مجھے ایک سوال کا جواب دیں علامہ احسان الہی ظہیر کی شہادت کے بارے میں کسی کے پاس ثبوت ہےکہ ان کو ضیاء الحق نےمروایا کبھی ضیاء الحق نےاس کا اقرار کیا اس کا حکم دیا کسی کےپاس کوئی ثبوت ہے کہ اس نےمروانےکا حکم دیا تھا بالکل نہیں ہے صرف یہی بات ہے کہ ان کی شہادت سےحکومت کو فائدہ تھا اور ان کے زندہ رہینے سے حکومت کو نقصان تھا اس لیے اس کے شبہات میں یہی کہا جاتا ہے کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے اسی طرح حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کا کس کو فائدہ ہوتا ان کے تو فوج میں سے ابن زیاد نے مروانے کا حکم دیا ہے جبکہ ضیاء الحق کے کسی حکومتی شخص کا اس میں نام بھی نہیں ہے پھر بھی یزید نے شہید نہیں کیا مگر ضیاء الحق نے شہید کیا ہے اللہ تم لوگوں کو ہدایت دے جو بنو امیہ کے چھوکروں کے مظالم کو چھپاتے ہو۔ اللہ ہدایت دے