• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اُس شخص کا حکم جو خدائی قانون کے علاوہ سے فیصلے کرتاہو۔مفتی امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ

شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
ٹی ٹی پی کا فعل اور امام ابن تیمہ رحمہ اللہ کا فتویٰ ایک دوسرے سے ٹکرا رہے ہیں۔اس چیز کی آپ ہی وضاحت فرما دیں کہ کون سا موقف درست ہے؟
کیونکہ امام ابن تیمہ کا آپ نے فتوی لکھا کہ جب تک سارے کا سارا دین اللہ کا نہ ہو جائے تب تک قتال واجب ہے،لیکن آپ حضرات نے
قتال جو کہ واجب تھا،کو چھوڑ کر مذاکرات کس بنیاد پر کئے؟

کیا حساب کتاب ہو گیا؟آپ حضرات نے ایک کام کیا جس کی شریعت میں دلیل نہیں ہے،اب اگر آپ کو کسی نے لفٹ نہیں کروائی تو اس سے معاملہ ختم نہیں ہوتا،آپ پر قرض ہے کہ اپنے عمل کی شریعت سے دلیل لائیں۔
آپ سے کس نے کہا کہ طواغیت کے خلاف مجاہدین کا قتال ختم ہوگیا ہے؟؟؟۔یہ قتال اس وقت تک رہے گا جب تک کہ دین سارا کا سارا اللہ کے لئے نہ ہوجائے۔
 
بنت حوا

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2013
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
246
پوائنٹ
0
آپ سے کس نے کہا کہ طواغیت کے خلاف مجاہدین کا قتال ختم ہوگیا ہے؟؟؟۔یہ قتال اس وقت تک رہے گا جب تک کہ دین سارا کا سارا اللہ کے لئے نہ ہوجائے۔
میں جو بات آپ کو بار بار سمجھانا چاہ رہی ہوں اس پر آپ صرف نظر کئے ہوئے ہیں۔
آسان الفاظ میں ایک مرتبہ پھر دہرا دیتی ہوں۔
"مذاکرات اور قتال دو الگ الگ چیزیں ہیں۔جب مذاکرات ہوتے ہیں تب اصولاً قتال نہیں ہوتا،اور جب قتال ہوتا ہے تب مذاکرات نہیں۔
آپ حضرات نے قتال شروع کیا،اور پھر مذاکرات کی باتیں بھی سننے کو ملیں۔
میرا سوال صرف یہ ہے کہ مرتدین اور طواغیت سے قتال کرنے کے احکام میں مذاکرات کا ذکر کہیں نہیں ملتا،لیکن آپکا فعل تضاد میں ہے۔"
مجھے صرف اس کی دلیل چائیے،
جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
میں جو بات آپ کو بار بار سمجھانا چاہ رہی ہوں اس پر آپ صرف نظر کئے ہوئے ہیں۔
آسان الفاظ میں ایک مرتبہ پھر دہرا دیتی ہوں۔
"مذاکرات اور قتال دو الگ الگ چیزیں ہیں۔جب مذاکرات ہوتے ہیں تب اصولاً قتال نہیں ہوتا،اور جب قتال ہوتا ہے تب مذاکرات نہیں۔
آپ حضرات نے قتال شروع کیا،اور پھر مذاکرات کی باتیں بھی سننے کو ملیں۔
میرا سوال صرف یہ ہے کہ مرتدین اور طواغیت سے قتال کرنے کے احکام میں مذاکرات کا ذکر کہیں نہیں ملتا،لیکن آپکا فعل تضاد میں ہے۔"
مجھے صرف اس کی دلیل چائیے،
جزاک اللہ خیرا
میں آپ کے سوال سے اس لئے صرف نظر کررہا تھا کہ شاید آپ اپنے اس لایعنی سوال پر غور کرلیں۔لیکن آپ اگر غور نہیں کرنا چاہتی تو سنیں۔ اس ملک میں حکومت مجاہدین کی نہیں بلکہ طاغوتی حکومت ہے۔جو کہ عوام الناس میں یہ شبہ پھیلا کر ان کو دھوکہ میں مبتلا کرنا چاہ رہی ہے کہ حکومت تو مجاہدین سے مذاکرات کرنا چاہتی ہے لیکن یہ مجاہدین حکومت سے مذاکرات نہیں کرنا چاہ رہے ہیں۔تو اس دھوکہ کو ختم کرنے کے لئے مجاہدین نے مذاکرات پر آمادگی کچھ شرائط کے ساتھ ظاہر کی ۔ اور ماضی میں حکومت نے کتنی بار مجاہدین کے ساتھ معاہدے کئے کس بات پر ؟؟ سنیں سوات معاہدہ کیا تھا؟ سوات معاہدہ یہ تھا کہ سوات کے عوام کی امنگوں کی ترجمانی کرتے ہوئے وہاں پر شرعی قوانین کا اجراء کیا جائے گا۔ لیکن کیا ہوا کس نے معاہدہ توڑا عوام الناس یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ سوات معاہدہ امریکہ کے کہنے پر خود آرمی اور حکومت نے توڑا ہے۔ اسی طرح کی کنڈیشن اب بھی پیش آئی کہ مجاہدین کے آرمی اور حکومتی اراکین پر تابڑ توڑ حملوں کی وجہ سے خود حکومت چاہتی تھی کہ مجاہدین سے مذاکرات کئے جائے۔چونکہ مجاہدین طاغوتی حکومت کی خیانت سے واقف تھے اس لئے انہوں نے ضمانتیں طلب کیں۔ سیاسی رہنما ضمانتیں فراہم کرنے میں ناکام ہوگئے تو مجاہدین نے اپنی پیشکش واپس لے لی۔اب چونکہ مذاکرات ختم تو قتال شروع ہوگیا ہے۔ ایشا چیک پوسٹ کا واقعہ اس بات کا ثبوت لگ رہا ہے کہ مذاکرات کی بات ختم ہوکر قتال پر آگئی ہے۔اب آپ کا اعتراض ختم
 
