• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
ہم عقیدے میں امام ابوحنیفہ کی تقلید نہیں کرتے
تو پھر اپنے اس پیارے امام کی تعریف میں زمین و آسمان ایک کیوں کرتے رہتے ہیں؟؟؟ - کیوں اپنے امام کو اس حدیث کے مصادق ٹھہراتے ہیں کہ "اہل فارس میں ایک شخص پیدا ہو گا کہ اگر ایمان ثریا ستارے پر ہو گا تو وہ اسے وہاں سے توڑ لاے گا" - جب امام ابو حنیفہ رح کا عقیدہ آپ کے لئے قابل تقلید نہیں تو پھر کیوں ان کی تعریف و توصیف میں دن رات ایک کرتے ہیں ؟؟؟ - کیوں ان کو امام اعظم کے لقب سے نوازتے ہیں ؟؟؟
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
میں جہل کیڑوں مکوڑوں سے بات نہیں کرتی
محدث انتظامیہ پر حیرت ہے کہ اتنے سخت الفاظ پر بھی ان محترمہ کی پوسٹ اس فورم پر پیش کی جا رہی ہیں ؟؟؟
 

ضرب توحید

مبتدی
شمولیت
دسمبر 01، 2014
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
13
میں جہل کیڑوں مکوڑوں سے بات نہیں کرتی
چلو میں جاہل ہی سہی لیکن تم تو اپنی علمیت دکھا دو کوئی ایک دلیل دو کہ اللہ وجود سے پاک ہے یعنی جسم نہیں رکھتا میں دعوی سے کہتا ہوں ایک دلیل نہیں دے سکتی ہو چاھے گھمن کو ہزار بار سن لو مراقبے میں جا کر صفدر سے بھی مشور کر لو لیکن دلیل نہیں دے سکتی ھو
نہ ھی خنجر اٹھے گا اور نہ تلوار
یہ بازو میرے آزمائے ھوئے ہیں
 

اقراء

مبتدی
شمولیت
جنوری 13، 2015
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
9
یہ عقیدہ تمام سلف صالحین کا تھا کہ اللہ عرش پر مستوی ہے

اس آیت کریمہ میں وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ کی تشریح میں قدیم مفسرقرآن ، امام محمد بن جریربن یزید الطبری رحمہ اللہ (متوفی 310 ھجری )فرماتے ہیں کہ :وھوشاھد علیکم ایھاالناس اینما کنتم یعلمکم و یعلم اعمالکم و متقلبکم و مثواکم وھو علی عرشہ فوق سمٰواتہ السبع اور ائے لوگو ! وہ (اللہ ) تم پر گواہ ہے ، تم جہاں بھی ہو وہ تمہیں جانتا ہے ،، وہ تمہارے اعمال ، پھرنا اور ٹھکانا جانتاہے اور وہ اپنے سات آسمانوں سے اوپر اپنے عرش پر ہے (تفسیر طبری۔ جلد 22۔ ص 387)

اگر آپ آیت کا نمبر اور سورت کا نام بتادیں ۔تو ہی جوان مل سکتا ہے
 

اقراء

مبتدی
شمولیت
جنوری 13، 2015
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
9
اللہ کہاں ہے ! جواب کے لیے وڈیو دیکھیں اپنا عقیدہ درست کریں :



بشیر مدنی حفظہ اللہ


لنک


پہلے یہ بات توکلیرکرلو کے اللہ عرش پر ہے یا آسمان پر۔کسی دلیل میں آسمان ہے ۔اور کسی میں عرش
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
پہلے یہ بات توکلیرکرلو کے اللہ عرش پر ہے یا آسمان پر۔کسی دلیل میں آسمان ہے ۔اور کسی میں عرش
لگتا ہے آپ کے سمجھ نہیں آئی لہذا آسان الفاظ میں آپ سے ایک سوال ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج ہوئی تو معراج پر آپ کہا تشریف لے گئے ؟؟؟؟
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
لگتا ہے آپ کے سمجھ نہیں آئی لہذا آسان الفاظ میں آپ سے ایک سوال ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج ہوئی تو معراج پر آپ کہا تشریف لے گئے ؟؟؟؟
متفق
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top