میں عمر بیت جاتی ہے۔ جس کسی کو با وفا دوست مل جائے تو وہ اس دوستی پر گرہ باندھ لے!“

(شیخ صالح العصيمي حفظه الله)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
سیدنا عمرو بن العاص رضي الله عنه نے فرمایا :

”جب دوست بڑھ جائیں، تو حقوق بھی بڑھ جاتے ہیں۔“

(الأدب المفرد للبخاري : 855 ، صحيح)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
”اور نظرِ حرام میں جبابرہ و متکبرین کو تعظیم کی نگاہ سے دیکھنا بھی شامل ہے۔“

(النصيحة الكافية للشيخ زروق الفاسي : 71)
 
Top