بنت حوا

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2013
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
246
پوائنٹ
0
میں آپ کے سوال سے اس لئے صرف نظر کررہا تھا کہ شاید آپ اپنے اس لایعنی سوال پر غور کرلیں۔لیکن آپ اگر غور نہیں کرنا چاہتی تو سنیں۔ اس ملک میں حکومت مجاہدین کی نہیں بلکہ طاغوتی حکومت ہے۔جو کہ عوام الناس میں یہ شبہ پھیلا کر ان کو دھوکہ میں مبتلا کرنا چاہ رہی ہے کہ حکومت تو مجاہدین سے مذاکرات کرنا چاہتی ہے لیکن یہ مجاہدین حکومت سے مذاکرات نہیں کرنا چاہ رہے ہیں۔تو
اس دھوکہ کو ختم کرنے کے لئے مجاہدین نے مذاکرات پر آمادگی کچھ شرائط کے ساتھ ظاہر کی
۔

اس دھوکے کو ختم کرنے کے لیے مذاکرات کرنے کی دلیل درکار ہے۔امید ہے قرآن و سنت اور سلف صالحین سے اس کی دلیل لائیں گے۔

اور ماضی میں حکومت نے کتنی بار مجاہدین کے ساتھ معاہدے کئے کس بات پر ؟؟
ماشاء اللہ ایک دلیل اور آپ پر بوجھ بن گئی۔امید ہے مرتدین سے بار بار قتال اور بار بار مذاکرات ۔۔۔اس کی بھی آپ قرآن و سنت سے دلیل لائیں گے۔
چونکہ مجاہدین طاغوتی حکومت کی خیانت سے واقف تھے اس لئے انہوں نے ضمانتیں طلب کیں۔ سیاسی رہنما ضمانتیں فراہم کرنے میں ناکام ہوگئے تو مجاہدین نے اپنی پیشکش واپس لے لی

