محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
امیرحمزہ کی اس تقریر پر اہل علم رائے دے کیا قرآن و سنت اس طرح کی اجازت دیتا ہیں !!!
محترم بھائی واقعی میں پہلے کچھ سننا چاہتا ہوں بعد میں رائے دوں گا کوئی بھائی یا تو امیر حمزہ حفظہ اللہ کی تقریر لکھ دے یا کوئی وڈیو کا لنک یا یوٹیوب کا لنک بتا دے یا مجھے پی ایم کر دے تاکہ میں علیحدہ کسی طریقے سے سن کر فیصلہ کر سکوں اللہ جزائے خیر دے امینالسلام علیکم ،
عامر بھائی آواز زیادہ کلئیر نہیں ،کچھ سمجھ نہیں آیا،مختصر کوئی بھائی بیان کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم ،
عامر بھائی آواز زیادہ کلئیر نہیں ،کچھ سمجھ نہیں آیا،مختصر کوئی بھائی بیان کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا