• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان مشایخ کو نہ بھول جانا جو کہ سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں

شمولیت
اگست 16، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
317
پوائنٹ
0
ان مشایخ کو نہ بھول جانا جو کہ سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں

یہ وہ مشایخ ہیں جو سعودی عرب کی جیلوں میں ہیں اللہ ان کو رہائی عطا فرمائیں


1- فضيلة الشيخ العلامة محمد الصقعبي 85 عامًا
2- فضيلة الشيخ العلامة عبد الكريم الحميد 70 عامًا
3- فضيلة الشيخ العلامة أحمد السناني 65 عامًا
4- فضيلة الشيخ العلامة وليد السناني ||ثاني أقدم عالم معتقل||
5- فضيلة الشيخ المحدث سليمان العلوان
6- فضيلة الشيخ المحدث عبد الله السعد
7- فضيلة الشيخ عبد الله الريس 50 عامًا
8- فضيلة الشيخ عبد الرحمن بن عبد العزيز السديس
9- فضيلة الشيخ إبراهيم الريس
10- فضيلة الشيخ علي الخضير
11- فضيلة الشيخ ناصر الفهد
12- فضيلة الشيخ سعيد الزعير
13- فضيلة الشيخ أحمد الخالدي
14- فضيلة الشيخ خالد الراشد
15- فضيلة الشيخ فارس آل شويهل الزهراني
16- فضيلة الشيخ عبد العزيز كامل
17- فضيلة الشيخ موسى القرني
18- فضيلة الشيخ عبد العزيز البريدي
19- فضيلة الشيخ إبراهيم الناصر
20- فضيلة الشيخ حسين بن علي العلي التميمي
21- فضيلة الشيخ خالد بن عبدالله الهملان
22- فضيلة الشيخ عبد العزيز الجليل
23- فضيلة الشيخ فهد العساكر
24- فضيلة الشيخ الشيخ محمد سالم الدوسري
25- فضيلة الشيخ عبد الله الرشيد
26- فضيلة الشيخ سعود الدرويش البوعينين
27- فضيلة الشيخ فهد الدرويش البوعينين
29- فضيلة الشيخ خالد العلوان
30- فضيلة الشيخ صالح العلوان
31- الشيخ ناصر العمرو ( صاحب عبدالكريم الحميد , وليس ناصر العمرو الأخونجي)
32- الشيخ منصور الصقعبي
33- الشيخ منصور القاضي
34- الشيخ عقيل العقيل ( مؤسسة الحرمين الخيرية)
35- الشيخ سعيد الغامدي
36- الشيخ خلف العنزي.
37- الشيخ سعد الشتوي.
وغيرهم كثير فك الله أسرهم جميعا

اے اللہ ان علماء حق کو طاغوت کی جیلوں سے رہا ئی عطا فرما
یہ قیدی فی سبیل اللہ قیدی
یو ٹیوب ویڈیو
Ye Qaidi - New 2011 Urdu Nasheed - Ye Qaidy Fi Sabeelillah - by A.Latif Haseeri - YouTube=
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اوباما نیا صدر بنتا ہے۔سعودیہ عرب دورے پر آتا ہے مزے سے دعوتیں کھا کہ چلا جاتا ہے ۔امریکہ جا کر اس کے دور حکومت میں ایک کافر خبیث ٹیری جونز "عظمت والی کتاب قرآن مجید" کو جلاتا ہے۔لیکن سعودیہ عرب سمیت تمام مسلم حکمرانوں پر عجیب خاموشی طاری ہے۔نہ کوئی تعلقات میں فرق آئے نہ کوئی مزاحمت ہوئی۔
ہائے ہمارے سلف صالحین
محمد بن قاسم
طارق بن زیاد
صلاح الدین ایوبی
عمر بن عبدالعزیز
امام ابن تیمیہ
دھجیاں اڑا کے رکھ دیتے کافروں کی۔
"جہاد کے مسائل" از محمد اقبال کیلانی کا مطالعہ کریں۔ایک خلیفہ کا واقعہ لکھتے ہیں جس کا نام یا تو خلیفہ "ہارون الرشید" تھا یا خلیفہ "مامون الرشید"۔
اس نے ایک مسئلے پر ایک کافر رومی حکمران کو خط لکھا تو شروع میں ہی یہ الفاظ لکھے کہ رومی کافر حکمران گھبرا گیا:
خلیفہ کی طرف سے رومی کتے کے نام
او کافر ماں کی اولاد