محترم آپ کے عمل کی دلیل؟
ایک طرف تو جمہوری نظام کے حامیوں کو مرتد قرار دیتے ہو،اور ان سے قتال کرتے ہو کہ ہم جمہوریت کو ختم کرکے شریعت نافذ کریں گے،لیکن دوسری طرف سیاسی رہنما جو کہ دن رات جمہوریت کا راگ الاپتے ہیں انہی کو اپنا ضامن بنا رہے ہو۔کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟کیا یہ حضرات جمہوریت کے حامی نہیں ہیں؟۔۔۔۔کیا یہ حضرات مرتد نہیں ہیں؟اگر نہیں تو پھر کیوں؟اور اگر ہاں تو پھر ان کو استشناء کس بنیاد پر؟
۔اب چونکہ مذاکرات ختم تو قتال شروع ہوگیا ہے۔
مذاکرات شروع کرنے کی شرعی دلیل آپ پر قرض ہے۔امید ہے آپ قرآن و سنت سے اس کی وضاحت فرمائیں گے۔اور امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا فتوی کہ"جب کچھ دین اللہ کا ہو اور کچھ غیر اللہ کا تو ان سے قتال کرنا واجب ہے"کی روشنی میں اپنے مذاکرات کے عمل کی وضاحت فرمائیں گے۔
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
اس دھوکے کو ختم کرنے کے لیے مذاکرات کرنے کی دلیل درکار ہے۔امید ہے قرآن و سنت اور سلف صالحین سے اس کی دلیل لائیں گے۔
ماشاء اللہ ایک دلیل اور آپ پر بوجھ بن گئی۔امید ہے مرتدین سے بار بار قتال اور بار بار مذاکرات ۔۔۔اس کی بھی آپ قرآن و سنت سے دلیل لائیں گے۔
[/FONT][/COLOR]
محترم آپ کے عمل کی دلیل؟
ایک طرف تو جمہوری نظام کے حامیوں کو مرتد قرار دیتے ہو،اور ان سے قتال کرتے ہو کہ ہم جمہوریت کو ختم کرکے شریعت نافذ کریں گے،لیکن دوسری طرف سیاسی رہنما جو کہ دن رات جمہوریت کا راگ الاپتے ہیں انہی کو اپنا ضامن بنا رہے ہو۔کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟کیا یہ حضرات جمہوریت کے حامی نہیں ہیں؟۔۔۔۔کیا یہ حضرات مرتد نہیں ہیں؟اگر نہیں تو پھر کیوں؟اور اگر ہاں تو پھر ان کو استشناء کس بنیاد پر؟

مذاکرات شروع کرنے کی شرعی دلیل آپ پر قرض ہے۔امید ہے آپ قرآن و سنت سے اس کی وضاحت فرمائیں گے۔اور امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا فتوی کہ"جب کچھ دین اللہ کا ہو اور کچھ غیر اللہ کا تو ان سے قتال کرنا واجب ہے"کی روشنی میں اپنے مذاکرات کے عمل کی وضاحت فرمائیں گے۔
ایسا لگتا ہے اسلامی تاریخ اور صحابہ اور تابعین کے ادوار سے آپ مکمل ناواقف ہیں۔تاریخ کا علم حاصل کریں گی تو پتہ چل جائے گا صحابہ اور تابعین کے دور میں جو جنگیں کفار اور مشرکین سے ہوتی تھیں ۔ ان میں ان کفار اور مشرکین سے مذاکرات بھی ہوتے تھے۔جائیں اور پہلے جاکر اسلامی جہادی تاریخ کامطالعہ کریں اس کے بعد فورم کے صفحات کوبھرنا کرنا شروع کریں۔
 
