• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان پیج سیکھیے

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
بھائی یہ کونسا ورژن ہے؟ کیا اس کا فری ورژن دستیاب ہے؟

Sent from my SM-G920F using Tapatalk
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ان شاء اللہ کل کمپیوٹر سے دیکھ کر کنفرم کروں گا...اندازا تھری پوائینٹ صفر ہے، شائد!!!
مجھے فری ملا تھا...آپ کو بھی فری میں مل جائے گا...ابتسامہ!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
میں نے انسٹال کیا تھا لیکن فلی فنکشن نہیں کررہا۔

Sent from my SM-G920F using Tapatalk
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جو ورژن میرے پاس ہے اس کو دیکھ لیں..یہ مجھے اُس محترم دوست نے دیا تھا جو کم پر راضی نہیں ہوتے.. لیکن یہ ٹیلیگرام سے شیئر کر سکتا ہوں..اگر آپ ٹیلیگرام استعمال کر رہے ہیں تو ذاتی پیغام میں نمبر لکھ دیں.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
بھائی کیا آپ مجھے بھیج سکتے ہیں ویڈیوز
میرا گیس بک اکاؤنٹ ہے @Arsal2015
ٹیلیگرام 03333392526
ایک ذپ فائل آج آپ کو ٹیلیگرام کر دی ہے. فائل سائز تین سو تیرہ ایم بی ہے..مزید ایک فائل کل ارسال کرنے کی کوشش کروں گا...ان شاء اللہ
 
Top