احمد گڈاوی
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 24، 2018
- پیغامات
- 5
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 3
یہاں ہم اپنا مضمون کیسے اپلوڈ کریں؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہیہاں ہم اپنا مضمون کیسے اپلوڈ کریں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میں موبائل سے محدث فورم استعمال کرتا ہوں، اس میں مضمون کے کسی بھی حصے کو منتخب کرنے میں پریشانی آرہی ہے، جب بھی انتخاب کے لئے بٹن دباتا ہوں کرزر لکھنے والے بوکس میں خود بخود سب سے آخر میں آجاتا ہے
اسی طرح جب بھی کوئی مضمون محدث فورم پر پیسٹ کرتا ہوں اور اس میں تہذیب کے لئے(ہیڈنگ یا سب ہیڈنگ وغیرہ وغیرہ کے لئے) سیلیکٹ کرنا چاہتا ہوں تو اس میں بھی دقت آ رہی ہے
برائے مہربانی کوئی بھائی اس کا آسان حل پیش فرمائیں
شکراً جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
میں نے کچھ اسلامی گرافک اپلوڈکیے پر انکے ٹائٹل یعنی موضوع نہیں دے سکا تو کیا اب میں اس تصویر کو ایڈیٹ کرکے ان کے موضوع دے سکتا ہوں ہو یا نہیں؟ پوچھ اس لیے رہا ہوں کہ مجھے کہیں بھی ایڈٹ یا تدوین کی آپشن نظر نہیں آرہی۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک محدود مدت کے لیے تدوین کا آپشن ہوتا ہے، اس کےبعد رکن پوسٹ میں تدوین نہیں کرسکتا۔
اسی تھریڈ کی اگلی پوسٹ میں دوبارہ گرافکس اپلوڈ کردیں۔