کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
شبہ عورت کو مکمل ڈھانکنا
لکھتے ہیں:
لکھتے ہیں:
کچھ آگے چل کر لکھتے ہیں! جبکہ قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق مرد، عورت دونوں کو اپنے اپنے دائرے میں دین کو فروغ دینا ثابت ہے۔ (صفحہ:۱۴۵۔ ۱۴۶)۔اس شبہ میں یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ عورت کو مکمل طور پر چھپانا چاہیے۔ جواب شبہ کے تحت لکھتے ہیں: اس کو ثابت کرنے کے لئے میرے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک جھوٹ منسوب کیا گیا اور وہ تھا “المرأة عورة” یعنی عورت مکمل ڈھکی ہونی چاہیے۔ غور طلب بات یہ ہے کہ عورت کے خلاف ایک ایسی موضوع روایت کو ہوا دی گئی جو بے بنیاد ہے۔