یہ ہے بہادری،یہ ہے شجاعت۔
اللہ تعالیٰ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
 
شمولیت
اگست 16، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
317
پوائنٹ
0
محمد ارسلان نے صحیح لکھا ہے !!!

AS FOR AS I REMEMBERS,HE WAS SYEDNA AMEER MOAWEA,WHO WROTE THIS.
برادر مکی پاکستانی ! صحیح یہ ہے کہ یہ خط امیرالمؤمنین ہارون الرشید رحمہ اللہ نے ایک رومی باشاہ کو لکھا تھا خراج کے معاملے میں ۔ جیسا کہ برادر محمد ارسلان نے بھی اسی طرف اشارہ کیا ہے ۔ جزاک اللہ خیرا​
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
براء بن مالک کیا یہ علماء اہل توحید سے ہیں اگر واقعی ایسا ہے تو یہ بہت ہی برُی خبرسننے کو ملی ہے۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔
کیا ان حکمرانوں کو موت نظر نہیں آتی کیا یہ لوگ ہمیشہ زندہ رہیں گے۔؟ اللہ اکبر۔۔۔مجھے تو یہ سن کراتنا دکھ ہو رہا ہے کے جس کا آپ تصور بھی نہیں کرسکتے ۔بحرحال پھر بھی صرف یو ٹیوب کی ویڈیو سے کچھ کہا نہیں جاسکتا اس کی مکمل تحقیق ہونی چاہیے اگر واقعی ایسا ہے تو بہت ہی ظلم ہے۔لیکن یہ یکطرفہ کہانی ہے اُن علماء کے بارے میں سعودی حکومت کا کیا موقف ہے یہ جاننا بھی ضروری ہے۔اس لیےکچھ کہنا قبل از وقت ہے۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
thank you for corection.
برادر مکی پاکستانی ! صحیح یہ ہے کہ یہ خط امیرالمؤمنین ہارون الرشید رحمہ اللہ نے ایک رومی باشاہ کو لکھا تھا خراج کے معاملے میں ۔ جیسا کہ برادر محمد ارسلان نے بھی اسی طرف اشارہ کیا ہے ۔ جزاک اللہ خیرا​
 
