محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
محمد علی جواد کے گلے کا پھندہ!
عامر یونس صاحب کے بعد جناب نے بھی اس بات کو چھیڑا ہے اس لئے یہ پھندہ جناب کے گلے میں بھی ڈال رہا ہوں کوشش کریں یہ دو باتیں ثابت کر کے جناب کے گلے سے یہ پھندہ نکل جائے؟
محمد علی جواد صاحب اس تصویر میں لکھا ہے کہ "علماء دیوبند کے کفریہ شرکیہ عقائد"پھر بطور دلیل کلیات امدایہ سے ایک حوالہ لکھا کہ"ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہوں"
محمد علی جواد صاحب میں جناب کو چیلنج دیتا ہوں کہ جناب "حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ " کا "دیوبندی " ہونا ثابت کریں؟اور علماء دیو بند نے اس بات ("ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہوں") کو اپنے عقائد کی کسی کتاب میں بطور عقیدہ لکھا ہو؟ قیامت تک کی مہلت ہے جناب کو! جناب کے کہنے سے یہ علماء دیوبند کا عقیدہ نہیں بن جائے گا
یہ وہ پھندہ ہے جسے جناب کے گلے میں اہل حق کے نمائندہ نے ڈال دیا ہے اسے جناب قیامت تک اپنے گلے سے اُتار نہیں سکیں گے ؟ہمت ہے تو آؤ میدان میں
اِدھر اُدھر کی نہ ہانکیں واضع حوالہ نقل کریں
اتنے حوالے آپکی کتابوں سے پیش کئے کیا یہ کافی نہیں "حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کی تعریف میں