• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام بخاری کے شیعہ راوی اور احادیث

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
حرب بن شداد بھائی کی اجازت سے انتظامیہ سے گذارش ہے کہ حرب بن شداد بھائی کی اس پوسٹ کو سوال جواب کے سیکشن میں منتقل کردیا جائے شکریہ
قابل احترام بہرام بھائی۔۔۔
یہ موضوع ہمارے درمیان زیر بحث ہے۔۔۔
سوال آپ سے پوچھا ہے کیونکہ روایت کو آپ نے پیش کیا ہے۔۔۔
لہذا اگر جواب ارسال کرتے تو ہمیں خوشی ہوتی۔۔۔
تاکہ دل لگی کا جوسلسلہ ہے ہمارے درمیان وہ باقی رہے۔۔۔
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
قابل احترام بہرام بھائی۔۔۔
یہ موضوع ہمارے درمیان زیر بحث ہے۔۔۔
سوال آپ سے پوچھا ہے کیونکہ روایت کو آپ نے پیش کیا ہے۔۔۔
لہذا اگر جواب ارسال کرتے تو ہمیں خوشی ہوتی۔۔۔
تاکہ دل لگی کا جوسلسلہ ہے ہمارے درمیان وہ باقی رہے۔۔۔
امام بخاری کے شیعہ راوی اور احادیث

اس دھاگے کا موضوع ہے یاد رہے شکریہ
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
امام بخاری کے شیعہ راوی اور احادیث

اس دھاگے کا موضوع ہے یاد رہے شکریہ
شکریہ!۔
مجھے بہت اچھی طرح معلوم ہے موضوع کیا ہے۔۔۔
آپ نے روایت پیش کی تو میرا یہ حق بنتا ہے کے آپ سے اپنی تسلی کے لئے پوری معلومات جمع کروں۔۔۔
اور ظاہر ہے یہ آپ کا فرض ہے کے جو روایت آپ نے پیش کی ہے اس پر اٹھنے والے اعتراض یا سوال کو آپ رفع کریں گے۔۔۔
علمی دیانت اسی کا نام ہے۔۔۔ ہاں اگر آپ اس معلومات کو مہیاکرنے سے معذور ہیں تو یہ علیحیدہ بات اس کے لئے میں صرف آپ کو یہ ہی مشورہ دوں گا۔۔۔
کے مستقبل میں پھر اس طرح کے موضوعات کو شروع مت کیجئے گا وجہ۔۔۔۔

يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِنْ جَاۗءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَيَّنُوْٓا اَنْ تُصِيْبُوْا قَوْمًۢا بِجَــهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰي مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِيْنَ
اے ایمان والو! اگر تمہارے پاس کوئی فاسق (شخص) کوئی خبر لائے تو خوب تحقیق کر لیا کرو (ایسا نہ ہو) کہ تم کسی قوم کو لاعلمی میں (ناحق) تکلیف پہنچا بیٹھو، پھر تم اپنے کئے پر پچھتاتے رہ جاؤ

میں صرف کسی پچھتاوے سے بچنے کے لئے آپ سے سوال پوچھ رہا تھا۔۔۔ اُمید ہے آپ تعاون کریں گے۔۔۔
 
یعنی آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ امام الذھبی فاسق ہیں نعوذباللہ کیونکہ میں نے یہ روایت امام الذھبی کی اسماء الرجال کی کتاب ميزان الاعتدال الذهبي الصفحة : ٦١٠۔٦١٣ سے پیش کی ہے اگر آپ اس کتاب کو پڑھ لیں تو آپ سوال کا جواب بھی آپ کو مل جائے گا کیونکہ یہ کتاب اسماء الرجال ہی کی ہے اور آپ کا سوال بھی ایسی سے متعلق ہے آپ کی آسانی کے لیئے اس کتاب کا آن لائین لنک ایک بار پھر پیش خدمت ہے
http://ia600406.us.archive.org/10/items/waq15344/02_15345.pdf
 
بڑی معذرت کے ساتھ۔۔۔
خود تواپنی کتابوں سے آپ کچھ پیش کرنے کے لائق نہیں ہیں۔۔۔
ہاں جہاں تک امام ذھبی کی کندھوں پر رکھ کر نشانے بازی کی جو کھجلی ہوئی ہے۔۔۔
اس کو رفع کرنےکے لئے آپ سے مزید معلومات درکار ہیں۔۔۔
ہمیں نہ بتایا کریں کون سی معلومات آپ کہاں سے لے رہے ہیں۔۔۔
سوال میں نے آپ سے کیا ہے۔۔۔
جواب بھی مجھے آپ ہی دیں محترم۔۔۔
یاپھر ان اوچھی حرکتوں سے باز آجائیں۔۔۔
یہ بردارانہ مشورہ ہے آپ کو۔۔۔
 