شمولیت
اگست 16، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
317
پوائنٹ
0
براء بن مالک کیا یہ علماء اہل توحید سے ہیں اگر واقعی ایسا ہے تو یہ بہت ہی برُی خبرسننے کو ملی ہے۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔
کیا ان حکمرانوں کو موت نظر نہیں آتی کیا یہ لوگ ہمیشہ زندہ رہیں گے۔؟ اللہ اکبر۔۔۔مجھے تو یہ سن کراتنا دکھ ہو رہا ہے کے جس کا آپ تصور بھی نہیں کرسکتے ۔بحرحال پھر بھی صرف یو ٹیوب کی ویڈیو سے کچھ کہا نہیں جاسکتا اس کی مکمل تحقیق ہونی چاہیے اگر واقعی ایسا ہے تو بہت ہی ظلم ہے۔لیکن یہ یکطرفہ کہانی ہے اُن علماء کے بارے میں سعودی حکومت کا کیا موقف ہے یہ جاننا بھی ضروری ہے۔اس لیےکچھ کہنا قبل از وقت ہے۔
برادر السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
میرے بھائی یہ سب سعودی عرب کے جید علماء دین ہیں سلفی ہیں ۔ ان کا جرم یہ ہے کہ انہوں نے سعودی حکومت کو قرآن وسنت کا پابند کرنا چاہا تو یہ جیل میں بند ہیں ۔ ہے کوئی ایسا جو یہ دعویٰ کرے یہ علماء جیل میں بند نہیں ہیں ۔ کیا ان علماء نے سعودی بادشاہوں کے حرم میں سے کچھ چرایا تھا؟ جو ان کو پابند سلاسل کردیا گیا ۔ میرے بھائی کیا اوبامہ سعودی عرب کے محلوں میں دعوتیں اڑا کر نہیں گیا کیا اوباما کو سعودی عرب کے بادشاہ کی طرف سے تحائف نہیں دیئے گئے؟ لیکن ان مومنوں پر سعودی عرب میں سورج کی روشنی بھی دیکھنا حلال نہیں ہے۔ پوچھیں ان طاغوتوں سے کہ ان علماء کو تم نے کس جرم میں گرفتار کررکھا ہے؟
کیا آپ کو پتہ ہے کہ شیخ خالد الراشد کو کس بات پر پابند سلاسل کیا ہوا ہے؟ صرف اس بات پر کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ڈنمارک کے ملعون نے خاکے بنائے تھے تو انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت اور حرمت کی حفاظت کے لیے مسلمانوں کو بیدار کیا تھا اور ان طاغوتوں کو کہا تھا کہ وہ ڈنمارک سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیں ۔ ایک مثال تو میں نے آپ کے سامنے رکھی ہے ۔ باقی آپ ان لوگوں سے پوچھیں جو ان طواغیت کی رات دن مدح سرائی کرتے ہیں ۔ کیا یہ علماء جیل میں بند ہیں یا نہیں ؟؟؟؟ اور ان کا کیا جرم ہے؟؟؟ کس جرم کی پاداش میں انہیں زندان میں رکھا گیا ہے۔ جبکہ صلیبی باشاہوں کے حرم خوب دعوتیں اڑا کر جاتے ہیں ۔ جیسا کہ بھائی محمد ارسلان نے بھی لکھا ہے۔ میرے بھائی آپ ذرا ان کی جیل الرویس اور حائل کا حال تو کسی سے پوچھ کر دیکھیں کہ ان جیلوں میں کن لوگوں کو شدید ترین تعذیب کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔ کس طرح یہ طواغیت اللہ کے مومن بندوں کو ان جیلوں میں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں ۔ ان کا جرم کیا ہے ۔ وہ یہ کہتے ہیں : کہ اللہ کے قانون کی پیروی کرو میرے بھائی میں آپ کو ایک لنک دیتا ہوں آپ دیکھیں کہ اس میں ایک سعودی نوجوان نے کس طرح سعودی بادشاہوں کے جرائم کی نشان دی کی ہے:
wasiyat_waleed.doc - File Shared from Box.net - Free Online File Storage
سعودی جیل الرویس میں ہونے والے مظالم کی تفصیل اس لنک میں بھی ملاحظہ کی جاسکتی ہے : Caravans of Martyrs - Saudi Torture
یہ لنک بھی الرویس جیل کے بارے میں کافی معلومات دے گا ان شاء اللہ : السجن الرویس فی السعودی - Google Search
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
AS FOR AS I REMEMBERS,HE WAS SYEDNA AMEER MOAWEA,WHO WROTE THIS.
جہاں تک میں نے مطالعہ کیا ہے "جہاد کے مسائل" از محمد اقبال کیلانی صاحب کی کتاب کا تو اس میں ایسی کوئی بات نہیں تھی کہ انہوں نے یہ خط امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو لکھا ہو۔جیسا کہ براء بن مالک بھائی نے بتایا کہ انہوں نے یہ خط ایک رومی بادشاہ کو لکھا تھا۔امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو ایسا خط لکھنا تو اللہ معاف کرے صحابی رسول کی گستاخی ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
DEAR ARSLAN.

SORRY,YOU GOT THIS MESSAGE WRONGLY,

I SAID THAT THIS LETTER WAS WRITTEN BY SYEDNA AMEER MOAWIA.

PLEASE MAKE IT CLEAR.

WAITING FOR YOUR REPLY.
Oh, you meant to say that the Roman king of the letter written to the Ameer Moawia RA. Caliph Haroon Rashid did not write it?
I was misunderstood.
 
Top