• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
حافظ ابن کثیر رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں :
”انسان ہر لمحہ اور ہر حال میں اللّٰہ تعالیٰ کا محتاج ہے کہ وہ اسے ہدایت پر ثابت قدم رکھے ۔“

{{تفسيره(١٣٩/١)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام اوزاعی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ بقیہ بن ولید سے پوچھا کہ ابو محمد ! تم ان لوگوں کے بارے میں کیا کہتے ہو جو لوگ اپنے نبیﷺ کی حدیث سے بغض رکھیں ؟
انہوں نے کہا : وہ بڑے برے لوگ ہیں۔
فرمایا : دیکھو ! جس کسی بدعتی کے سامنے تم اس کی بدعت کے خلاف حدیث رسول اللہﷺ بیان کرو گے وہ فوراً اس حدیث سے چڑ جائے گا اور اس سے بغض رکھے گا۔

[شرف أصحاب الحديث : ١٤٤]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ایک عالم پر حرام ہے کہ وہ کسی "سنت" کا علم ہو جانے کے بعد اسکی کی مخالفت کرے۔
امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ

[فتح الباری لابن حجر (95/3)]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
تقویٰ کا وعظ کرنے والے بہت ہیں لیکن اس پر عمل پیرا ہونے والے کم ہیں!
عمر بن عبدالعزیزؒ
[ الحلية ٢٦٧/٥ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"سُنت" کے مطابق تھوڑا عمل کرنا "بدعت" پر چلتے ہوئے زیادہ عمل کرنے سے بہتر ہے۔

[السنة للمروزي ۳۰]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
توحید اکسیر اعظم ہے،اگر اسکا صرف ایک ذرہ گناہوں کے پہاڑ پررکھ دیاجائے تو وہ اس(پہاڑ) کو نیکیوں میں بدل دے
حافظ ابن رجب رحمہ اللہ


[أسباب المغفرة ص:6]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جس نے اللہ تعالیٰ سے دنیا کا سوال کیا تو اسنے اللہ کے سامنے(حساب کیلئے)زیادہ دیرتک کھڑے رہنےکا سوال کیا!
بشیر بن الحارث رحمہ اللہ


الزهد لابن أبي الدنيا : (٣٨٥)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابن رجب فرماتے ہیں:
خسارے میں تو وہ ہے جو یہ سمجھتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسکی مغفرت نہیں کرینگے۔
لطائف المعارف / ٣١٠
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
گانا بجانا دل کو برباد کر دیتا ہے، اور جب دل برباد ہو جائے تو اس میں نفاق اُمنڈتا چلا آتا ہے!امام ابن القيم رحمه الله

(امام ابن القيم رحمه الله || إغاثة اللهفان : ٢٥١/١)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
عمر بن عبد العزيز رحمه الله كو کسی نے گالی دی تو انہوں نے کہا :" اگر قیامت کے دن کا وجود نہ ہوتا تو میں بھی تجھے جواب دیتا "
نثر الدر 1/285
کیا تھے سلف اور کیا ہیں ہم ،،، کیا کہہ گئے سلف اور کیا کر رہے ہیں ہم
 
Top