معاف کیجئے گا میں جو اہل سنت کی کتب سے جو ہیش کررہا ہوں ایسے آپ قبول نہیں کررہے تو جب میں دیگر مذاھب کی کتب سے کچھ پیش کیا تو پھر آپ کے لئے یہ کیسے ممکن ہے کہ ایسے قبول کریں
لیجئے میزان اعتدال ہی سے کچھ اور بھی حاضر خدمت ہے
عبد الرزاق فحدثنا بحديث ابن الحدثان، فلما قرأ قول عمر رضي الله عنه لعلى والعباس رضي الله عنهما فجئت أنت تطلب ميراثك من ابن أخيك، وجاء هذا يطلب ميراث أمرأته من أبيها. قال عبد الرزاق: انظر إلى هذا الانوك يقول: من ابن أخيك، من أبيها ! لا يقول: رسول الله صلى الله عليه وسلم.
ميزان الاعتدال الذهبي الصفحة : ٦١٠۔٦١٣
http://ia600406.us.archive.org/10/items/waq15344/02_15345.pdf
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
بہرام صاحب !میزان الاعتدال کے لگتا ہے آپ کافی مطالعہ رکھتے ہیں
اسی کتاب کے ترجمہ نمبر دو کو غور سے پڑھیں اور محدثین منہج سمجھنے کی کوشش کریں امام ذہبی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں :
أبان بن تغلب الكوفي شيعي جلد، لكنه صدوق، فلنا صدقه وعليه بدعته وقد وثقه أحمد بن حنبل، وابن معين، وأبو حاتم، وأورده ابن عدي، وقال: كان غاليا في التشيع. وقال السعدي: زائغ مجاهر.
فلقائل أن يقول: كيف ساغ توثيق مبتدع وحد الثقة العدالة والإتقان؟ فكيف يكون عدلا من هو صاحب بدعة؟
وجوابه أن البدعة على ضربين: فبدعة صغرى كغلو التشيع، أو كالتشيع بلا غلو ولا تحرف، فهذا كثير في التابعين وتابعيهم مع الدين والورع والصدق.
فلو رد حديث هؤلاء لذهب جملة من الآثار النبوية، وهذه مفسدة بينة.
ثم بدعة كبرى، كالرفض الكامل والغلو فيه، والحط على أبي بكر وعمر رضي الله عنهما، والدعاء إلى ذلك، فهذا النوع لا يحتج بهم ولا كرامة.
وأيضاً فما أستحضر الآن في هذا الضرب رجلا صادقا ولا مأمونا، بل الكذب شعارهم، والتقية والنفاق دثارهم، فكيف يقبل نقل من هذا حاله! حاشا وكلا.
فالشيعي الغالي في زمان السلف وعرفهم هو من تكلم في عثمان والزبير وطلحة ومعاوية وطائفة ممن حارب عليا رضي الله عنه، وتعرض لسبهم.
والغالي في زماننا وعرفنا هو الذي يكفر هؤلاء السادة، ويتبرأ من الشيخين أيضاً، فهذا ضال معثر

محدثین نے کتب مصطلح میں یہ مسئلہ بڑی وضاحت سے لکھا ہے لہذا کسی کتاب سے بدعتی یا فاسق کی روایت کے قبول اور عدم قبول کے سلسلے میں جو وضاحتیں ہیں ان کو ذہن میں رکھیں ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اگر محدثین کی وضاحتوں کو مد نظر رکھاجائے تو پھر
نہ بخاری وغیرہ میں شیعہ راوی ہونے کی وجہ سے شیعت کا حق ہونا ثابت ہوتا ہے
اور نہ ہی ان کتب میں ایسے لوگوں کا ہونا ان کتب پر کوئی قدغن لگاتا ہے ۔

