• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انجینیئر محمد علی مرزا

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,158
پوائنٹ
412
تحریری مواد کی شیئرنگ جاری رکھیں. اشد ضرورت ہے.
یہ اس لئے کہ رہا ہوں کیونکہ میں انکو رومن اردو میں کر کے شیئر کر رہا ہوں. کیونکہ کافی اہلحدیث اس فتنے میں مبتلا ہیں.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,513
پوائنٹ
964
مرزا علی جہلمی کے حوالے سے کچھ معلوماتی ویڈیوز

مرزا جہلمی اہل حدیث ہے ؟ اور شیخ زبیر رحمہ اللہ اور ان کے شاگردوں سے تعلقات کی نوعیت​
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور جھالوی و جہلمی صاحبان کا رد​
شیعہ کا عقیدہ تحریف قرآن اور جہلمی کی تلبیس​
مسئلہ طلاق میں جہلمی کی لا علمی کی وضاحت​
شیخ مبشر احمد ربانی صاحب کے ایک بیان سے اقتباس​
کالیں ریکارڈ کرنے والے کی اپںی کال ریکارڈنگ شروع ہوئی تو فرار​
https://www.youtube.com/watch?v=mNqdwfVK6i8
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,513
پوائنٹ
964
مرزا علی جہلمی کا تعاقب حافظ ابو یحیی نور پوری صاحب نے شروع کیا تھا، لیکن ان کی تقریروں کے اقتباسات ویڈیو میں لگانے کی وجہ سے اور نام میں مشابہت کی بنا پر ان کا چینل بند کریا کروادیا گیا۔
اب انہوں نے ’اصلاح میڈیا‘ کے عنوان سے دو چینل پھر ترتیب دیے ہیں، جن میں مرزا علی جہلمی کا مفصل تعاقب کیا جارہا ہے۔
جو بھائی مرزا جہلمی کی تقریروں سے کبیدہ خاطر تھے، وہ نورپوری صاحب کا تعاقب سن لیں، تشفی ہوجائے گی۔ إن شاءاللہ۔
اور کوشش کریں، کہ اس تعاقب اور رد کی حسب استطاعت تشہیر بھی کریں، جو لوگ اس فتنے سے متاثر تھے، یا جواب مانگتے تھے، انہیں یہ ویڈیوز اورلنکس ارسال کریں۔
 
شمولیت
جون 05، 2018
پیغامات
429
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
79
.

*انجینئر محمد علی مرزا افکار و نظریات*
(مرزا صاحب کی ایک تحریر ’’ واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر: 72 صحیح الاسناد احادیث کی روشنی میں‘‘ کے عنوان سے موجود ہے۔ مرزا صاحب اپنے اس کتابچے کو اپنا بنیادی ترین فکر بتلاتے ہیں بلکہ ان کے بقول یہ کتاب ان کی ’’دی بیسٹ پراڈکٹ‘‘ ہے اور وہ اسے علماء کے خلاف ’’ہائیڈروجن بم‘‘ قرار دیتے ہیں۔ ڈاکٹر حافظ محمد زبیر نے ’ انجینئر محمد علی مرزا: افکار و نظریات ‘ میں ان کی اسی تحریر کا مکمل جائزہ پیش کیا ہے۔ حافظ صاحب نے پہلے مرزا صاحب کے کتابچے پر 18گھنٹے پر مشتمل ویڈیوز ریکارڈ کروائی تھیں۔ اب انھیں ویڈیوز کو کتابی صورت میں پیش کیا جا رہا ہے۔)

دکتور حافظ محمد زبیر تیمی

صفحات 71

http://www.mediafire.com/file/5azsuaksrfl4ezi/Engineer-Muhammad-Ali-Mirza-Sahib-K-Afkar-w-Nazriyat.pdf/file

شئیر

.
 
شمولیت
جون 05، 2018
پیغامات
429
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
79
.


*"Eng. Ali Mirza Ke Ulama Per Hydrogen Bomb" Ka Jawab*


By: Sh. Dr.Hafiz Zubair Taimi


*"انجینئر محمد علی مرزا کے علماء پر ہائیڈروجن بم" کا جواب*
از: شیخ دکتور حافظ محمد زبیر تیمی




~~~~؛


مرزا صاحب کی ایک تحریر *’’واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر: 72 صحیح الاسناد احادیث کی روشنی میں‘‘* کے عنوان سے موجود ہے۔ مرزا صاحب اپنے اس کتابچے کو اپنا بنیادی ترین فکر بتلاتے ہیں بلکہ ان کے بقول یہ کتاب ان کی ’’دی بیسٹ پراڈکٹ‘‘ ہے اور *وہ اسے علماء کے خلاف ’’ہائیڈروجن بم‘‘ قرار دیتے ہیں۔*


فضیلۃ الشیخ دکتور حافظ محمد زبیر تیمی حفظہ اللہ نے ان 16 گنٹھوں پر مشتمل 9 ویڈیوز میں مرزا کی اسی تحریر کا مکمل تحقیقی و علمی جائزہ پیش کیا ہے. فجراھم اللہ خیرا


~~~~


شئیر


.
 
Top