• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انوکھی تحقیق (سائنس پر اندھا اعتماد کرنے والوں کے لئے )

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
نیوکلیئر فزکس

بات چل رہی تھی ایٹم کی۔ کچھ عرصہ تک ایٹم کا مرکزہ بنیادی عناصر پروٹان اور نیوٹران بتائے جاتے تھے۔اب ان کو بھی مرکب بتایا جاتا ہے۔ نیوٹران جب توٹتا ہے تو اس میں سے بیٹا (الیکٹران) نکلتا ہے اور پروٹان باقی رہ جاتا ہے۔ چونکہ عناصر پروٹان کی تعداد کی وجہ سے ہی مختلف ہیں (بقول سائنس) اس لئے عنصر بھی بدل جاتا ہے۔ یعنی آپ لوئے سے سونا بنا سکتے ہیں (ابتسامہ) بس کرن یہ ہوگا کہ اس کے مرکزہ میں نیوٹران گھسیڑھ دیں۔ ایک سے کام نہ بنے تو ایک اور یہاں تک کہ اس میں سے بیٹا (الیکٹران) خارج ہوجائے اور یوں آپ سونا بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
خطرہ کی بات
ایک بات ذہن میں رکھئیے گا کہ ایٹم آپ کی خواہش کا پابند نہیں۔ اس کی مرضی ہوئی تو پتہ چلا کہ اس نے بیٹا (الیکٹران) کی بجائے ایلفا (دو نیوٹران اور دو پروٹان کا مجموعہ) نکال دیا اور پہلے سے بھی چھوٹے عنصر میں تبدیل ہو گیا۔ ساری کی کرائی محنت ضائع ہوجائے گی۔
اور اگر اس خطرہ سے نپٹنے کے لئے آپ بھاری دھاتوں کے ساتھ یہ کرنے کی کوشش کریں گے تو اپنی تباہی کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔ وہ کیسے؟ وہ ایسے کہ ایسے کسی ایٹم میں زبردستی نیوٹران گھسیڑھنے سے ممکن ہے کہ وہ بپھر جائے اور دو حصوں میں منقسم ہو جائے جسے انشقاق (فشن) کہتے ہیں۔ اگر ایسا ہوگیا تو یہ آپ کے قابو سے باہر ہو کر خود کار طور پر شروع ہو جائے گا۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
نارتھ پول ہی ہوتا ہے۔ ساؤتھ پول کا وجود نہیں
اس کی وضاحت فرمانا پسند کریں گے؟ کیونکہ میرے علم کے مطابق ہر مقناطیس دو پول ( N نارتھ اورS ساؤتھ) رکھتا ہے۔
 

ابن محمد

مبتدی
شمولیت
ستمبر 05، 2016
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
25
السلام علیکم عبدالرحمن بھائی ENG] The error in your proof fundamentally lies in the fact that any equation of the formo

has two solutions, provided a

{\displaystyle x=\pm a}

The fallacy is in the last but one
line, where the square root of both sides is taken:{\displaystyle a^{2}=b^{2}} a^{2} = b^{2} only implies a = b if a and b have the same sign, which is not the case here. In this case it implies a = –b and should read 2-5/2 = -(4-5/2), which, by adding 5/2 on both sides, correctly reduces to 6 = 6. [/ENG]
امید ہے آپ اپنی غلطی کو تسلیم کریں گے۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
السلام علیکم عبدالرحمن بھائی ENG] The error in your proof fundamentally lies in the fact that any equation of the formo

has two solutions, provided a

{\displaystyle x=\pm a}

The fallacy is in the last but one
line, where the square root of both sides is taken:{\displaystyle a^{2}=b^{2}} a^{2} = b^{2} only implies a = b if a and b have the same sign, which is not the case here. In this case it implies a = –b and should read 2-5/2 = -(4-5/2), which, by adding 5/2 on both sides, correctly reduces to 6 = 6. [/ENG]
امید ہے آپ اپنی غلطی کو تسلیم کریں گے۔
سب سے پہلی بات تو یہ کہ آپ کی یہ بات بالکل صحیح ہے کہ جب بھی ”سکوئر روٹ“ لیا جاتا ہے تو جواب میں دو رقمیں ”مثبت“ اور ”منفی“ آیا کرتی ہیں۔ دونوں طرف ”مثبت“ کو میں نے یہا مکمل حل کیا ہے۔ دونوں طرف ”منفی“ کا نتیجہ بھی وہی آئے گا جو ”مثبت“ سے حاصل ہؤا۔ باقی رہی بات ایک طرف کا مثبت اور دوسری طرف کے منفی کی تو اس کو میں نے خود ہی چھوڑ دیا تھا حالانکہ اس سے بھی مقصود حاصل تھا۔
آپ نے جو مساوات حل کی ہے اس میں آپ سے غلطی ہوئی ہے وہ یہ کہ ؛
2-5/2=-(4-5/2)
2-5/2=-4+5/2
دونوں طرف 5/2 جمع کرنے سے حاصل ہؤا
2-5/2+5/2=-4+5/2+5/2
2=-4+5
2=1
نتیجہ صاف ظاہر ہے۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
فارمیٹ کے سبب اوپر پوسٹ میں علامتیں ادھر ادھر ہوگئی ہیں۔
آپ سے جو غلطی ہوئی ہے وہ یہ کہ آپ نے بریکٹ کے اندر والی رقم کو ”منفی“ سے ضرب نہیں دیا۔ پہلے اس کو منفی سے ضرب دیں پھر آگے حل کریں۔ شکریہ
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
زندہ کسے کہتے ہیں؟