یہ بات بھی ذہن میں رکھنی چاہیے کہ یہ کوئی انکشاف نہیں ہے جو پہلی دفعہ آپ کی طرف سے ہو رہا ہے بلکہ یہ سب باتیں ما لہ و ما علیہ کے ساتھ علماء نے بیان کی ہوئی ہیں ۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
معاف کیجئے گا میں جو اہل سنت کی کتب سے جو ہیش کررہا ہوں ایسے آپ قبول نہیں کررہے تو جب میں دیگر مذاھب کی کتب سے کچھ پیش کیا تو پھر آپ کے لئے یہ کیسے ممکن ہے کہ ایسے قبول کریں
لیجئے میزان اعتدال ہی سے کچھ اور بھی حاضر خدمت ہے
عبد الرزاق فحدثنا بحديث ابن الحدثان، فلما قرأ قول عمر رضي الله عنه لعلى والعباس رضي الله عنهما فجئت أنت تطلب ميراثك من ابن أخيك، وجاء هذا يطلب ميراث أمرأته من أبيها. قال عبد الرزاق: انظر إلى هذا الانوك يقول: من ابن أخيك، من أبيها ! لا يقول: رسول الله صلى الله عليه وسلم.
ميزان الاعتدال الذهبي الصفحة : ٦١٠۔٦١٣
http://ia600406.us.archive.org/10/items/waq15344/02_15345.pdf
بہرام بھائی۔۔۔ بڑی معذرت کے ساتھ۔۔۔
میں پہلے بھی آپ سے کئی بار درخواست کرچکا ہوں کے عربی عبارت کے ساتھ لنک سے بہتر ہے ترجمہ دیں۔۔۔
میں آپ کا بےحدممنون رہوں گا بھائی شکریہ۔۔۔
 
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
351
پوائنٹ
36
عبد الرزاق بن ہمام(وفات 211 ہجری)

روایت کی گئی حدیث :
حدثنا إسحاق بن منصور،‏‏‏‏ قال حدثنا عبد الرزاق،‏‏‏‏ قال أخبرنا معمر،‏‏‏‏ عن همام،‏‏‏‏ عن أبي هريرة،‏‏‏‏ قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏"‏ إذا أحسن أحدكم إسلامه،‏‏‏‏ فكل حسنة يعملها تكتب له بعشر أمثالها إلى سبعمائة ضعف،‏‏‏‏ وكل سيئة يعملها تكتب له بمثلها ‏"‏‏.‏

ترجمہ از داؤد راز
ہم سے اسحاق بن منصور نے بیان کیا ، ان سے عبدالرزاق نے ، انہیں معمر نے ہمام سے خبر دی ، وہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص جب اپنے اسلام کو عمدہ بنا لے (یعنی نفاق اور ریا سے پاک کر لے) تو ہر نیک کام جو وہ کرتا ہے اس کے عوض دس سے لے کر سات سو گنا تک نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور ہر برا کام جو کرتا ہے تو وہ اتنا ہی لکھا جاتا ہے (جتنا کہ اس نے کیا ہے)۔
صحیح بخاری،کتاب الایمان ، حدیث نمبر : 42
دیگر کتب احادیث اہل سنت جن میں عبد الرزاق بن ہمام سے روایت کی گئی ہے
صحیح مسلم (کتاب الایمان)
صحیح ترمذی (کتاب الطہارۃ)
سنن نسائی (کتاب الطہارۃ)
سنن داؤد (کتاب الطہارۃ)
سنن ابن ماجہ (کتاب مقدمہ)

امام محمد بن أحمد بن عثمان بن قايماز، شمس الدين، أبو عبد الله، الذهبي اپنی کتاب ميزان الاعتدال میں عبدالرزاق بن ھمام کے ذکر کے ضمن میں ایک حدیث نقل کرتے ہیں کہ عبدالرزاق بن ھمام کی مجلس میں کسی نے معاویہ کا ذکر کیا جس پر آپ نے فرمایا " فقال: لا تقذر مجلسنا بذكر ولد أبي سفيان. "ابو سفیان کی اولاد کا نام لیکر ہماری محفل کو گندہ نہ کرو" اس کے علاوہ ایک اور حدیث مرفوعا بیان کی گئی ہے ابی سعید سے کہ إذا رأيتم معاوية على منبرى فاقتلوه اگر تم معاویہ کو میرے منبر پر پاؤ تو اسے قتل کر دو۔"
حوالہ : ميزان الاعتدال الذهبي الصفحة : ٦١٠۔٦١٣
آن لائن لنک : http://ia600406.us.archive.org/10/items/waq15344/02_15345.pdf
سوال یہ ہے ان روایات کو پیش کرنے کا مقصد کیا ہے ؟
کیا امام بخاری ان کی روایات کو اصو ل میں لائے ہیں یا پھر تائید میں ؟
 
Top