ابوبصیر تمہیں اللہ عزوجل کی قسم ہے تم ایک تحریر یا تقریر بھی القاعدہ کے کسی لیڈر یا امام سے ثابت کردو کہ جس میں انہوں نے عامۃ المسلمین کی تکفیر کی ہو۔تم قیامت تک یہ ایسا نہیں کرسکتے ۔ کیونکہ تم ان پاک باز مجاہدین پر تہمت لگارہے ہو۔فاللہ المستعان
میں بھی یہی پوچھنا چاہ رہا تھا۔ابو بصیربھائی اسکالر الشیخ محمدالعریفی نے اپنی کس تقریر یا تحریر میں یہ بات کہی ہے