تازہ ترین ایٹم ماڈل کی تھیوری کے مطابق ایٹم کے تمام اجزاء متحرک ہیں اور یہ کبھی بھی ساکن نہیں ہوتے۔
اس کا مطلب ایٹم ایک زندہ چیز ہے۔
تمام اشیاء انہی بنیادی اجزاء سے بنی ہیں۔
لہٰذا جنہیں ہم ”بے جان“ کہتے ہیں وہ بھی بے جان نہیں بلکہ جان دار ہیں۔
موت کے باوجود انسان زندہ ہوتا ہے کہ اس کے تمام اجزاء زندہ ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ ان اجراء کا باہمی ربط ختم ہوچکا اور اسی کا نام ”موت“ ہے۔ باہمی ربط رکھنے الی چیز کو ”روح“ کہا جاتا ہے۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
بائیالوجی

ہر جاندار چیز کی بنیاد ”سیل“ ہے۔ یہ بنیاد اپنی ایک الگ ”دنیا“ رکھتی ہے۔ اس ”سیل“ کے اندر بھی بہت سی چھوٹی چھوٹی ”جاندار“ اشیاء موجود ہوتی ہیں۔
سائنس دان کہتے ہیں کہ اس سیل کی ایک دیوار ہوتی ہے جسے ”سیل وال“ کہتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ سیل کو مطلوب غذا اسی سیل وال سے اندر آتی ہے اور اسی سے ”فضلات“ باہر آتے ہیں۔
سوچنے کی بات
صاف ظاہر ہے کہ سیل وال اس عمل سے ”پنکچر“ ہوتی ہوگی وگرنہ ادھر کا مال ادھر کیسے جاسکتا ہے۔ ابتسامہ
یہ عمل مسلسل جاری رہنے کے باوجود سیل وال ”وال“ ہی رہتی ہے ”چھلنی“ نہیں بنتی۔ ابتسامہ
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
فلکیات

سائنس دان کہتے ہیں کہ چاند زمین کے گرد گھومتا ہے۔ یہ دونوں سورج کے گرد گھومتے ہیں۔ یہ تینوں کس کے گرد گھومتے ہیں؟
سوچنے کی بات
سائنس دان جو یہ کہتے ہیں کہ زمین سورج کے گرد گھومتی ہے تو باقی کائنات کس کے گرد گھومتی ہے؟ زمین کا فاصلہ کائنات کے دیگر ستاروں یا سیاروں سے کیا کم زیادہ ہوتا ہے؟ اگر ہوتا ہے تو کائنات کا یہ نظم کیسے محفوظ رہتا ہے؟ اگر نہیں تو باقی اجسام کی حرکت کس انداز سے ہوگی کہ نؓظامِ کائنات درہم برہم نہیں ہوپاتا؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
سورج کا مغرب سے نکلنا

قیامت کی نشانیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ سورج مشرق کی بجائے مغرب سے طلوع ہوگا۔
کہا جاتا ہے کہ زمین اپنے محور پر مغرب سے مشرق کی طرف گھومتی ہے۔ جس وجہ سے ہمیں سورج مشرق سے طلوع ہوتا نظر آتا ہے۔ اگر یہ ایسا ہی ہے تو پھر لازم ہے کہ زمین پہلے گھومنا بند کرے پھر الٹی طرف گھومے تو یہ ممکن ہوگا کہ سورج مغرب سے طلوع ہو۔ اب کونسی طاقت اس کو اس گردش سے روک کر دوسری طرف گھما دے۔ وہ صرف اور صرف اللہ تعالیٰ ہی ایسی قدرت کے مالک ہیں۔ مگر ایسا معاملہ ہونا چونکہ قانونِ فطرت کے خلاف ہے لہٰذا یہ معجزاتی عمل ہوگا۔ مگر معجزہ کا تعلق انبیاء اور رسل سے ہے اور ان کا ظہور اب ہونا نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں ان کے بعد کسی نبی کا ظہور بطور نبی نہیں ہونے کا۔
کیا قانونِ فطرت میں ایسا ممکن ہے کہ سورج مغرب سے طلوع ہو؟ جی ہاں ایسا عین ممکن ہے کہ قانونِ فطرت بھی نہ ٹوٹے اور سورج مغرب سے طلوع ہو جائے۔
تفصیل ان شاء اللہ آئندہ کسی وقت
 
Top