• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انجینیئر محمد علی مرزا

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
تحریری مواد کی شیئرنگ جاری رکھیں. اشد ضرورت ہے.
یہ اس لئے کہ رہا ہوں کیونکہ میں انکو رومن اردو میں کر کے شیئر کر رہا ہوں. کیونکہ کافی اہلحدیث اس فتنے میں مبتلا ہیں.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
مرزا علی جہلمی کے حوالے سے کچھ معلوماتی ویڈیوز

مرزا جہلمی اہل حدیث ہے ؟ اور شیخ زبیر رحمہ اللہ اور ان کے شاگردوں سے تعلقات کی نوعیت​
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور جھالوی و جہلمی صاحبان کا رد​
شیعہ کا عقیدہ تحریف قرآن اور جہلمی کی تلبیس​
مسئلہ طلاق میں جہلمی کی لا علمی کی وضاحت​
شیخ مبشر احمد ربانی صاحب کے ایک بیان سے اقتباس​
کالیں ریکارڈ کرنے والے کی اپںی کال ریکارڈنگ شروع ہوئی تو فرار​
https://www.youtube.com/watch?v=mNqdwfVK6i8
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
مرزا علی جہلمی کا تعاقب حافظ ابو یحیی نور پوری صاحب نے شروع کیا تھا، لیکن ان کی تقریروں کے اقتباسات ویڈیو میں لگانے کی وجہ سے اور نام میں مشابہت کی بنا پر ان کا چینل بند کریا کروادیا گیا۔
اب انہوں نے ’اصلاح میڈیا‘ کے عنوان سے دو چینل پھر ترتیب دیے ہیں، جن میں مرزا علی جہلمی کا مفصل تعاقب کیا جارہا ہے۔
جو بھائی مرزا جہلمی کی تقریروں سے کبیدہ خاطر تھے، وہ نورپوری صاحب کا تعاقب سن لیں، تشفی ہوجائے گی۔ إن شاءاللہ۔
اور کوشش کریں، کہ اس تعاقب اور رد کی حسب استطاعت تشہیر بھی کریں، جو لوگ اس فتنے سے متاثر تھے، یا جواب مانگتے تھے، انہیں یہ ویڈیوز اورلنکس ارسال کریں۔
 
Top