• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امداد اللہ مہاجر مکی کون ؟ اور ان کا عقیدہ کیا تھا ؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
محمد علی جواد کے گلے کا پھندہ!
عامر یونس صاحب کے بعد جناب نے بھی اس بات کو چھیڑا ہے اس لئے یہ پھندہ جناب کے گلے میں بھی ڈال رہا ہوں کوشش کریں یہ دو باتیں ثابت کر کے جناب کے گلے سے یہ پھندہ نکل جائے؟
محمد علی جواد صاحب اس تصویر میں لکھا ہے کہ "علماء دیوبند کے کفریہ شرکیہ عقائد"پھر بطور دلیل کلیات امدایہ سے ایک حوالہ لکھا کہ"ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہوں"
محمد علی جواد صاحب میں جناب کو چیلنج دیتا ہوں کہ جناب "حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ " کا "دیوبندی " ہونا ثابت کریں؟اور علماء دیو بند نے اس بات ("ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہوں") کو اپنے عقائد کی کسی کتاب میں بطور عقیدہ لکھا ہو؟ قیامت تک کی مہلت ہے جناب کو! جناب کے کہنے سے یہ علماء دیوبند کا عقیدہ نہیں بن جائے گا
یہ وہ پھندہ ہے جسے جناب کے گلے میں اہل حق کے نمائندہ نے ڈال دیا ہے اسے جناب قیامت تک اپنے گلے سے اُتار نہیں سکیں گے ؟ہمت ہے تو آؤ میدان میں
اِدھر اُدھر کی نہ ہانکیں واضع حوالہ نقل کریں

اتنے حوالے آپکی کتابوں سے پیش کئے کیا یہ کافی نہیں "حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کی تعریف میں
 
شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
93
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
18
عامر یونس صاحب :عینک لگا کر پڑھیں ، پوسٹیں نہ دیکھائیں ،پوسٹیں دیکھانے سے پھندہ نہیں نکلے گا؟
(1)"حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ " کا "دیوبندی " ہونا ثابت کریں؟
(2) علماء دیو بند نے اس بات ("ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہوں") کو اپنے عقائد کی کسی کتاب میں بطور عقیدہ لکھا ہو؟
یہ وہ پھندہ ہے جسے جناب کے گلے میں اہل حق کے نمائندہ نے ڈال دیا ہے اسے جناب قیامت تک اپنے گلے سے اُتار نہیں سکیں گے ؟ہمت ہے تو آؤ میدان میں
خند ق نہیں زبان کے آگے جو گر پڑو!
کہنا تو سہل بات ہے کرنا محال ہے
 
میرے بھائی چشمے کی ضرورت آپکو ہیں یہ جو دیوبندیوں نے جو تعریف کے پل باندھے ہیں وہ کیا ہیں ذرا وضاحت کر دیں -

مشکل کشاء وحاجت روا

عاجزوں کی دستگیری اور بے کسوں کی مدد کرنے والا صرف اللہ تعالیٰ ہی ہے۔

لیکن آل دیوبند کے ہاں اللہ کے سوا اور بھی بہت ہیں جو یہ کام کرتے ہیں , ملاحظہ فرمائیں :

. آل دیوبند کے سربراہ حاجی امداد اللہ نے اپنے پیر نور محمد کے بارے میں کہا:

آسرا ہے دنیا میں از بس تمہاری ذات کا تم سوا اوروں سے ہرگز نہیں ہے التجا

بلکہ دن محشر کے بھی جس وقت قاضی ہو خدا آپ کا دامن پکڑ کے یہ کہوں گا برملا
اے شاہ نور محمد وقت ہے امداد کا
(شمائم امدادیہ ، ص:83-84)

. اللہ کے آخری رسول محمد ﷺ کے بارے میں لکھا:

یا رسول کبریا، فریاد ہے، یا محمد مصطفی فریا د ہے آپ کی امدا د ہو، میرا حال ابتر ہوا، فریاد ہے

سخت مشکل میں پھنسا ہوں آج کل اے میرے مشکل کشا فریاد ہے
(کلیات امدادیہ، ص:90-91)

. میری کشتی کنارے پر لگاؤ یا رسول اللہ (کلیات امدادیہ، ص:105)

. محمد زکریا تبلیغی دیوبندی نے رسول اللہ ﷺ کے بارے میں لکھا:

''آپ نے ایک شخص کو مخاطب ہوکرفرمایا: ''جب تیرے باپ پر مصیبت نازل ہوئی تو اس کی فریاد کو پہنچا اور میں ہر اس شخص کی فریاد کو پہنچتا ہوں جو مجھ پر کثرت سے درود بھیجے۔ (تبلیغی نصاب، ص791)

جبکہ آپ ﷺ فرماتے ہیں: ''قُلْ إِنِّیْ لَا أَمْلِکُ لَکُمْ ضَرّاً وَلَا رَشَداً '' میں تمہارے نفع ونقصان کا اختیار نہیں رکھتا۔(سورۃ الجن، آیت نمبر21)

. آل دیوبند کے نزدیک پیر عبدالقادر جیلانی غوث الاعظم ہیں۔
(تعلیم الدین، اشرف علی تھانوی ، ص:18)
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
بندہ ناچیز اس دھاگہ میں موجود تمام بھائیوں سے عرض ہی کر سکتا ہے کہ آپ کس کام میں اپنا وقت صرف کر رہے ہیں ؟ کیوں آپس میں دست وگریبان ہیں؟
اس فورم میں "شرک " کی مذمت کریں جو شرک کرتا ہوگا اسے پتہ چل جائیگا ۔
بدعت کی مذمت کریں جو بدعت میں پھنسا ہوگا اسے پڑھ کر ضرور سوچے گا۔
غلط عقائد ونظریات کا خوب "رد" کریں کسی کا نام نہ لیں جو اس میں اُلجھا ہوگا پڑھ کر ضرور راہ راست پر آئے گا۔
ہمارا کام سمجھانا ہے منوانا نہیں۔آگے آپ احباب کی مرضی
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
محمد علی جواد کے گلے کا پھندہ!
عامر یونس صاحب کے بعد جناب نے بھی اس بات کو چھیڑا ہے اس لئے یہ پھندہ جناب کے گلے میں بھی ڈال رہا ہوں کوشش کریں یہ دو باتیں ثابت کر کے جناب کے گلے سے یہ پھندہ نکل جائے؟
محمد علی جواد صاحب اس تصویر میں لکھا ہے کہ "علماء دیوبند کے کفریہ شرکیہ عقائد"پھر بطور دلیل کلیات امدایہ سے ایک حوالہ لکھا کہ"ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہوں"
محمد علی جواد صاحب میں جناب کو چیلنج دیتا ہوں کہ جناب "حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ " کا "دیوبندی " ہونا ثابت کریں؟اور علماء دیو بند نے اس بات ("ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہوں") کو اپنے عقائد کی کسی کتاب میں بطور عقیدہ لکھا ہو؟ قیامت تک کی مہلت ہے جناب کو! جناب کے کہنے سے یہ علماء دیوبند کا عقیدہ نہیں بن جائے گا
یہ وہ پھندہ ہے جسے جناب کے گلے میں اہل حق کے نمائندہ نے ڈال دیا ہے اسے جناب قیامت تک اپنے گلے سے اُتار نہیں سکیں گے ؟ہمت ہے تو آؤ میدان میں
اِدھر اُدھر کی نہ ہانکیں واضع حوالہ نقل کریں

محترم معاویہ صاحب -

مجھے آپ کا چیلنج قبول کر کے کوئی ایوارڈ نہیں ملنے والا - میں نے جو کہنا تھا آپ کی پوسٹس کے حوالے سے وہ که دیا- باقی عامر یونس صاحب نے آپ کی پوسٹس کے حوالے سے بہت مدلل جوابات پیش کر دیے -

اب حاجی امداد الله صاحب ہوں یا اور کوئی دیوبندی اکابرین ان کے اعمال ان کے لئے ہمارے اعمال ہمارے لئے

تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ ۖ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ ۖ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ سوره البقرہ ١٤١
وہ ایک جماعت تھی جو گزر چکی ان کے لیے ان کے عمل ہیں اور تمہارے لیے تمہارے عمل ہیں اور تم سے ان کے اعمال کی نسبت نہیں پوچھا جائے گا-

البتہ ایک چھوٹی سی نصیحت کرنا چاہوں گا کہ :
کہ اپنے اکابرین کو اپنا رب بنانا چھوڑ دیں - اس میں ہی آپ کی آخرت کی بھلائی ہے -

