حافظ اختر علی
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 768
- ری ایکشن اسکور
- 732
- پوائنٹ
- 317
اللہم اغفر لہ وارحمہ
اللہہم ادخلہ الجنة الفردوس
اللہہم ادخلہ الجنة الفردوس
امین یا رب العالمینانا للہ و انا الیہ راجعون
اللھم اغفرلہ وارحمہ
ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطی وکل شئی عندہ باجل مسمی فلتصبر ولتحتسب
میں یہ ساری دعائیں پڑھ رہا ہوں اور رو رہا ہوں اللہ کتنا خوبصورت ہے اور اس کے فیصلے کتنے خوبصورت ہوتے ہیں اور اللہ کے رسول کی زبان مبارک سے جو کلمات ادا ہوئے وہ بھی کتنے خوبصورت ہیں اللہ آپ کو جزائے خیر دےامین یا رب العالمین
اللھم اغفر لہ وارحمہ ،وعافہ واعف عنہ ،واکرم نزلہ ووسع مدخلہ ،واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما نقیت الثوب الابیض من الدنس ،وابدلہ دارا خیرا من دارہ و اھلا خیرا من اگلہ و زوجا خیرا من زوجہ وادخلہ الجنۃ الفردوس
اللھم انہ اصبح فقیرا الی رحمتک وانت غنی عن عذابہ فارحمہ
اللھم انت خلقتہ وانت رزقتہ وانت قبضت روحہ وانت اعلم بسرہ وعلانیتہ جئنا شفعالہ فاغفرلہ وارحمہ
اللھم ان کان محسنا فزد فی احسانہ وان کان مسیئا فتجاوزْ عن سیئاتہ
اللھم لا تحرمنا اجرہ ولا تفتنا بعدہ اللھم لا تحرمنا اجرہ ولا تضلنا بعدہ
محترم بھائی میں مصروفیت کی وجہ سے بروقت یہ پوسٹ ملاحظہ نہیں کر سکا اس پر معذرت-میں یہ ساری دعائیں پڑھ رہا ہوں اور رو رہا ہوں اللہ کتنا خوبصورت ہے اور اس کے فیصلے کتنے خوبصورت ہوتے ہیں اور اللہ کے رسول کی زبان مبارک سے جو کلمات ادا ہوئے وہ بھی کتنے خوبصورت ہیں اللہ آپ کو جزائے خیر دے
اللہ آپ کو جزائے خیر دے الحمدللہ میرے لیے یہ کافی ہے کہ آپ تمام احباب نے ان کے لیے دعائیں کی ان کی نماز جنازہ جامعہ ابی بکر میں ہوئی تھی جس میں میرے ساتھی اساتذہ اور طلبا اور دیگر بہت لوگ تھے ان سب کی دعائیں اللہ قبول کرے گا میرے والد محترم نے آخری لمحات میں ہسپتال جانے سے قبل مجھ سے کہا تھا بیٹا جی مجھ سے بہت سے گناہ ہوئے ہوں گے لیکن میں نے ساری زندگی غیر اللہ کے سامنے سر نہیں جھکایا اس وقت بھی جب میرا پورا گھرانا کٹر بریلوی تھا اور میں کبائر سے بچنے کی کوشش کرتا رہا میں اپنے رب سے ہمیشہ شرم کرتا تھا مجھے یقین ہے میرا رب میری شرم رکھے گا اور مجھے رسوا نہیں کرے گامحترم بھائی میں مصروفیت کی وجہ سے بروقت یہ پوسٹ ملاحظہ نہیں کر سکا اس پر معذرت-
اللہ تعالی آپ کے والد کے حق میں ہم تمام بھائیوں کی شفاعت قبول فرمائے اور انکو جنت الفردوس عطا فرمائے امین
جزاک اللہ خیران للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ آپ کے والد کے لئے اخروی منازل کو آسان فرما دیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