• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

التماس برائے دعائے مغفرت و رفع درجات

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
انا للہ و انا لیہ راجعون
اللھم اغفر لہ و ارحمہ و عافہ و اعف عنہ و اکرم نزلہ و وسع مدخلہ و اغسلہ بالماء و الثلج و البرد
اللہ تعالیٰ ان کے تمام لواحقین کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے آمین یارب العالمین
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللھم اغفرلہ وارحمہ

ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطی وکل شئی عندہ باجل مسمی فلتصبر ولتحتسب
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
آج صبح سے ابی جی رحمہ اللہ بہت یاد آ رہے ہیں بالخصوص ان کی ایک دعا جس کی مجھے اکثر تلقین کیا کرتے تھے
کہتے تھے بیٹا جی اپنے اللہ سے یہ دعا میرے اور اپنے لیے اور تمام مسلمانوں کے لیے ضرور مانگا کرو کہ
اے اللہ کسی محتاج کا محتاج نہ بنا صرف اپنا ہی محتاج بنا آمین اللہم آمین
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللھم اغفرلہ وارحمہ

ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطی وکل شئی عندہ باجل مسمی فلتصبر ولتحتسب
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
ماشاء اللہ آپکے والد محترم کے بارے میں پڑھ کر بہت خوشی ہوئ۔ موت العالم کموت العالم۔ اللہ رب العزت انکی تمام محنتوں کاوشوں کو شرف قبولیت سے نوازے اور انکی لغزشوں کو درگزر فرمائے اور انہیں علیین میں شامل فرمائے۔ اللہ رب العزت آپکو انکے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ کیا آپ نے بھی جامعہ ابی بکر سے پڑھا ہے؟
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ماشاء اللہ آپکے والد محترم کے بارے میں پڑھ کر بہت خوشی ہوئ۔ موت العالم کموت العالم۔ اللہ رب العزت انکی تمام محنتوں کاوشوں کو شرف قبولیت سے نوازے اور انکی لغزشوں کو درگزر فرمائے اور انہیں علیین میں شامل فرمائے۔ اللہ رب العزت آپکو انکے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ کیا آپ نے بھی جامعہ ابی بکر سے پڑھا ہے؟
جی میں جامعہ ابی بکر الاسلامیہ سے 1995 میں فارغ ہوا تھا اور اس کے بعد جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ چلا گیا تھا وہاں سے 2000 میں فارغ ہوا تھا
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
جی میں جامعہ ابی بکر الاسلامیہ سے 1995 میں فارغ ہوا تھا اور اس کے بعد جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ چلا گیا تھا وہاں سے 2000 میں فارغ ہوا تھا
1995 میں تو میں مرکز اللغۃ میں پڑھتا تھا۔ میں ج بلاک کے کمرہ نمبر 22 میں ہوتا تھا عتیق الرحمن تاندلیانوالہ والے بھائ جس کمرے میں ہوتے تھے۔۔ پھر تو یقینا آپ سے ملاقات بھی ہوئ ہو گی۔۔۔ آپ شائید الف بلاک میں رہتے تھے سجاد صاحب کے کلاس فیلو پتلے سے؟؟
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
1995 میں تو میں مرکز اللغۃ میں پڑھتا تھا۔ میں ج بلاک کے کمرہ نمبر 22 میں ہوتا تھا عتیق الرحمن تاندلیانوالہ والے بھائ جس کمرے میں ہوتے تھے۔۔ پھر تو یقینا آپ سے ملاقات بھی ہوئ ہو گی۔۔۔ آپ شائید الف بلاک میں رہتے تھے سجاد صاحب کے کلاس فیلو پتلے سے؟؟
عتیق الرحمن یا سجاد صاحب میرے ذہن میں نہیں رہے اور ہو سکتا ہے آپ سے میری ملاقات ہوئی ہو اور اس سے اگلے سال میرا داخلہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ ہو گیا تھا اور وہاں سے واپسی پر میں کافی عرصہ مریدکے گزارا اور پھر فیصل آباد کاروبار اور پچھلے کچھ سالوں سے اپنی مادر علمی یعنی جامعہ ابی بکر میں پڑھا رہا ہوں آپ اپنا اصل نام لکھیں ہو سکتا ہے کہ ذہن میں آ جائے
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محمد فیض الابراربھائی!
آپ کا انٹرویو ہو رہا ہے۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔
 
Top