• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انجینیئر محمد علی مرزا

شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
اس کی گمراہی کیلئے یہی کافی ہے کہ جو کام یہ کر رہا ہے صحابہ کے مشاجرات کی احادیث کو جمع کرنا اور کسی صحآبی کی تنقیص کرنا
اس مسئلہ پر امام خلال نے کتاب السنۃ میں پورا باب باندھا ہے کہ معایب صحابہ پر احادیث جمع کرنا سلف کے نزدیک ایک قبیح فعل تھا
وہ ایسے شخص سے تعلق توڑ لیتے تھے اور یہ اتراتا پھرتا ہے جیسے میں نے یہ مسئلے بیان کیئے ویسے آج تک کسی نے نہیں کیئے
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
اس کی میں نے جتنی بھی ویڈیو دیکھی ہیں ۔ غالباً میں نے کہیں پر اس قسم کی کوئی ویڈیو نہیں دیکھی ۔ یا شاید یہ والے بیانات جو ہم نے سنے ان کے پہلے بیانات ہو،
اور بعد میں بگاڑ پیدا ہوا ہو ، یا کہ پہلے " توریہ " سے کام لیا ہو ، واللہ اعلم ۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

انتظامیہ اس ویڈیو کے بارے میں بھی کچھ اپنی تحقیق فرما دے

لنک


 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
محترم بھائی اگر ساتھ ہی وہ حدیث جس میں مرزا نے تحریف کی وہ مکمل نقل کردیتے تو آسانی ہوتی ؛
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
مرزا صاحب معاویہ رضی اللہ عنہ کو جنتی نہیں سمجھتے معافی زدہ خاندان کا طعنہ دیتے ہیں فون ریکارڈنگ میں کہتے ہیں معاویہ کو ھم صرف دعاء دیتے ہیں کہ اللہ ان سے راضی ہو جا
مزید کہتے ہیں کہ معاویہ رضی اللہ عنہ قتال علی رضی اللہ عنہ میں باطل پر تھے
یہ شخص شیعہ کے پیچھے نماز کو جائز سمجھتا ہے اور کہتا ہے کہ یہ کہنا کہ اثناء عشری شیعہ کو محرف مانتے ہیں مولویوں کا پراپوگینڈا ہے
اھل حدیث کو دشنام دینا اور حب علی کی آڑ میں بغض معاویہ کا سبق شیعہ کے کفر پر پردے ڈالنا اس کی کاوشوں میں مزید اضافے ہیں
اسحآق خانو جھال والے سے تعلقات اور مودودی کی بدنام زمانہ کتاب خلافت و ملوکیت کی تعریف
غرض کہ کہاں تک بیان کریں
علی کل حال انتظار فرمایئے جلد ہی اس کے خبث باطن کی مزید نقاب کشائی ہو جائے گی
اس شخص میں اتنی ہمت نہیں کہ سامنے بیٹھ کر بحث کر سکے کئی بار کوشش کی جا چکی لیکن وہ رافضی ہی کیا ہوا جو بندے کا پتر بن کے بات پر آمادہ ہو گیا
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
جناب اس پر کیا عرض کریں جو حدیث موصوف نے پڑھی ہے بس اس کا خود ہی مصداق ہیں سلف کا اجماع ہے کہ مشاجرات صحابہ میں ھم توقف کریں گے تلک الدماء طھر اللہ منھا ایدینا فلنطھر منھا السنتنا
لیکن جناب اسی پر فخر کرتے ہیں کہ میں ان مسائل پر کلام کرتا ہوں جس پر آج تک کسی نے نہیں کیا
یہ بات درست ہے کہ ڈگری کی اسلام میں کوئی حیثیت نہیں لیکن روایت حدیث کی جو اجازت ہوتی ہے نا اس کی حیثیت باقی ہے کہ دین کس سے سیکھا ہے ؟؟؟؟
معیار تحقیق تمھارے نزدیک کیا ہے اپنی عقل یا فھم سلف؟؟؟
یہ ابتدایہ سننے کے بعد مزید کی ضرورت نہین رہتی ہاں اگر کوئی اس کے خیالات سے متفق ہے تو بجائے اس کو پیش کرنے کے خود بات کر لے
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
تقریباً بیس منٹ کے بعد جو اس نے بات بیان کی کہ شیخ زبیر علی زئی صاحب کی وہ باتیں جو فرقہ واریت سے پاک باتیں وہ لوگوں تک پہنچاسکوں ۔
میرے خیال میں یہ باور کرانا چاہتا ہے کہ شیخ صاحب کی اس کے علاوہ ایسی باتیں بھی ہیں جو فرقہ وارانہ ہیں ۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
پنتالیس منٹ کے بعد تو شیخ صاحب نے کہا ہے کہ کئ ایسے لوگ ہوں گے جو اہل حدیث بنے ہوئے ہو، لیکن حقیقت میں وہ اہل حدیث ہو ہی نہ۔
 
Top