• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انگلش ہیلپ سنٹر

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔قطع کلامی کے لیے معذرت بھائی۔مجھے سخت الجھن ہے اس مسئلے پر کہ کچھ اہل حدیث کہتے ہیں کہ مسلماں کا وقت بہت قیمتی ہے ، اور عربی سیکھنا فرض ہے نہ کہ انگلش اور یہ کہ انگریز کبھی ہمیں ہمارا دین نہیں دے سکتے لہذا اگر آپ انگلش میں بات کریں یا انگلش سیکھیں گے تو آپ نے انگلش کو فروغ دے دیا۔جب میں نے ان سے کہا کہ اگر ایک زبان دعوت و تبلیغ کے لیے فائدہ مند ہو سکتی ہے تو اس میں کیا غلط ہے، جوابا انھوں نے کہا کہ یورپ میں کتنے ہی سکولرز انگلش میں پوچھے گئے سوال کا جواب عربی میں دیتے ہیں۔۔۔۔آپ اس حوالے سے کیا کہیں گے خضر بھائی ؟
جن کو عربی نہیں آتی ، پہلے عربی سیکھنی چاہیے ۔ لیکن عربی کے بعد اگر تبلیغ کے نکتہ نظر سے کوئی اور زبان سیکھ لی جائے تو بہت اچھی بات ہے ۔ اور تبلیغ دین کا بہترین ذریعہ ہے ۔
میرے خیال میں اس طرح کے معاملات میں خود فیصلہ کرتے ہوئے تو حساسیت ہونی چاہیے لیکن کسی کے بارے میں فیصلہ کرنے میں حساسیت بالکل نہیں ہونی چاہیے ، جس کو جو اچھا لگتا ہے اس کے مطابق دین کے فہم اور تبلیغ کا سلسلہ جاری رکھ سکتا ہے ۔ مقصد ایک ہے تو طریقہ کار مختلف ہونے میں کوئی حرج نہیں جب تک کوئی شرعی ممانعت نہ پائی جائے ۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
جن کو عربی نہیں آتی ، پہلے عربی سیکھنی چاہیے ۔ لیکن عربی کے بعد اگر تبلیغ کے نکتہ نظر سے کوئی اور زبان سیکھ لی جائے تو بہت اچھی بات ہے ۔ اور تبلیغ دین کا بہترین ذریعہ ہے ۔
میرے خیال میں اس طرح کے معاملات میں خود فیصلہ کرتے ہوئے تو حساسیت ہونی چاہیے لیکن کسی کے بارے میں فیصلہ کرنے میں حساسیت بالکل نہیں ہونی چاہیے ، جس کو جو اچھا لگتا ہے اس کے مطابق دین کے فہم اور تبلیغ کا سلسلہ جاری رکھ سکتا ہے ۔ مقصد ایک ہے تو طریقہ کار مختلف ہونے میں کوئی حرج نہیں جب تک کوئی شرعی ممانعت نہ پائی جائے ۔
بھائی اگر دونوں زبانےایک ساتھ شروع کردی جاہیں ۔تو اس بارے میں کیا راے ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
بھائی اگر دونوں زبانےایک ساتھ شروع کردی جاہیں ۔تو اس بارے میں کیا راے ہے
اگر بیک وقت کوئی دونوں یا ساری زبانیں سیکھ سکتا ہے تو بڑی اچھی بات ہے ۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جن کو عربی نہیں آتی ، پہلے عربی سیکھنی چاہیے ۔ لیکن عربی کے بعد اگر تبلیغ کے نکتہ نظر سے کوئی اور زبان سیکھ لی جائے تو بہت اچھی بات ہے ۔ اور تبلیغ دین کا بہترین ذریعہ ہے ۔
میرے خیال میں اس طرح کے معاملات میں خود فیصلہ کرتے ہوئے تو حساسیت ہونی چاہیے لیکن کسی کے بارے میں فیصلہ کرنے میں حساسیت بالکل نہیں ہونی چاہیے ، جس کو جو اچھا لگتا ہے اس کے مطابق دین کے فہم اور تبلیغ کا سلسلہ جاری رکھ سکتا ہے ۔ مقصد ایک ہے تو طریقہ کار مختلف ہونے میں کوئی حرج نہیں جب تک کوئی شرعی ممانعت نہ پائی جائے ۔
جزاک اللہ خیرا بھائی۔اگر ممکن ہوا تو میں انھیں اس بات سے ضرور آگاہ کروں گی۔ان شاء اللہ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

طلحہ خان بھائی آپ کے بارے میں کوئی علم نہیں کہ آپ طالب علم ہیں یا کہیں جاب کر رہے ہیں، اگر طالب علم ہیں تو کونسے ائر اور کونسے مضامیں پر سٹڈی جاری ھے، اور مستقبل میں کیا کرنے کر ارادہ ھے، اگر جاب کر رہے ہیں تو جاب سٹیٹس کیا ھے رتبہ کیا ھے، جب تک ان باتوں کا علم نہ ہو میں کسی بھی بات کا جواب دینے سے گریز کرتا ہوں۔ پارٹنر کے 50 مطلب ہیں آپ نے شائد خاص والا مطلب سمجھ لیا، خیر اگر طالب علم ہیں تو دوستوں سے اور اگر جاب کرتے ہیں تو اپنے قریبی کولیغ/ کولیگ ساتھی سے اور اگر یہ بھی میسر نہیں تو اپنے گھر میں بہن بھائیوں سے اور اگر یہ بھی ناممکن ہو تو پھر بند کمرے میں بولنے کی مشق کریں مگر پہلے اسے کاپی پنسل سے لکھیں۔ اگر ارادہ شوق پورا کرنا ھے تو پھر چند دن بعد آپ سب کچھ بھول جائیں گے۔

