عبداللہ ابن آدم
رکن
- شمولیت
- ستمبر 05، 2014
- پیغامات
- 161
- ری ایکشن اسکور
- 59
- پوائنٹ
- 75
قاضی شوکانی کے متعلق بھی اپنی مفید آراء سے ضرور مُستفید کیجئے گا۔
10325 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
10325 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
جوابات:کوئی بھائی میرے ان سوالات کے جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں دے سکتا ہے میں بھی حق کا متلاشی ہوں۔۔۔
(١) الله کی ذات محدودیاغیرمحدود،محدوداورغیرمحدود کی تعریف بھی کریں؟اورجسکاعقیدہ یہ ہواسکاحکم کیاہے؟؟
(٢) الله کی ذات جھت سےپاک ہےیا الله کی ذات کےلئےجھت مانناعین اسلام ہے؟جوشخص الله کیلئےجھت کومانتاہےوہ کافرہےیامسلمان؟؟
(٣) الله کی ذات طول وعرض اورعمق سےپاک ہےیانہیں؟؟جوشخص الله کیلئےطول وعرض مانتاہےوہ کافرہےیامسلمان؟؟
(۴) الله کی ذات کیلئےمکان ہےکہ نہیں؟ جوشخص الله کیلئےمکان مانےوہ کافرہےیامسلمان؟
(۵) ایساعقیدہ جس سے الله کی ذات کیلئےحدوداربعہ،جھت،طول وعرض اورمکان کاثبوت ہو وہ اسلامی عقیدہ ہےیاغیراسلامی؟
ہیراپھیری اور جھوٹ سے دلائل نہیں گھڑے جاسکتے۔ان حضرات کے متعلق بھی وہی فتوی صادر کیجئے جو دیوبند ی 10322 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں علماء پر کرتے ہیں
ہیراپھیری اور جھوٹ کون بولتا ہے یہ اچھی طرح پتہ چل جائے گااگر آپ کے شیخ الاسلام اللہ کو بذات ہر جگہ حاضر ناظر مانیں تب آپ کیا فتوی لگائیں گے اُن پر اور ہاں شیخ الکل،نواب صدیق حسن خاں بھوپالی ،اورصادق سیالکوٹی ،قاضی شوکانی کے متعلق بھی کچھ فرمائیے،علماء دیوبند پر تو فوراً زبانیں دراز کرتے ہیں اپنے علماء کی باری آئے تو چپ سادھ لیتے ہو کیا یہ ہے تمہارا مذہب؟؟ ذدا ان پر بھی ہمت کر کے فتوی لگاؤ تاکہ ہمیں بھی پتہ چلے تم لوگ کتنے انصاف پسند ہو۔ہیراپھیری اور جھوٹ سے دلائل نہیں گھڑے جاسکتے۔
اس پوسٹ میں مولاناثناء اللہ رحمہ اللہ پر نرا بہتان تراشا گیا ہے ،کہ وہ کہتے ہیں کہ۔۔اللہ کی ذات ہر حال میں ،ہر بندے کے ساتھ اس کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے ۔۔یہ بالکل کھلا جھوٹ ہے ۔انہوں نے ہرگز یہ نہیں لکھا ،
بلکہ انہوں نے تو عین قرآنی الفاظ کا ترجمہ نقل کردیا ہوا ہے۔ان کے الفاظ میں لفظ ۔۔ذات ۔۔نہیں ۔
بے شک سب کی شہ رگ کے قریب ہے ۔
جی احمد بھائی ہم حق تب ہی قبول کریں گے جب آپ حق بیان کریں گے ،ذرا آپ بھی ہمت کر کے اپنے اکابرین پر فتوی صادر کیجئے پھرحق قبول کروائیے تاکہ آپ کی حق گوئی کا ثبوت بھی ہمیں مل جائے آپ کتنے حق پر ہیں ۔ان شاء اللہ العزیز اب @عبداللہ ابن آدم بھائی بھی حق قبول کرنے میں جھجک محسوس نہیں کریں گے
یہ سوال اس سے پوچھو جس نے کتاب اپلوڈ کی ہے ۔اور ہی بھی تو ہوسکتاہے۔کہ اس کا صفہ پہلے سے ہی زیاہ ہو گیا ہو ۔طلحہ خاں ان حضرات کے متعلق کیا کہو گے10323 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
گویا تم نے مان لیا کہ ۔فتاوی ثنائیہ ۔کے سکین والے حوالہ میں صاف اور خالص جھوٹ لکھا ہے ۔اور مولانا ثناء اللہ ؒ نے لفظ ۔ذات ۔وہاں نہیں لکھا تھا !ہیراپھیری اور جھوٹ کون بولتا ہے یہ اچھی طرح پتہ چل جائے گااگر آپ کے شیخ الاسلام اللہ کو بذات ہر جگہ حاضر ناظر مانیں تب آپ کیا فتوی لگائیں گے اُن پر اور ہاں شیخ الکل،نواب صدیق حسن خاں بھوپالی ،اورصادق سیالکوٹی ،قاضی شوکانی کے متعلق بھی کچھ فرمائیے،علماء دیوبند پر تو فوراً زبانیں دراز کرتے ہیں اپنے علماء کی باری آئے تو چپ سادھ لیتے ہو کیا یہ ہے تمہارا مذہب؟؟ ذدا ان پر بھی ہمت کر کے فتوی لگاؤ تاکہ ہمیں بھی پتہ چلے تم لوگ کتنے انصاف پسند ہو۔
اسحاق سلفی تفسیر ثنائی کے متعلق کیا خیال ہے تمہارا ادھر تو مولانا فرما رہے ہیں ” اللہ بذات خود اوربعلم خود ہرچیز اور ہر کام پر حاضر ہے“ لو ادھر تو مولانا خود تسلیم کر رہے ہیں اللہ بذات بھی ہر چیز اور ہر کام پر حاضر ہے لگاؤ فتوی ان پر بھی کفر کا ،شاباش ہمت کرو آج میں بھی انصاف دیکھوں کتنے انصاف پسند ہیں آپ
10334 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اقوال حجت ہیں یا نہیں اس کی بات نہیں کر رہا محترم، میں تو یہ کہہ رہا ہوں جس طرح آپ دوسروں پرفوراً فتوی لگاتے ہو یہ کفر ہے یہ شرک ہے تو اپنے علماء کی عبارات میں آپ کو کوئی کفروشرک نظر نہیں آتا ان کی تو تم تاویلیں کرتے ہو،جس وحدت الوجود عقیدے کو آپ شرک کہتے ہووہی عقائد تو آپ کے اپنے اکابرین کے بھی ہیں تو ان پر کفر وشرک کا فتوی کیوں صادر نہیں ہوتا ۔یہ سوال اس سے پوچھو جس نے کتاب اپلوڈ کی ہے ۔اور ہی بھی تو ہوسکتاہے۔کہ اس کا صفہ پہلے سے ہی زیاہ ہو گیا ہو ۔
اور وعلماء سلف کے اقوال قران وحدیث کے مقابلے میں حجت نہیں