• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
رب اس شخص کو سلامت رکھے
جو مجھے میرے عیوب کا تحفہ بھیجے
(راہ انسانیت ...ص7)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
️ابن قیم رحمه الله فرماتے هیں:

علم پر باہم فخر کرنا الله تعالی کے ہاں مال و جاه پر باہم فخر کرنے سے بهی بدتر ہے
[ عدة الصابرين : ١٩٧ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
”کوشش کریں کہ روزانہ صدقہ کریں خواہ بالکل معمولی سا ہو، تاکہ آپ فرشتے کی اس یومیہ دعا کے مستحق بن جائیں : اے اللہ! خرچ کرنے والے کا مال باقی رکھ۔“

|[ شیخ سعد الخثلان حفظه الله ]|
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
”مومن کیلئے اﷲ سے ملاقات سے قبل کوئی راحت نہیں ...“
عبد الله بن مسعود رضي الله عنه"
(الزهد للإمام أحمد : ٨٥٠)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
- *|[ درود شریف ؛ بھلائی کا دروازہ ]|*

♥ ‏امام ⁧ابن الجوزي⁩ رحمه الله فرماتے ہیں :

*❐ ’’عباد الله تعاهدوا الصَّلاة على حبيبنا محمَّد صلى الله عليه وسلم، لأنَّ الله تعالى إذا أراد بعبده خيرًا، يسَّر لسانه للصَّلاة على محمَّد صلى الله عليه وسلم.‘‘*

"ﷲ کے بندوں حبیبِ الٰہی سیدنا محمد صلى الله عليه وسلم پر درود بھیجنے کو لازم پکڑو، کیونکہ جب ﷲ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اس کی زبان پر محمد صلى الله عليه وسلم پر درود کو جاری و ساری کردیتا ہے۔"

- *¦[ بُستان الوَاعظين : 300/1 ]|*
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"فجرکی نماز باجماعت ادا کرنا مجھے رات بھر کے قیام سے زیادہ محبوب ہے۔"
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ
(الاستذكار : 2/147)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"حضرت عمرؓ اور حضرت عثمانؓ سوار ہوتے اور جناب عباس بن عبدالمطلبؓ ان کے پاس سے گزرتے تو رسول اللہ ﷺ کی نسبت کا احترام کرتے ہوئے یہ سواری سے اتر آتے یہاں تک کہ عباس آگے چلے جاتے!"
(سیر اعلام النبلاء 89/2)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"انسان کا بے مقصد کلام اللہ تعالیٰ کی طرف سے محرومی کی دلیل ہے!"
معروف کرخی رحمہ اللہ
(حلية الأولياء : ٨/ ٣٦١)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ (المتوفی : ٢٤١ھ) فرماتے ہیں :
جب کسی انسان میں سے حیا اٹھا لیا گیا ، گویا اس سے ہر بھلائی ہی چھن گئی۔

(مسائل أحمد روایة ابی داود : ١٨٣٣ ; طبع مكتبة ابن تيمية مصر )
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ایک شاعر نے کہا ہے،

إِذَا لَمْ تَخْشَ عَاقِبَةَ اللَّيَالِي ... وَلَمْ تَسْتَحِ فَاصْنَعْ مَا تَشَاءُ

(فَلَا وَاللَّهِ مَا فِي الْعَيْشِ خَيْرٌ ... وَلَا الدُّنْيَا إِذَا ذَهَبَ الْحَيَاءُ

"جب تجھ میں انجامِ کار کا خوف اور حیا باقی نہ رہے تو جو چاہے کر۔

"(لیکن یاد رکھ) جب حیا چلا جائے تو اللہ کی قسم دنیا اور زندگی میں کوئی خیر نہیں رہتی."

(نقلہ ابن عبد البر في الاستذکار: ٢٨٩/٢ و التمھید : ٧٠/٢٠)
 
Top