آپکی آسانی کے لئے جب کسی بھی انٹری پر کلک کریں تو پہلے 10 یونٹس ESOL learner materials اس پر نیچے جائیں تو اگلے 10 یونٹس ESOL teacher notes پر ہیں جہاں آپ جواب بھی دیکھ سکتے ہیں اور امپرومنٹس بھی کر سکتے ہیں، لیکن اس کا طریقہ یہی ھے کہ جس بھی انٹری یونٹ کا مطالعہ فرمائیں اس پر کاپی پنسل کو بھی استعمال میں لائیں، کوشش کریں کہ کہاں تک آپ درست لکھتے ہیں ایہ مشق پوری ہونے کے بعد ٹیچر نوٹس سے ملا کر دیکھ سکتے ہیں۔

رہی بات بلنگئل لینگوئج کی تو یہ شائد آپ کے بس کی بات نہیں۔ کیونکہ آپ کو انٹری1 یونٹ1 کی سمجھ نہیں آئی تو دو زبانیں ۔۔۔۔۔۔۔ اگر کچھ مشکل ہو تو گوگل میں انگلش اردو سیکھنے پر آپکو بہت سے لنکس مل جائیں گے وہاں سے کوئی بھی 60 سے 100 دن میں انگلش سیکھنے پر کتابیں مل جائیں گی۔ اور اگر ان کیس انگلش جانتے ہیں اور خود یا دوسرں کو چیک کرنا چاہتے ہیں تو آپکے پسندیدہ کسی بھی چیٹ روم میں آپکو ویلکم کرتے ہیں۔

والسلام
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
یہ بات بھی ذہن میں رہنی چاہیے کہ انگلش سے پہلے عربی سیکھنا زیادہ ضروری ہے ۔ جب آپ کو اسلامی تعلیمات کا پتہ ہی نہیں چلے گا تو بتائیں گے کیا چیز ؟
یہ بات واقعتا بہت اہم ہے کہ علماء میں سے کچھ ایسے ہونے چاہییں جو دیگر زبانوں میں بھی دین اسلام کی نمائندگی گر سکیں اور الحمد للہ ایسے لوگ ہیں بھی ۔
بس میں یہ گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ جب ہم کسی زبان کی ضرورت دینی حوالے سے محسوس کرتے ہیں تو سب سے پہلے ’’عربی‘‘ زبان سیکھنی چاہیے ۔
جو حضرات عربی اور انگلش ایک ساتھ سکھنا چاہتے ۔ان کے لیے لنکس
http://www.madinaharabic.com/Arabic_Language_Course/Lessons/
http://livemocha.com/
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
السلام علیکم
میرے خیال سے فلک شیر صاحب وہی ہیں جو اپنی تصویر دکھانے کا شوق سے فارم میں رہنا چاہتے تھے، جیسا کہ وہ کسی جگہ پڑھاتے ہیں تو جو پڑھانے والا خود قوائد ضوابط کا قائل نہیں اس کی تعلیم بھی کیسی ہو گی۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔
حضورہماری تعلیم تو واجبی ہی ہے ، آپ جیسے "اہل علم" کی "زباندانی" ،"طلاقتِ لسانی"اور "عمدہ بیانی " کا ہم کہاں مقابلہ کر سکتے ہیں ۔ معذرت کے ساتھ ، آپ کا لہجہ شرافت اور لطافت دونوں سے میل نہیں کھا رہا ہے ، اور عجز و علم کے جوڑے میں سے ایک کا روادار بھی نہیں ۔
رہی بات اپنی تصویر کی، تو قبلہ گاہی، آپ متعلقہ دھاگے میں میرا مؤقف پڑھنے کے بعد بھی یہاں بات کوجس طرح توڑ مروڑکر استہزائیہ انداز میں پیش کر رہے ہیں ، انتہائی افسوسنا ک ہے اور اہل علم کے شایانِ شان نہیں ۔
مزید کیا کہوں۔۔۔ھذا ما عندی ۔۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انگلش کو سمجھنا اور سیکھنا محض اس لیے ضروری نہیں کہ یہ مغربی علم ہے۔ ۔ ۔ اس سے تبلیغ و اشاعت دین میں بہت مدد ملی ہے۔ ۔ ۔ہم میں کئی غیر مسلوں کو اسلام کی حقانیت بتانے سے صرف اس لیے محروم رہتے ہیں کہ ہمیں انگلش نہیں آتی۔ ۔ کس قدر حسرت ناک مرحلہ ہوتا ہے کہ جب کوئی غیر مسلم آپ سے اسلام کی تعلیمات پوچھتے ہوئے آپ کو بتاتا ہے کہ اسے کسی مذہب میں سکون نہیں ملا ہے۔ ۔ ۔یا آپ کو چیلنج کرتا ہے اور دینی علم کا سمندر ہونے کے باوجود،انگلش سے نا واقف ہونے کی بنا پر خاموش رہ جاتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔
اس تھریڈ میں آپ انگریزی زبان کے متعلق اپنے مسائل بلا جھجک پوچھ سکتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی بھی بغیر پوچھے کسی مقام پر نہیں پہنچا۔
انگلش میں جو سائی لنٹ الفاظ ہوتے ہیں۔ان کا کسے پنا چلتا ہے
 
Top