امید ہے آپ میری بات میں غور و فکر کریں گے -

والسلام -
 
محترم محمد علی جواد صاحب : اللہ آپکا بھلا کرے ، میرے بھائی پہلے ہی اس آیت کے پیش نظر خاموشی سے کام لیتے تو اچھا تھا ، چلو صبح کا بُھولا شام کو آجائے تو اسے بُھولا نہیں کہتے ،
اس کے بعد جناب نے نصیحت کے رنگ میں ایک انتہائی غلط میری طرف منصوب کر دی کہ "اپنے اکابرین کو اپنا رب بنانا چھوڑ دیں - اس میں ہی آپ کی آخرت کی بھلائی ہے -"
میں اپنے اکابر کو رب بنانے کے تصور سے بھی پناہ مانگتا ہوں چہ جائیکہ انہیں رب بنا لوں ،اور ایسا گھٹیا الزام لگانے والے کے لئے ہدایت کی دعا ہی کر سکتا ہوں
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
یہ وہ پھندہ ہے جسے جناب کے گلے میں اہل حق کے نمائندہ نے ڈال دیا ہے اسے جناب قیامت تک اپنے گلے سے اُتار نہیں سکیں گے؟
کیا آپ واقعی اہلِ حق کے "نمائندہ" ہیں، باقی دیوبندی تو رہنے دیں صرف اس فورم پر موجود دیوبندیوں سے ہی اپنی بات کی توثیق کروادیں۔۔۔۔۔
ویسے کسی گروہ کا نمائندہ ہونے کا کیا مطلب ہوتا ہے اس سے تو جناب واقف ہونگے؟

ہمت ہے تو آؤ میدان میں
واہ جی واہ، بہت اعلیٰ
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
یہاں بات عقیدہ کے مطالق ہیں میں ایک پوسٹ کر رہا ہو آپ مقلدین بھائی ذرا اس کی وضاحت کر دیں - کیوں کہ اس کا تعلق عقیدے سے ہیں

میرا کوئی بھی مقلد بھائی اس سے غلط مطلب نہ لے - میرا مقصد آپ کو صراط مستقیم کا راستہ دیکھلانا ہے - اور میرا اللہ میرے دل کا حال جانتا ہے میرا مقصد صرف اور صرف اصلاح ہے -

7113 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

عامر بھائی اصلاح کا یہ عجیب وغریب طریقہ پہلی مرتبہ دیکھنے میں آیا ہے کہ کسی کے اکابراین کی پگڑیاں اُچھال کر اور کو کافر ومشرک کہ کر اصلاح کی جائے؟اگر جناب کا یہی طریقہ واردات رہا تو ہو گئی لوگوں کی اصلاح !
میرے بھائی نے لکھا ہے کہ "یہاں بات عقیدہ کے مطالق ہیں میں ایک پوسٹ کر رہا ہو"پھر تکرار کرتے ہوئے لکھا کہ"کیوں کہ اس کا تعلق عقیدے سے ہیں "پھر اس امیج کی سرخی میں لکھا کہ "علماء دیوبند کے کفریہ شرکیہ عقائد"پھر جب باری آئی "علماء دیوبند " کے عقیدہ کی تو جناب نے علماء دیوبند کے عقیدہ کی کسی کتاب کو ہاتھ نہیں لگایا اور نہ ہی "علماء دیوبند" میں سے کسی کا عقیدہ لکھا ۔ بلکہ جناب نے ہند و پاک کے اپنے وقت میں نقشبندی سلسلہ ایک بلند پایہ بزرگ )حاجی امدادللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ )کا قول وہ بھی عقیدہ کی کتاب سے نہیں بلکہ "کلیاتِ امدادیہ " سے نقل کر کے مجذوبانہ واویلا کرتے ہوئے لکھ دیا کہ یہ سوالات دیوبندیوں کے گلے میں پھندے کی طرح پھنسے ہوئے ہیں ۔
یاد رہے کہ حاجی امداد اللہ رحمہ اللہ کو دیوبندی کہنا اور سمجھنا جناب جیسے کم عقل لوگوں کا کام ہے ۔اگر جناب کے پاس کوئی صریح دلیل ہو تو پیش فرمائیں کہ حاجی صاحب "دیوبندی " تھے ؟ اور حاجی صاحب کا یہ قول بابِ عقائد میں سے ہے،اور علماء دیوبند نے اس قول کو بطور عقیدہ اپنایا ہوا ہے؟
جناب کی اطلاع کے لئے عرض کر دوں کہ "دیوبند کا مدرسہ" 1866 میں بنا تھا اور حاجی صاحب 1859 کو ہندوستان سے ہجرت کر کے مکہ مکرمہ چلے گئے تھے اور وہیں انتقال فرما کر "جنت المعلی" میں دفن ہوئے۔حاجی صاحب کی ہجرت کے سات سال بعد دیوبند کا مدرسہ بنا حاجی صاحب نے نہ وہاں پڑھا اور نہ پڑھایا تو دیوبندی کیسے ہوگئے؟؟؟کچھ تو عقل سے کام لو!
اس لئے برئے مہربانی اس قول(اور ظاہر میں بندہ اور باطن میں خدا ہو جاتا ہے) کا حاجی صاحب یا علماء دیوبند کا عقیدہ ہونا ثابت کریں؟ ،یا ان حضرات نے کسی کتاب میں اسے بطورِ عقیدہ لکھا ہو ؟
ان بحثوں میں پڑنے سے پہلے اگر اس فورم پر موجود "تکفیری" قسم کے لوگ سید ابوبکر غزنوی کی کتاب "سیدی و ابی" پڑھ لیں تو ایسی بحثوں میں الجھیں گے ہی نہیں ،اگر الجھ بھی پڑے تو فتویٰ نہیں لگائیں گے
اگر کوئی بات بری لگی ہو تو پیشگی معزرت کا خواست گار ہوں

