ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔سوائے افسوس کے اور کیا ہو سکتا ہے۔۔۔
محترم فہم و بصیرت سے بائی پاس بھائی!!!
زرا یہ تو بتلائیں کہ صریح نص کے مقابلے میں قیاس کرنا کس کی علامت ہے؟
آج تو تاتاریوں کے کفر کا بھی دفاع ہورہا ہے۔۔۔۔کہیں دور کا کوئی لنک تو نہیں؟؟؟
تاریخ اسلامی میں کتنے حکمرانوں کا قتل اسی وجہ سے ہوا ہے جس کو وجہ تم حضرات بناتے ہو؟؟؟
معذرت کے ساتھ کہوں گا کہ جب انسان میں حق و باطل کی تمیز نا رہے تو وہ اس قسم کی باتیں کرتا ہے اور قرآن کی اس آیت کے مصادق ہو جاتا ہے -
صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ سوره البقرہ ١٨ بہرے گونگے اندھے ہیں سو وہ نہیں پلٹیں گے- میں نے اپنی پوسٹ نمبر 5 میں کچھ سوال کیے تھے تک کہ میری بھی اصلاح ہو - لیکن آپ اس پوسٹ کو پڑھے بغیر ہی اپنے ترکش کے سارے تیر مجھ پر چلا دیے - خیر مجھے اس کا پہلے سی ہی اندازہ تھا-
بہرحال حکمرانوں کی شیدائی عوام سے یہی کہوں گا کہ - جب انسان کو حق و باطل کی پہچان نا رہے تو الله خود اس کی پہچان کروا دیتا ہے -
اب چاہے وہ ملالہ کی غدار شخصیت کی صورت میں ہو جو امریکہ کی گود میں بیٹھ کر مسلمانوں کے خلاف تقاریر کرنے میں مگن ہے -جس کا ہیرو لاکھوں لوگوں کا قاتل ا و با ما ہے-
یا رحمان ملک (حقیقت میں شیطان ملک) کی صورت میں ہو جس سے ایک پریس کانفرس کے دوران باوجود بار بار کوشش کے سوره اخلاص نا پڑھی جا سکی (یہ الله کا عذاب ہے حکمرانوں پر)
- یہی وہ شخص تھا جس نے سب سے پہلے طالبان کو ظالمان کا خطاب دیا - لیکن الله نے اس ظالم کی گندی زبان ہی روک دی کہ الله کا پاک نام نا لے سکے -
یا پھر میاں نواز شریف جو ہندوں کے ہمنوا بننے میں فخر محسوس کرتا ہو -
یا پھر سلمان تاثیر جیسا خبیث النفس گورنر جو گستاخ رسول صل الله علیہ وسلم کی حمایت میں بیان بازی سے دریغ نا کرتا ہو-
یا مشرف جیسا ایمان سے عاری حکمران ہو جولال مسجد کے نہتے مسلمانوں کو خون میں نہلا کر ان کے جسد خاکی کو کیمیکل کے ذریے نیست و نابود کردے -
اب اگر اب بھی ہماری حکمران پسند عوام کی آنکھیں نا کھل سکیں تو پھر ان کے بارے میں یہی کہا جاسکتا ہے کہ :
صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ سوره البقرہ ١٨ بہرے گونگے اندھے ہیں سو وہ نہیں پلٹیں گے-
باقی آپ کے یہ کہنا کہ "اصلاح،دعوت،اس کے دلائل کا رد،موانع کفر کا جائزہ،اور حجت کا اتمام۔اور یہ کام علماء ہی کو کرنا ہوتا ہے" تو اگر علماء ہی حکمرانوں کے وظیفہ خور ہوں یا حکمرانوں کے خوف کی وجہ سے ان پر کفر کا فتویٰ نہ لگا سکتے ہوں -تو کیا آسمان سے فرشتے ا تریں گے ان کو کافر ثابت کرنے کے لئے ؟؟؟