• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
لوگوں کو جب کسی کا عیب نہیں ملتا اور اس سے حسد اور عداوت کا جذبہ اُن پر غالب آتا ہے تو وہ ازخود اس کے عیوب تراش لیتے ہیں ! (امام ابن العربی المالکیؒ)
____________

والناس إذا لم يجدوا عيباً لأحد وغلبهم الحسد عليه وعداوتهم له أحدثوا له عيوباً (العواصم من القواصم 1/256)
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
✅علامہ حافظ ابن قيم رحمه الله نے فرمایا :

زہد یہ نہیں کہ آدمی دنیا کو ہاتھ نہ لگائے جبکہ دنیا اس کے دل میں آباد ہو...

بلکہ زہد یہ ہے کہ دنیا میں ہاتھ ہو مگر وہ دل میں آباد نہ ہو.

طريق الهجرتين 454


✅حضرت ابن عبدالبر رحمہ الله نے فرمایا :

امام شافعی رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ آدمی گھٹیا کب ہوتا ہے.

انہوں نے فرمایا :
‏ بہت زیادہ بولنے، ساتھیوں کے راز افشا کرنے اور ہر ایک پر اعتبار کرنے سے آدمی گھٹیا ہوجاتا ہے.

الانتقـاء 159



✅حضرت اﺑوﺣﺎﺗﻢ رحمه الله نے فرمایا :

نفع بخش تجارت اللہ کا ذکر ہے
جبکہ نقصان دہ تجارت لوگوں کا تذکرہ ہے.

بهجة المجالس 86
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412

قال يحيى بن عمار الإمام :
« العلوم خمسة :
1 - علم هو حياة الدين وهو علم التوحيد
2 - وعلم هو قوت الدين وهو العظة والذكر
3 - وعلم هو دواء الدين وهو الفقه
4 - وعلم هو داء الدين وهو أخبار ما وقع بين السلف
5 - وعلم هو هلاك الدين وهو الكلام »
_________________________
یحیی بن عمار کهتے هیں ;
" علوم پانچ قسم کے هیں :
1 - ایک علم دین کی زندگی هے، یہ توحید کا علم هے _
2 - ایک علم دین کی غذا هے، یہ وعظ و نصیحت کا علم هے _
3 - ایک علم دین کی دواء هے، یہ فقه کا علم هے _
4 - ایک علم دین کی بیماری هے، یہ سلف کے مابین واقع هونے والے امور کا علم هے _
5 - ایک علم دین کی هلاکت هے، یہ علم کلام هے _
[ سير اعلام النبلاء ١٧/٤٨٢ ]
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
اگر صدقہ کرنے والا جان لے کہ اس کا صدقہ فقیر کے ہات میں جانے سے پہلے دست خداوندی میں پہنچتا ہے تو دینے والے کو لینے والے سے زیادہ ملتی ! (حافظ ابن قیمؒ)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
✅شيخ الإسلام علامہ ابن تيميہ رحمہ اللہ نے فرمایا :

جو آدمی رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی سنت کے نور سے منہ موڑے گا وہ لازما بدعت کے اندھیروں میں بهٹکتا رہے گا.

منهاج السنة النبوية 6/442
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
✳شيخ الإسلام علامہ ابن تيميہ رحمہ اللہ نے فرمایا :

جو آدمی رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی سنت کے نور سے منہ موڑے گا وہ لازما بدعت کے اندھیروں میں بهٹکتا رہے گا.

منهاج السنة النبوية 6/442
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
قلق و اضطراب میں مبتلا دل ذکرِ الہٰی کے بِنا اطمینان نہیں پاسکتا ! (حافظ ابن قیمؒ)
---------------------
فَإذَا اضْطَرَبَ القَلْبُ وَقَلِقَ، فَلَيْسَ لَهُ مَا يَطْمَئِنُّ بِهِ سِوَى ذِكْر اللهِ. [مدارج السالكين ٥٣٥/٢ ]
 
Top