• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابو حنیفہ اہل رائے اور اہل حدیث

شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
جی بھائی یہاں کوئی ہے جو مجھ سے بات کر لے امام اعظم کی شخصیت پر یہ ابو حمزہ کیا وہی ہے جو فیسبک پر ابو حمزہ رد حنفیت کے نام سے آئی ڈی چلاتا ہے ؟ اگر وہی ہے تو اسکی چھترول فیسبک پر میں کئی عرصے سے کر رہا ہوں ۔۔۔ باقی کسی کو مسلہ ہے امام اعظم کی شخصیت سے تو مجھے ٹیگ کر کے یہاں بات چلا سکتا ہے ان جیسے بغض سے بھرے مجہولین کا رد تو ہم آرام سے کرسکتے ہیں بلکہ ایسے مجہولین کے لیے غیر مقلدین کے محققین نے چھوٹے رافضی کا فتویٰ دے رکھا ہے 21797 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
السلام علیکم
مجھے جال وغیرہ کہنے سے پہلے آپ میری پوسٹ کا مطلب سمجھنے سے قاصر رہے۔یہ ایک تنقیدی جملہ تھا جس کو آپ جیسے مفکر حضرات سمجھ نہیں سکے۔۔۔۔ یہ اہل حدیث کا فورم ہے ۔ رہی بات میری تو الحمداللہ آپ میری پوسٹس پڑھ سکتے ہیں آپ کو ایک حنفی کا رد کرنے کی کیا ضرورت ہے۔۔ میں ایک حنفی ہوں
 
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
@ابو حمزہ
جھوٹوں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت برسا کرتی ہے۔
تم نام نہاد اہلحدیث نہیں بلکہ قادیانی یا شیعہ ہو اور چھپ کر وار کرنے والا۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
@ابو حمزہ
جھوٹوں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت برسا کرتی ہے۔
تم نام نہاد اہلحدیث نہیں بلکہ قادیانی یا شیعہ ہو اور چھپ کر وار کرنے والا۔
بلکل صحیح فرمایا آپ نے جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہی ہوتی ۔۔
آپ کی لیول تو یہ ہے کہ بنا سوچے جو منے منھ میں آرہا ہے بکے جا رہے ہیں ۔۔
لیکن کیا آپ نے میری یہاں پوسٹس پڑھنے کی زحمت کی ہے یا پھر مجھ پر قادیانی اور شیعہ ہونے کا جھوٹہ الزام لگا رہے ہیں۔۔ اس پر آپ کو اللہ تعالی کے سامنے قیامت کے دن حساب دینا ہوگا۔۔۔اور ہم دونوں میں سے جو جھوٹا ہے اس پر اللہ تعالی کی لعنتیں برسیں۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
بلا تبصرہ

آپ ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو چھوڑ دیجئے ، وہ کذاب تھے یا ثقہ اللہ بہتر جانتا ہے ۔وہی فیصلہ کرے گا۔۔ وہ کوئی امام یا محدث یا علم نہین تھے بس ایک عام مسلمان تھے ان سے سب کچھ منسوب کیا گیا ہے بلکہ کچھ تو ان کے مسلمان ہونے پر ہی شک کرتے ہیں۔
جاہل جی ! آپکو کس نے کہا کہ امام اعظم ابی حنیفہ عام انسان تھے ؟؟؟ محدثین و مفسرین اور مورخین تو انکو امام اعظم کا خطاب دیتے ہیں یعنی اماموں کے امام تو آپ کہتے ہیں وہ عام شخص تھے کس غار سے آپ منہ اٹھا کر آگئے ہو یہ جہالت پھیلانے ؟
محترم آپ نے غور نہیں کیا کہ یہ جہالت سے چار قدم آگے نکل چکا ہے بغضِ ابو حنیفہ رحمہ اللہ میں۔
آپ کو ایک حنفی کا رد کرنے کی کیا ضرورت ہے۔۔ میں ایک حنفی ہوں
جھوٹوں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت برسا کرتی ہے۔
تم نام نہاد اہلحدیث نہیں بلکہ قادیانی یا شیعہ ہو اور چھپ کر وار کرنے والا۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
بلا تبصرہ
اپنا موٹا دماغ استعمال کریں اور میرے اس تنقیدی جملہ کو سمجھنے کی کوشش کریں۔اگر آپ کو سمجھ نہیں آتی تو مجھے شیعہ راٖفضی کہنے کے بجائے اپنی کم عقلی پر ماتم کریں۔ انشاءاللہ افاقہ ہوگا۔۔ میری یہاں بھت سی پوسٹس ہیں پڑھ کر دیکھیں کیا میں واقعی شیعہ ہوں ؟؟
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
یہی تہذیب سکھائی ہے تمہیں تمہارے ماں باپ اور تمہارے اساتذہ نے!!!؟؟؟
تھذیب تو آپ کے اندر کوٹ کوٹ کر بھری تبھی تو سلام کرنے کے بجائے مجھے سیدہا جاہل کہا۔۔۔۔ حالانکہ آپ خود کم عقل ہین۔۔ اور مجھے زیادہ تہذیب مت سکھائیں ورنہ آپ کے اساتذہ کی تہذیب یہاں سب کے سامنے کھول کہ رکھ دوں گا
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
سیانوں نے سچ کہا تھا کہ نصیحت کیجئے دشمن بنائیے۔
نصیحت ہر کسی کو راس نہیں آیا کرتی۔
نصیحت صرف وہی قبول کرتے ہیں جن میں تقویٰ ہو۔
نصیحت ضدی ہٹ دھرم کو فائدہ نہیں دیا کرتی۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
سیانوں نے سچ کہا تھا کہ نصیحت کیجئے دشمن بنائیے۔
نصیحت ہر کسی کو راس نہیں آیا کرتی۔
نصیحت صرف وہی قبول کرتے ہیں جن میں تقویٰ ہو۔
نصیحت ضدی ہٹ دھرم کو فائدہ نہیں دیا کرتی۔

بالکل صحیح
جیسے ھر کسی کی ھر وہ نصیحت یاد دلائی جائے جو آپ کے ھر آئی ڈی پر آپ کو کی گئی ھو؟
جیسے کسی نے آپ کے کلام سے عاجز آکر آپکی علم قابلیت دریافت کرلی ھو؟
جیسے اتحاد کے عنوان سے تفرقہ مچائے جانے پر "سبوتاژ" کا واویلا ھو؟
جیسے ذاتیات پر وہ سب زیر قلم لانا ھو جسے پڑھنا بھی محال ھو؟
جیسے علم ریاضی کی مہارت ھونا ھو؟
جغرافیائی معلومات پر گوگل کے حوالہ کو سند مان کر اہل اسلام سے اہل حدیث کے وجود انکار کر جانا؟
جسے احناف کے اہل علم نے اسی فورم پر لتاڑا ھو؟ علمی اسناد طلب کی ھو؟

وغیرہ وغیرہ وغیرہ
 
Top