• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان پیج سیکھیے

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
وٹس ایپ "سوفٹ وئیرز فائلز" کو ارسال نہیں کرتا۔۔ابتسامہ
میں سمجھا تھا کہ آپ لنک دیں گے... ابتسامہ

میں تھوڑی دیر کے لۓ ٹیلیگرام انسٹال کرتا ہوں.
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
میں سمجھا تھا کہ آپ لنک دیں گے... ابتسامہ
اور میں سمجھا تھا کہ آپ لنک مانگیں گے۔۔ لیکن آپ نے تو سیدھا سیدھا کہہ دیا کہ ارسال کردیں۔۔ابتسامہ
میں تھوڑی دیر کے لۓ ٹیلیگرام انسٹال کرتا ہوں.
تھوڑی دیر کے لیے کام نہیں چلے گا۔۔ اُس کا فائل سائیز تقریبا 76 ایم بی ہے اور اس وقت نیٹ کی رفتار کچھوے کی مانند ہے۔۔شیخ خضرحیات صاحب کے لیے اپلوڈنگ پر لگائی گئی ہنوز راستے میں ہے۔۔اور شام سے پہلے پہنچنے کی کوئی اُمید نظر نہیں آئی۔۔ابتسامہ
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
تھوڑی دیر کے لیے کام نہیں چلے گا۔۔ اُس کا فائل سائیز تقریبا 76 ایم بی ہے اور اس وقت نیٹ کی رفتار کچھوے کی مانند ہے۔۔شیخ خضرحیات صاحب کے لیے اپلوڈنگ پر لگائی گئی ہنوز راستے میں ہے۔۔اور شام سے پہلے پہنچنے کی کوئی اُمید نظر نہیں آئی۔۔ابتسامہ
چلیں جب تک پہونچ نہیں جاتی تب تک ان انسٹال نہیں کریں گے... ابتسامہ
ساتھ میں فوٹو شاپ بھی بھیج دیں گے تو بڑی مہربانی ہوگی.
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ساتھ میں فوٹو شاپ بھی بھیج دیں گے تو بڑی مہربانی ہوگی.
فوٹو شاپ میرے پاس نہیں ہے۔۔
بازار سے اسکی سی ڈی بآسانی مل جاتی ہے۔۔
ویسے اس کا فائل سائز کافی بڑا ہوگا۔
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
عمر بھائی ! اگر آپ چاہیں تو آپ کو واٹس ایپ پر لنک ارسال کرسکتا ہوں ؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
فل اڈوب یوز کریں ۔ ان ڈیزاین ، السٹریٹر اور فوٹوشوپ ۔
فوٹوشوپ کے فلٹرز بهی انسٹال کریں ۔ کافی سہولت هوگی ۔
ان ڈیزاین بهت ایڈوانس هے ۔ بہت ساری کارآمد سہولیات ہیں ۔
نستعلیق فونٹ کی خوبصورتی اپنی مثال آپ هے ۔ اس میں ایک مشکل هے ضرور کہ اس کے دو لفظوں کے درمیان کے فاصلے (سپیس) یکساں نہیں هوتے جبکہ ایسی کوئی دشواری عربی کے فونٹس میں نہیں پیش آتی ۔
 
Top