عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 294
- پوائنٹ
- 165
نیوکلیئر فزکس
بات چل رہی تھی ایٹم کی۔ کچھ عرصہ تک ایٹم کا مرکزہ بنیادی عناصر پروٹان اور نیوٹران بتائے جاتے تھے۔اب ان کو بھی مرکب بتایا جاتا ہے۔ نیوٹران جب توٹتا ہے تو اس میں سے بیٹا (الیکٹران) نکلتا ہے اور پروٹان باقی رہ جاتا ہے۔ چونکہ عناصر پروٹان کی تعداد کی وجہ سے ہی مختلف ہیں (بقول سائنس) اس لئے عنصر بھی بدل جاتا ہے۔ یعنی آپ لوئے سے سونا بنا سکتے ہیں (ابتسامہ) بس کرن یہ ہوگا کہ اس کے مرکزہ میں نیوٹران گھسیڑھ دیں۔ ایک سے کام نہ بنے تو ایک اور یہاں تک کہ اس میں سے بیٹا (الیکٹران) خارج ہوجائے اور یوں آپ سونا بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