عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
میری اب تک کی تحریروں میں”غلط“ اعتراض کونسا ہے اس کی نشاندہی تو کریں؟کاش یہ سائینس پر درست اعتراضات کرسکتے
میری اب تک کی تحریروں میں”غلط“ اعتراض کونسا ہے اس کی نشاندہی تو کریں؟کاش یہ سائینس پر درست اعتراضات کرسکتے
آپ نے جو کچھ لکھا مجموعی طور تقریباً صحیح ہے ۔ میں نے مقناطیس کی خصوصیات کو ایٹم کی ساخت کے حوالہ سے لکھا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ایٹم مجموعی طور پر کوئی چارج نہیں رکھتا۔ مقناطیس کےیہ دو پول کیسے مستقل طور پر موجود رہتے ہیں؟
کیسے وضاحت فرمادیں؟کوئی بھی چارج جب حرکت کرتا ہے تو مقناطیسی فیلڈ پیدا ہوجاتی ہے
الیکٹروں صرف نکل یا لوہے ہی میں نہیں ہوتے تمام عناصر میں ہوتے ہیں مگر ان میں مقناطیسیت پیدا نہیں ہوپاتی۔نکل یا لوہے میں الیکٹرون کے گومنے سے مقناطیسیت پیدا ہوتی ہے۔
جو پوچھا ہے اسکا جواب دینے میں کیوں روح فنا ہو رہی ہے؟محترم آم کھائیں پیڑ گننے سے کیا فائدہ؟
میں نے 2=3 ثابت کیا ہے۔ اس مکمل پراسس میں ریاضی کے معروف قوانین میں سے کسی کی خلاف ورزی ہوئی ہو تو اس کی نشاندہی کریں؟
اس تھریڈ کا عنوان پڑھ لیں۔جو پوچھا ہے اسکا جواب دینے میں کیوں روح فنا ہو رہی ہے؟
جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ: 2=2
اس مساوات کے دونوں طرف(- 3) سے ضرب دی جاتی ہے : 2(-3)=2(-3)
لہٰذا:-6=-6
اوپر درج مساوات کو یوں بھی لکھا جاسکتا ہے: (4–10)=(9–15)
اوپر درج مساوات کے دونوں طرف 25/4 جمع کرنے سے: 4–10+25/4=9–15+25/4
اوپر درج مساوات کو یوں بھی لکھا جاسکتا ہے: 4-10/2+25/4-10/2=9-15/2+25/4-15/2
مشترک اعداد نکالنے سے: 2(2-5/2)-5/2(-5/2+2)=3(3-5/2)-5/2(-5/2+3)
ترتیب دینے سے: 2(2-5/2)-5/2(2-5/2)=3(3-5/2)-5/2(3-5/2)
مشترک اعداد نکالنے سے: (2-5/2)(2-5/2)=(3-5/2)(3-5/2)
یہ مساوات تبھی برابر ہو سکتی ہے جب:2(2-5/2)=3(3-5/2)
لہٰذا؛ (2–5/2)=(3–5/2)
لہٰذا: 2–5/2=3–5/2
دونوں طرف 5/2جمع کرنے سے: 2-5/2+5/2=3-5/2+5/2
مختصر کرنے سے: 2=3
اس طرح کسی بھی عدد کو کسی بھی عدد کے برابر کیا جاسکتا ہے۔
کہاں گیا ریاضی کا یہ اصول کہ ہر ہندسہ صرف اور صرف اپنے برابر ہوتا ہے۔۔۔ ابتسامہ
میں نے 2=3 ثابت کیا ہے۔ اس مکمل پراسس میں ریاضی کے معروف قوانین میں سے کسی کی خلاف ورزی ہوئی ہو تو اس کی نشاندہی کریں؟
میں نے پورے پراسس میں کسی معروف ریاضی کے اصولوں کی خلاف ورزی نہیں کی۔ اس میں جہاں ”فلا“ ہے وہ صرف ہائی کوالیفائیڈ ریاضی دان ہی پہچان سکتا ہے۔ عام اسکول کے ریاضی ٹیچرز اس کے نقص تک نہیں پہنچ سکتے۔السلام علیکم
جی بالکل ڈاکٹر ریاضی نے اسے جھوٹے دلائل اور کلاسیکی فریب کا نام دیا ہے۔
False Proofs, Classic Fallacies
؟What's wrong with proofs that say 1 + 1 = 1, or 2 = 1
There are lots of "proofs" that claim to prove something that is obviously not true, like 1 ِ+ 1 = 1 or 2 = 1
All of these "proofs" contain some error that most people aren't likely to notice. The most common trick is to divide an equation by zero, which is not allowed (in fact, you cannot ever divide by zero.) If a "proof" divides by zero, it can "prove" anything it wants to, including false statements
It's important to recognize that while these "proofs" may be funny and cute, they always contain some error, and are therefore not real
۔proofs
۔Finally, here are extensive discussions of a number of false proofs
والسلام