7168 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
یہ لڑی اپنے انجام ( تالا ) کی طرف بڑھ رہی ہے ۔ اب دیکھتے ہیں کہ اس کی سعادت کس کے ذمے آتی ہے ۔
اس سے پہلے ایک مشورہ ہے کہ جو اراکین صحیح لب و لہجہ میں گفتگو نہیں کرسکتے وہ خاموشی اختیار کرلیں اور دیگر ساتھیوں کو بات کرنے دیں ۔
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
محترم محمد علی جواد صاحب : اللہ آپکا بھلا کرے ، میرے بھائی پہلے ہی اس آیت کے پیش نظر خاموشی سے کام لیتے تو اچھا تھا ، چلو صبح کا بُھولا شام کو آجائے تو اسے بُھولا نہیں کہتے ،

اس کے بعد جناب نے نصیحت کے رنگ میں ایک انتہائی غلط میری طرف منصوب کر دی کہ "اپنے اکابرین کو اپنا رب بنانا چھوڑ دیں - اس میں ہی آپ کی آخرت کی بھلائی ہے -"
میں اپنے اکابر کو رب بنانے کے تصور سے بھی پناہ مانگتا ہوں چہ جائیکہ انہیں رب بنا لوں ،اور ایسا گھٹیا الزام لگانے والے کے لئے ہدایت کی دعا ہی کر سکتا ہو

ں

اتخذواحبارہم ورہبانہم ارباباًمن دون اللہ (سورہ التوبہ ایت:31)
ترجمہ:- انھوں نے اپنے احبار (مولویوں) اور رحبار(پیروں) کواللہ کے سوا رب بنا لیا

اس آیت کی تفسیر نبی علیہ الصلاة والسلام نے خود فرمائی ہے،
عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ (جو اسلام قبول کرنے سے قبل عیسائی تھے) بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی علیہ الصلاة والسلام کو یہ آیت تلاوت کرتے ہوئے سنا تو عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول علیہ الصلاة والسلام ہم نے ان اپنے پیروں اور علماء کی کبھی بھی عبادت نہیں کی اور نہ ہم مولویوں اور درویشوں کو رب مانتے تھے تو نبی علیہ الصلاة والسلام نے فرمایا:
کیا ایسا نہ تھا کہ وہ علماء کسی چیز کو حلال کہہ دیتے تو تم لوگ اسے (بغیر تحقیق کے) حلال کر لیتے اور جب وہ کسی چیز کو حرام قرار دیتے تو تم بھی اسے (بغیر تحقیق کے) حرام تسلیم کر لیتے- حضرت عدی بن حاتم رضی الله عنہ نے اس بات کا اقرار کیا کہ بلکل ایسا ہی ہوتا تھا -تو نبی کریم صل الله علیہ و آ'لہ وسلم نے فرمایا کہ یہی تو ان کو رب بنانا تھا (سنن ترمذی مع تحفة الاحوزی ص:۷۱۱ج۴)-

اب آپ انصاف سے بتائیں کہ کیا آپ لوگ یہی کچھ نہیں کرتے ؟؟-

والسلام -
 
Top