• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
- "مظالم میں سے بدترین ظلم یہ ہے کہ آپ ایسے شخص پر برائی کا ٹھپہ لگائیں جو مشہور ہی اپنی نیکی کی وجہ سے ہو۔"

[ شیخ محمود محمد شاکر رحمه الله || جمهرة مقالاته : ٧٣٦/٢ ]

الرَّبَّانِيُّوْن (٢٦٦)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
✍ - ”چہرے پر اسی چیز کا عکس ابھرتا ہے جو انسان کے نفس میں چھپی ہو۔ پس مومن کے باطن کا معاملہ اگر اللہ کے ساتھ سیدھا ہو، تو اللہ لوگوں کے سامنے اس کا ظاہر بھی سیدھا کر دیتے ہیں۔“

- |[ امام ابن کثیر رحمه الله || تفسیر القرآن العظيم : ٣٦١/٧ ]|

دُرَرُ السَّلف (١٩٣)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
- اہل توحید کا مقام و مرتبہ ...

♥ شيخ الإسلام محمد بن عبد الوهاب التميمي - رحمه الله رحمة واسعة - فرماتے ہیں :

❍ ’’إذا أقبلت على الله ، فلا تخف و لاتحزن، إن كيد الشيطان كان ضعيفاً، والعامي من الموحدين يغلب ألفاً من علماء المشركين، كما قال تعالى وإن جندنا لهم الغالبون.‘‘

"جب آپ ﷲ کی طرف متوجہ ہوں تو خوف نہ کھائیں اور نہ غمگین ہوں، یقیناً شیطان کی چال ہمیشہ سے ہی کمزور ہے، ایک عام موحد بندہ ہزاروں مشرک علماء پہ حاوی ہے، جیسا کہ ﷲ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہمارا لشکر ہی غلبہ پانے والا ہے۔"

(الدرر السنية في الأجوبة النجدية : ٧٢/١)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
✍ - ”خوب سمجھ لو کہ کسی سوال کے جواب میں "لا أدري" (مجھے نہیں معلوم) کہنا کسی کی شان میں کوئی کمی نہیں کرتا، جیسا کہ بعض جہلاء کا خیال ہے۔ بلکہ یہ شان بڑھاتا ہے، کیونکہ یہ کلمہ انسان کے مقام کی عظمت، دین میں پختگی، اللہ سے ڈر، دل کی صفائی، کمالِ معرفت اور تحقیق کے معیاری ہونے کی دلیل ہے۔“

- |[ قاضی ابن جماعة رحمه الله || تذكرة السامع والمتكلم : ٦٨ ]|

•┈✿ دُرَرُ السَّلف (١٩٢) ✿┈•
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
✍ - ”جو اللہ کیلیے علم حاصل کرے گا، اسے تھوڑا بھی کافی ہو جائے گا، ان شاء اللہ۔“

- |[ حافظ ابن عبد البر رحمه الله || التمهيد : ٢٨٤/٢ ]|

•┈✿ دُرَرُ السَّلف (١٩١) ✿┈•
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
- *"میں سمجھتا تھا کہ اس امت کا مسئلہ عقیدے کا ہے، مگر مجھ پر واضح ہوا کہ مسئلہ عقیدے اور اخلاق دونوں کا ہے!"*

[ محدث ناصر الدين الألباني رحمه الله || سلسلة الهدى والنور، شريط : ٩٠٠ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
- ”نفوس کی راحت ﷲ کے سوا ہر چیز سے بے نیاز ہو جانے میں ہے۔“

✍ - |[ شیخ صالح العصيمي حفظه الله ]|
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"اﷲ کی رضا کیلیے عمل کرو، وہ دیگر تمام رضاؤں سے کفایت کرے گا۔"

- |[ شیخ صالح العصيمي حفظه الله ]|
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
- "اگر آپ سے کہا جائے کہ اللہ آپ کو ہدایت دے، تو دل تنگ نہ کریں۔ آپ لوگوں میں سب سے بڑھ کر علم اور تقوی والے ہوں تب بھی آپ کو مرتے دم تک ہدایت کی ضرورت ہے۔"

[ شیخ عبد العزيز بن عبد الله بن باز رحمه الله || مجموع الفتاوى : ١٦٣/٧ ]

•┈✿ الرَّبَّانِيُّوْن (٢٥٨) ✿┈•
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
- "زیادہ ترین اجر اور بہترین جزا والے اذکار صبح و شام کی مسنون دعائیں ہیں، کہ ان میں حصولِ نفع اور دفعِ نقصان کے کئی معانی پنہاں ہیں۔ تو جو کوئی بھی دنیاوی آفات سے سلامتی اور دو جہاں کی خیر پسند کرتا ہو، وہ ان اذکار کو روزانہ کی روٹین میں شامل کرے۔"

[ امام محمد بن علي الشوكاني رحمه الله || قطر الولي على حديث الولي : ٣٨٦/١ ]

•┈✿ الرَّبَّانِيُّوْن (٢٥٣) ✿┈•
 
Top