• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انگلش ہیلپ سنٹر

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
انگریزی زبان سیکھنے سکھانے کی بات ہورہی ہے ، اور اساتذہ سکھانے کی ذمہ داری بھی لے رہے ہیں ، میرے جیسے کئی طالب علم بھی تیار ہوں گے ۔
تو پھر بسم اللہ کرنی چاہیے ۔
اور محترم کنعان صاحب فلک شیر صاحب فورم پر شاید اب نہیں آتے ، کیونکہ چند ماہ پہلے وہ کسی وجہ سے ناراض ہو کر چلے گئے تھے ۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
انگریزی زبان سیکھنے سکھانے کی بات ہورہی ہے ، اور اساتذہ سکھانے کی ذمہ داری بھی لے رہے ہیں ، میرے جیسے کئی طالب علم بھی تیار ہوں گے ۔
تو پھر بسم اللہ کرنی چاہیے ۔
اور محترم کنعان صاحب فلک شیر صاحب فورم پر شاید اب نہیں آتے ، کیونکہ چند ماہ پہلے وہ کسی وجہ سے ناراض ہو کر چلے گئے تھے ۔
خضرحیات بھائی!
محترم @کنعان صاحب فورم پر آتے هیں
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

میرے خیال سے فلک شیر صاحب وہی ہیں جو اپنی تصویر دکھانے کا شوق سے فارم میں رہنا چاہتے تھے، جیسا کہ وہ کسی جگہ پڑھاتے ہیں تو جو پڑھانے والا خود قوائد ضوابط کا قائل نہیں اس کی تعلیم بھی کیسی ہو گی۔

آئیں ہم بغیر استاد کے برٹش سٹینڈرڈ انگلش معہ تصاویر انگلش سے آسان طریقہ سے سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

خیال رہے مکمل ایک انٹری، ایک سال کا کورس ھے جسے ایک دن میں نہیں پڑھنا۔ اگر اچھے طریقہ سے سمجھ کر سیکھنے کی کوشش کریں گے تو 3 مہینے سے 6 مہینے درکار ہیں۔

انٹری 1، یونٹ 1 سے 10

انٹری 2، یونٹ 1 سے 10

انٹری 3، یونٹ 1 سے 10

انٹر اور گریجوئیٹ کے لئے

لیول، 1 یونٹ 1 سے 5

لیول 2، یونٹ 1 سے 3

والسلام

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
انگریزی زبان سیکھنے سکھانے کی بات ہورہی ہے ، اور اساتذہ سکھانے کی ذمہ داری بھی لے رہے ہیں ، میرے جیسے کئی طالب علم بھی تیار ہوں گے ۔
تو پھر بسم اللہ کرنی چاہیے ۔
اور محترم کنعان صاحب فلک شیر صاحب فورم پر شاید اب نہیں آتے ، کیونکہ چند ماہ پہلے وہ کسی وجہ سے ناراض ہو کر چلے گئے تھے ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔قطع کلامی کے لیے معذرت بھائی۔مجھے سخت الجھن ہے اس مسئلے پر کہ کچھ اہل حدیث کہتے ہیں کہ مسلماں کا وقت بہت قیمتی ہے ، اور عربی سیکھنا فرض ہے نہ کہ انگلش اور یہ کہ انگریز کبھی ہمیں ہمارا دین نہیں دے سکتے لہذا اگر آپ انگلش میں بات کریں یا انگلش سیکھیں گے تو آپ نے انگلش کو فروغ دے دیا۔جب میں نے ان سے کہا کہ اگر ایک زبان دعوت و تبلیغ کے لیے فائدہ مند ہو سکتی ہے تو اس میں کیا غلط ہے، جوابا انھوں نے کہا کہ یورپ میں کتنے ہی سکولرز انگلش میں پوچھے گئے سوال کا جواب عربی میں دیتے ہیں۔۔۔۔آپ اس حوالے سے کیا کہیں گے خضر بھائی ؟
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علیکم

میرے خیال سے فلک شیر صاحب وہی ہیں جو اپنی تصویر دکھانے کا شوق سے فارم میں رہنا چاہتے تھے، جیسا کہ وہ کسی جگہ پڑھاتے ہیں تو جو پڑھانے والا خود قوائد ضوابط کا قائل نہیں اس کی تعلیم بھی کیسی ہو گی۔

آئیں ہم بغیر استاد کے برٹش سٹینڈرڈ انگلش معہ تصاویر انگلش سے آسان طریقہ سے سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

خیال رہے مکمل ایک انٹری، ایک سال کا کورس ھے جسے ایک دن میں نہیں پڑھنا۔ اگر اچھے طریقہ سے سمجھ کر سیکھنے کی کوشش کریں گے تو 3 مہینے سے 6 مہینے درکار ہیں۔

انٹری 1، یونٹ 1 سے 10

انٹری 2، یونٹ 1 سے 10

انٹری 3، یونٹ 1 سے 10

انٹر اور گریجوئیٹ کے لئے

لیول، 1 یونٹ 1 سے 5

لیول 2، یونٹ 1 سے 3

والسلام
@کنعان بھائی

میں نے انٹری 1، یونٹ 1 پڑھنے کی کوکشش کی ہے۔لیکن اس کی سمھج نہیں لگ رہی میری کچھ رہنمائی کریں
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
@کنعان

کنعان بھائی میں نے انٹری 1، یونٹ 1کو پڑنے کی کوشش کی ہے ۔لیکن اس کی سمھج نہیں آرہی
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

برطانیہ میں مساجد اور دینی مدارس کے لئے جوازات انہی علماء و اساتذہ کو ویزے جاری کر رہا ھے جو علماء و اساتذہ کو تین زبانوں پر فلوئنٹ عبور حاصل ھے۔ اردو، عربی اور انگلش۔

والسلام
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
جزاک اللہ خیرا۔ ۔ ۔ بہت اچھی تجاویز ہیں!

گرچہ ان میں سے کسی کسی پر بےقاعدہ عمل ہوتا رہتا ہے:) تاہم مزید ایک دو:
کسی بھی زبان کو سیکھنے کے لیے اسکی لغت بہت اہم ہے۔ایک معیاری انگلش اردو ڈکشنری کے روزانہ کم از کم دس الفاظ یاد کریں۔ ۔ جو یاد کریں اسے روز مرہ گفتگو میں زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔زیادہ سے زیادہ استفادے کے لیے پاکٹ سائز ڈکشنری زیادہ بہتر ہے کہ دوران سفر،پانچ دس منٹ کی فراغت میں اسے دیکھ لیا جائے۔

میرے خیال میں تلفظ سیکھنے کے لیے آڈیو ویڈیو لیکچرز اور تحریر کے لیے رسائل و جرائد زیادہ بہتر مدد فراہم کر سکتے ہیں۔

آخری اور سب سے اہم بات :پریکٹس۔ ۔ پریکٹس۔ ۔ اور پریکٹس!
@اخت ولید

آپ سے مشورہ درکا ہے ۔کہ میں انگلش بولنا سیکھانا چاہتا ہو۔لیکن میں انٹرنیٹ کے علاوہ کوئی بھی کسی قسم کا زریعہ استعمال نہیں کرسکتا
 
Top