- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,764
- پوائنٹ
- 1,207
الحمد للہ! دونوں صاحبان کو ان پیج ٹیلیگرام ہوچکا ہے۔۔رسید عنایت کر دیں۔۔ابتسامہ
ایڈوب السٹریٹر کو سیکھنے کا شوق چُرایا تھا۔۔لیکن وقت نہ مل سکا۔فل اڈوب یوز کریں ۔ ان ڈیزاین ، السٹریٹر اور فوٹوشوپ ۔
فوٹوشوپ کے فلٹرز بهی انسٹال کریں ۔ کافی سہولت هوگی ۔
ان ڈیزاین بهت ایڈوانس هے ۔ بہت ساری کارآمد سہولیات ہیں ۔
نستعلیق فونٹ کی خوبصورتی اپنی مثال آپ هے ۔ اس میں ایک مشکل هے ضرور کہ اس کے دو لفظوں کے درمیان کے فاصلے (سپیس) یکساں نہیں هوتے جبکہ ایسی کوئی دشواری عربی کے فونٹس میں نہیں پیش آتی ۔
لیجۓ جناب عالی!الحمد للہ! دونوں صاحبان کو ان پیج ٹیلیگرام ہوچکا ہے۔۔رسید عنایت کر دیں۔۔ابتسامہ
زبردست پروگرام ہے ۔ جیسے جیسے مہارت حاصل هو ویسے ویسے نا صرف یہ کہ آسان سے آسان تر بلکہ مزید رغبت پیدا هعتی جاےی هے ۔ اردو کہ ویڈیوز زیادہ مفید ثابت هونگے کیونکہ مادری زبان میں سمجهنا نسبتا آسان هوتا هے ۔ایڈوب السٹریٹر کو سیکھنے کا شوق چُرایا تھا۔۔لیکن وقت نہ مل سکا۔
اس کی لرننگ کے لیے اردو میں میرے پاس 128 ویڈیوز دستیاب ہیں۔
کسی کو ضرورت ہوتو۔۔
طلب کرنے پر مہیا کی جاسکتی ہیں۔ان شاء اللہ
آپ کی طرف سے بھیجا گیا سافٹ ویئر شاید آخری چیز ہوگی ، جو میں ڈان لوڈ کر سکا ۔ اس کے بعد نیٹ میں ایسا تعطل آیا ہے کہ ابھی تک درست نہیں ہوپایا ۔الحمد للہ! دونوں صاحبان کو ان پیج ٹیلیگرام ہوچکا ہے۔۔رسید عنایت کر دیں۔۔ابتسامہ
بھائی کیا آپ مجھے بھیج سکتے ہیں ویڈیوزایڈوب السٹریٹر کو سیکھنے کا شوق چُرایا تھا۔۔لیکن وقت نہ مل سکا۔
اس کی لرننگ کے لیے اردو میں میرے پاس 128 ویڈیوز دستیاب ہیں۔
کسی کو ضرورت ہوتو۔۔
طلب کرنے پر مہیا کی جاسکتی ہیں۔ان شاء اللہ
بھائی یہ کونسا ورژن ہے؟ کیا اس کا فری ورژن دستیاب ہے؟السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب! کنورٹ کرنے والی بات بھی شائد پرانے زمانے کی ہے۔۔
میرے پاس ان پیج کا جو ورژن ہے وہاں سے کاپی کر کے کہیں بھی پیسٹ کیا جاسکتا ہے۔چاہے وٹس ایپ ہو یا فیس بک یا اپنا یہ فورم۔۔
جیسا کہ نیچے مثال سے واضح کیا گیا ہے۔
یہ کالے رنگ کا ٹیکسٹ منتخب کیا گیا ہے اور پھر اسے کاپی کر کے اسی فورم کے ایڈیٹر میں پیسٹ کر دیا گیا ہے۔۔ابتسامہ
17901 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اس حقیقت کا اعلان حضرت مغیرہ بن شُعبہ نے ایرانی سپہ سالار رُسّتم اور اُس کے فوجی کمانڈروں کے سامنے کیا، اُنہوں نے سب سے پہلے ایرانیوں کی غلط فہمی دور کی، فرمایا:۔ ’’ہم تاجر لوگ نہیں ہیں، ہمارا مقصد اپنے لیئے نئی منڈیاں تلاش کرنا نہیں ہے، ہمارا نصب العین دنیا نہیں ہے بلکہ آخرت ہے، صرف آخرت! ہم حق کے علم بردار ہیں اور اسی کی طرف لوگوں کو بلانا ہمارا مطمح نظر ہے‘‘ یہ سن کر رستم نے کہا وہ دین کیا ہے اور اس کا تعارف کرائو تب مغیرہ ؓ نے فرمایا: ’’ ترجمہ ۔یعنی ہمارے دین کی بنیاد اور مرکزی نقطہ۔ جس کے بغیر اس دین کا کوئی جز ٹھیک نہیں ہوتا۔ یہ ہے کہ آدمی اس حقیقت کا اعلان کرے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ محمد اللہ کے رسول ہیں ( مطلب یہ کہ توحید کو اپنائے اور محمد ﷺ کی قیادت اور رہنمائی تسلیم کرے) ایرانی سپہ سالار نے کہا یہ تو بہت اچھی تعلیم ہے کیا اس دین کی کوئی اور بھی تعلیم ہے؟ حضرت مغیرہ ؓ نے فرمایا۔ ترجمہ ( یعنی اس دین کی تعلیم یہ بھی ہے کہ انسانوں کو انسان کی بندگی سے نکال کر اللہ کی بندگی میں لایا جائے) ایرانی سپہ سالار نے کہا یہ بھی اچھی تعلیم ہے، کیا یہ تمہارا دین کچھ اور بھی کہتا ہے؟ حضرت مغیرہ ؓ نے کہا ہاں ہمارا دین یہ بھی کہتا ہے۔ ترجمہ (یعنی تمام انسان آدم ؑ کی اولاد ہیں، پس وہ سب کے سب آپس میں بھائی ہیں، سگے بھائی، ایک ماں باپ سے پیدا !!)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!بھائی کیا آپ مجھے بھیج سکتے ہیں ویڈیوز
میرا گیس بک اکاؤنٹ ہے @Arsal2015
ٹیلیگرام 03333392526