بنت حوا

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2013
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
246
پوائنٹ
0
ایسا لگتا ہے اسلامی تاریخ اور صحابہ اور تابعین کے ادوار سے آپ مکمل ناواقف ہیں۔تاریخ کا علم حاصل کریں گی تو پتہ چل جائے گا صحابہ اور تابعین کے دور میں جو جنگیں کفار اور مشرکین سے ہوتی تھیں ۔ ان میں ان کفار اور مشرکین سے مذاکرات بھی ہوتے تھے۔جائیں اور پہلے جاکر اسلامی جہادی تاریخ کامطالعہ کریں اس کے بعد فورم کے صفحات کوبھرنا کرنا شروع کریں۔
سمیر خان ایک مرتبہ پھر آپ قارئین کو دھوکہ دے رہے ہیں۔وللہ آپ جانتے ہیں کہ ٹی ٹی پی کا یہ فعل خلاف شریعت ہے اور اس کی آپکے پاس دلیل بھی نہیں ہے لیکن آپ صرف دفاع کر رہے ہیں،اسلام کا نہیں بلکہ اپنے مسلک کا۔
لہذا میں آپکی باطل تاویل کے بارے میں کہوں گی کہ میں نے پہلے وقت ہی یہ وضاحت کر دی تھی کہ مرتدین سے مذاکرات کی بات کی دلیل لانی ہے،مشرکین،کفار سے نہیں۔لیکن آپ نے پھر یہاں دلیل مشرکین اور کفار کی دی۔نہ کہ مرتدین کی۔
جو کہ آپکی ہٹ دھرمی اور دھوکہ دہی کی واضح دلیل ہے۔
لہذا میں انتظآر میں ہوں کہ آپ ٹی ٹی پی کے اس فعل کو رد کر کے قرآن و سنت کی تعلیمات کو گلے لگاتے ہو
یا
قرآن و سنت کا رد کر کے ٹی ٹی پی کی اندھی تقلید میں غرق ہو جاتے ہو؟؟؟؟؟
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
ادھر ادھر کی بات نہیں چلے گی جو سوال کیاہے اس کا جواب چاہیے۔
 
بنت حوا

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2013
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
246
پوائنٹ
0
ادھر ادھر کی بات نہیں چلے گی جو سوال کیاہے اس کا جواب چاہیے۔
سمیر خان اپنے آپ سے ہی مخاطب ہو کر یہ سوال کریں۔
اور میرا سوال ایک مرتبہ پھر بیان کر دوں کہ
مرتدین سے مذاکرات کی دلیل؟
ایک مرتبہ مرتد سے قتال شروع کر دیا ،پھر اس سے مذاکرات کرنا۔
دلیل کا انتظار رہے گا۔
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
سمیر خان اپنے آپ سے ہی مخاطب ہو کر یہ سوال کریں۔
اور میرا سوال ایک مرتبہ پھر بیان کر دوں کہ
مرتدین سے مذاکرات کی دلیل؟
ایک مرتبہ مرتد سے قتال شروع کر دیا ،پھر اس سے مذاکرات کرنا۔
دلیل کا انتظار رہے گا۔
جوابات متعدد بار دیے جاچکے ہیں۔ بار بار ایک ہی چیز کی تکرار فورم کے صفحات کو بے مقصد بھرنا ہے۔
 
بنت حوا

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2013
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
246
پوائنٹ
0
جوابات متعدد بار دیے جاچکے ہیں۔

زرا ہمیں بھی وہ طلسمی جوابات دکھا دیں۔
بار بار ایک ہی چیز کی تکرار فورم کے صفحات کو بے مقصد بھرنا ہے۔
کاش یہ خیال آپ کو پہلے آ جاتا۔
لیکن دعوی ہے کہ یہ جذبات اسی پوسٹ تک محدود ہیں۔یا جہاں جہاں فرار کا رستہ چاہ رہے ہوں گے وہاں پر۔
بہرحال جواب کی منتظر۔۔۔۔
 
Top