lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
دلیل نمبر ١٠
اور ہم نے تمہیں سات آیتیں دیں جو (نماز میں) دہرائی جاتی ہیں اور قرآن عظمت والا دیا (۸۷)قرآن پاک کی ایک ایسی سورت بتاؤں گا جو کہ ثواب کے لحاظ سے سب سے بڑی ہے، پھر آپ نے میرا ہاتھ پکڑ لیا اور باہر جانے لگے، میں نے یاد دہانی کرائی تو ارشاد ہوا کہ وہ الحمد کی سورت ہے اور اس میں سات آیات ہیں اس کو ہر رکعت میں پڑھتے ہیں ان آیات کو سبع مثانی کہتے ہیں اور یہی قرآن عظیم ہے جو مجھے عطا فرمایا گیا۔ صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 1621 - تفاسیر کا بیان
اس آیت کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے تفسیر پیش کریں کہ اس سے مراد امام کے پیچھے مقتدی کو فاتحہ پڑھنا ہے؟
آپ نے لکھا ہے کہ"امام کے پیچھے سوره فاتحہ پڑھنا" اس پیش کردہ حدیث مبارکہ کہ اُن الفاظ کی نشاندہی کریں جن کا ترجمہ ہو کہ مقتدی امام کے پیچھے فاتحہ پڑھے؟؟؟