• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام کے پیچھے سوره فاتحہ پڑھنا

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
آپ نے لکھا ہے کہ"امام کے پیچھے سوره فاتحہ پڑھنا" اس پیش کردہ حدیث مبارکہ کہ اُن الفاظ کی نشاندہی کریں جن کا ترجمہ ہو کہ مقتدی امام کے پیچھے فاتحہ پڑھے؟؟؟

میں نے ساری احادیث کے بارے میں پوچھا ہے کہ کیا کہیں گے آپ -


ان احادیث کے بارے میں کیا کہیں گے آپ - کیا یہ احادیث احناف کے نزدیک قابل عمل ہیں یا نہیں - اگر نہیں تو کیوں - یہ احادیث اوپر بھی پیش کی جا چکی ہیں -

1.png
2.png
1.png
2.png








 

اٹیچمنٹس

  • 163 KB مناظر: 298
Last edited:
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
اس حدیث مبارکہ میں یہ الفاظ "اقرا بھا فی نفسک" نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نہیں ؟ اور باقی حدیث میں بھی یہ بات"مقتدی امام کے پیچھے فاتحہ پڑھے؟؟؟ نہیں ہے؟ پھر یہ دلیل جناب کی کیسے بن گئی؟
ائندہ بخاری مسلم کو اس مسئلہ پر ہاتھ نہ لگائیں
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
اس حدیث مبارکہ میں یہ الفاظ "اقرا بھا یا فارسی فی نفسک" نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نہیں ؟ اور باقی حدیث میں بھی یہ بات"مقتدی امام کے پیچھے فاتحہ پڑھے؟؟؟ نہیں ہے؟ پھر یہ دلیل جناب کی کیسے بن گئی؟
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
آگے چلیں @محمد باقر بھائی یا یزید حسین بھائی یا کوئی اور نئی ای ڈ ی والے بھائی - ساری دلیل کے جوابات آپ کے ذمہ ہیں - لیکن اپنی اصلی ای ڈ ی سے - چھپ چھپ کے نہیں -
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
پہلے اپنی ان پیش کردہ نامکمل دلیلوں کا جواب دیں پھر باقی کا جواب بھی لکھتا ہوں
 

احمد نواز

مبتدی
شمولیت
جون 19، 2014
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
11
کیا شیخ الاسلام علامہ ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ ان احادیث سے ناواقف تھے؟ کیونکہ آپ اہل حدیث حضرات کے مولوی محمد جونا گڈھی اور مولانا صلاح الدین صاحب کے ترجمہ و تفسیر والا قرآن مجید جو سعودیہ سے شائع ہوا ہے اس میں واضع الفاظ میں لکھا ہے:یہاں یہ بات بھی واضح رہے کہ امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ کے نزدیک سلف کی اکثریت کا قول یہ ہے کہ اگرمقتدی امام کی قرات سن رہاہوتو نہ پڑھے اور اگر نہ سن رہاہو تو پڑھے (مجموع فتاوی ابن تیمیہ ۲۳/۲۶۵ ):
سلف کی اکثریت(یعنی صحابہ کی اکثریت) کا یہ قول ہے ۔۔جہری نمازوں میں مقتدی نہ پڑھے کیا جہری میں مقتدیوں کی نماز ہو جائیگی؟کہیں یہ قول سعودیہ والوں سے ڈر کر تو نہیں لکھا؟کیا یہ قول ابن تیمیہ درست ہے یا نہیں؟
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
کیا شیخ الاسلام علامہ ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ ان احادیث سے ناواقف تھے؟ کیونکہ آپ اہل حدیث حضرات کے مولوی محمد جونا گڈھی اور مولانا صلاح الدین صاحب کے ترجمہ و تفسیر والا قرآن مجید جو سعودیہ سے شائع ہوا ہے اس میں واضع الفاظ میں لکھا ہے:یہاں یہ بات بھی واضح رہے کہ امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ کے نزدیک سلف کی اکثریت کا قول یہ ہے کہ اگرمقتدی امام کی قرات سن رہاہوتو نہ پڑھے اور اگر نہ سن رہاہو تو پڑھے (مجموع فتاوی ابن تیمیہ ۲۳/۲۶۵ ):
سلف کی اکثریت(یعنی صحابہ کی اکثریت) کا یہ قول ہے ۔۔جہری نمازوں میں مقتدی نہ پڑھے کیا جہری میں مقتدیوں کی نماز ہو جائیگی؟کہیں یہ قول سعودیہ والوں سے ڈر کر تو نہیں لکھا؟کیا یہ قول ابن تیمیہ درست ہے یا نہیں؟

میں صحیح احادیث کو دیکھوں یا اقوال کو دیکھوں - یا آپ کے علماء کی طرح ڈنڈی ماروں حیاتی یا مماتی پتا نہیں والے @احمد نواز صاحب ہوں یا @محمد باقر ہوں یا @یزید حسین -

لوگوں نے اپنی کئی ای ڈ ی بنی ہوئی ہیں لیکن آپ تو کئی آ ی ڈ ی والے نہیں نہ ؟؟؟؟؟؟

۔


-


deobandi -1.png
deobandi - 2.png
tarmazi - 1.jpg
tarmazi - 2.jpg

 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
imam kay peechay.jpg



جب یہ والی حدیث پیش کی جاتی ہے تو احناف کیا کہتے ہیں - یہ احناف حیاتی ہیں یا مماتی پتا نہیں




حضرت ھریرہ - ١.jpg
حضرت ھریرہ - ٢.jpg

 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
شرم تم کو مگر نہیں آتی ؟
میں صحیح احادیث کو دیکھوں یا اقوال کو دیکھوں -

اپنی پیش کردہ پہلی چار احادیث میں نشاندہی تو کریں جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہو کہ "مقتدی فاتحہ پڑھے" کیوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر بہتان باندھنے پر کمر باندھی ہے کچھ تو خوفِ خدا کرو؟
 
Top