- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,764
- پوائنٹ
- 1,207
شیخ صاحب ! میں معذرت خواہ ہوں۔۔ہر وقت ہر بات پر بعض اوقات مکمل توجہ نہیں ہوتی۔۔اس لیے ذہن میں نہیں رہا ہوگا۔۔نعیم بھائی ! آپ ساری کہانی کو جانتے ہیں ، اس کے باوجود نہیں بتایا کہ اس سے آسان طریقہ بھی ہے ۔ مرضی آپ کی ۔( ابتسامہ اور ایک منٹ کےسوگ کے ساتھ )
باقی رہی مرضی والی بات۔۔ تو ہم کہاں ہمارے مرضی کہاں۔۔
سوگ کی مدت مزید بڑھا دی جاتی تو کچھ اور لوگ بھی شامل ہوجاتے۔۔۔ابتسامہ