• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز اکاؤنٹ ختم کر دیا جائے !

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
السلام علیکم !
میری محدث فورم کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میرا اکاؤنٹ ختم کرکے مطلع کر دیا جائے۔ اس فورم پر مجھے روایت پرستی میں قرآن سے عناد و عداوت رکھنے والے ہی نظر آئے۔ میرے قرآنی آیات پر مشتمل دستخط کسی اہلِ حدیث کو نہیں بھائے ۔میرے لیے یہ کوئی نئی بات نہیں کیونکہ جس کو قرآن سے عناد ہوتا ہے تو ایسی حرکات کا ارتکاب کچھ بعید نہیں ۔ لوگوں کو قرآن سے دور نہیں کیا جا سکتا ۔ جو قرآنی آیات میں نے بطورِ دستخط لگائیں تھیں اس نے لوگوں کواصل پیغام پہنچا دیا ہے۔لوگوں کو قرآن سے دور کر کے گزرے لوگوں کی قیل و قال میں مت پھنسائیں۔میں احادیث کا انکار نہیں کرتا مگر ان روایات کو چاہے بخاری و مسلم کی ہوں یا اس کے علاوہ اب بھی قرآنی معیار پر جانچنا نہایت ضروری ہے۔کوئی کتاب بھی شک و شبہے سے بالاتر نہیں سوائے قرآن کے۔قرآن ہی ”الفرقان“ ہے یہی ”فیصلہ کن“بات ہے اس کے علاوہ کوئی چیز ”کسوٹی“ نہیں۔
میرا لوگن T.K.H ہے۔
میں ایک بار پھر گزارش کرتا ہوں کہ میرا اکاؤنٹ ختم کر کے جلد مطلع کیا جائے۔شکریہ !
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

محترم T.K.H جس کے پاس انٹرنٹ کنکشن اور پی سی ھے وہ کسی بھی جگہ اپنی خوشی سے ممبر بن سکتا ھے اور اپنی خوشی یا کسی بھی وجہ سے فورم چھوڑنے پر وہ کبھی بھی جا سکتا ھے اس کے لئے لوگ ان نہ ہوں، یہ کہنا کہ ممبرشپ ختم کر دیں تو اس پر فورم والوں کو جب کسی سے کوئی شکایت نہیں تو ختم کس لئے۔ یہ کوئی اشوز نہیں کہ میرا یہ کام ہو گا تو میں رہوں گا اگر نہیں تو ممبرشپ ختم تو اس کا مطلب یہی نکلتا ھے کہ کسی مشن پر آئے ہیں۔ فورم کے لئے کسی نے کام نہیں کرنا بلکہ فورم میں موجود ممبران ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں، اس لئے میرا مشورہ یہی ھے کہ اپنی مفید رائے دوسرں پر پہنچائیں یہ فرینڈلی گزارش ھے۔

والسلام
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105

کعنان بھائی
السلام علیکم
اب جن لوگوں کی پوسٹوں کو ہی ڈیلیٹ کردیا جائے ان کے پاس اس فورم پر اور کون سے ذرائع ہیں جن سے وہ اپنی مفید باتیں دوسروں تک پہنحائیں جبکہ ان کو دوسرے ممبران کو پی ایم کرنے کی بھی اجازت نہیں
 
123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
ٹی کے ایچ بھائی جان آپ بات دل پر کیوں لیتے ہیں۔ کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ پہلے انکار حدیث کا حدود اربعہ معلوم کیا جائے۔ وہ کونسی باتیں ہیں جن کے وقوع پذیر ہونے سے ایک آدمی پر منکر حدیث کا لیبل لگا دیا جاتا ہے۔ کیوں نا یہ سوال اس فورم پر اٹھا یا جائے اور کسی ختمی بات تک پہنچا جائے ۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

علی بھائی رپورٹ سیکشن میں ماسوائے انتظامیہ کے کوئی دوسرا جواب نہیں دے سکتا یہ قوائد ضوابط کے خلاف ھے لیکن میں نے ٹی کے کو مشورہ دیا، آپ جو بات کر رہے اس کا جواب میرے اختیار میں نہیں پھر بھی اتنا بتا دیتا ہوں کہ انتظامیہ کے بھی شائد اختیار میں نہیں کہ وہ کسی کی پوسٹ کو بلاوجہ ڈیلیٹ کرے جبتک اس میں کوئی غیر اخلاقی بات نہ ہو۔ پوسٹ وہی ڈیلیٹ ہوتی ہیں جن پر رپورٹس بہت زیادہ ہوں اور رپورٹس کے ساتھ وجہ و دلیل بھی پیش کی گئی ہو اس پر بھی پوری ٹیم غور کرنے کے بعد پوسٹ ڈیلیٹ کرتی ھے۔ خیال رہے پوسٹ ڈیلیٹ ہونے کی وجہ رپورٹس ہیں نہ کہ انتظامیہ!

اگر ایسی بات ہے تو شاید اس فورم کے ممبران کے نزدیک قرآن کی آیت ، صحیح بخاری ، صحیح مسلم اور دیگر کتب حدیث کی صحیح احادیث غیر اخلاقی بات ہے جس کی وجہ سے یہ ممبران رپورٹس کرتے ہیں اور انتظامیہ میری پوسٹوں کو ڈیلیٹ کردیتی ہے لیکن ۔۔۔۔۔لیکن ۔۔۔۔۔لیکن
میری جو پوسٹیں ڈیلیٹ کی جاتیں ہیں وہ تو اس فورم پر شائع ہونے سے پہلے ہی ڈیلیٹ کردی جاتی ہیں پھر شائع ہونے سے پہلے ہی اس پوسٹ کو اس فورم کے ممبران کس طرح پڑھ لیتے ہیں کہیں اس فورم کے ممبران صاحب کشف تو نہیں ؟؟؟؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964

آپ کی پوسٹیں کیوں حذف ہوتی ہیں ، یہ یقینا آپ تو بخوبی جانتے ہوں گے ۔ مثلا :
1۔ سوال گندم ہو تو اس کا جواب آپ چنا دیتے ہیں ۔ ابھی حال ہی میں کسی نے شیعہ کتب کا حوالہ دیا ہے ، اس کا جواب دینے کی بجائے آپ نے ’’ محدثین ‘‘ کی آراء کا مطالبہ کردیا ہے ۔ حالانکہ شیعی روایات کامحدثین سے کیا تعلق ۔؟
2۔ ایک موضوع پر جب آپ کسی جگہ لاجواب ہوجاتے ہیں تو اس جگہ کو چھوڑ کر دوسری جگہ جاکر وہی بات پھر دہرانا شروع کردیتے ہیں مثلا ’’ امام علیہ السلام ‘‘ وغیرہ لکھنا ۔ لا نورث ماترکنا صدقۃ وغیرہ موضوعات ۔ حالانکہ اگر آپ کے پاس کوئی نئی دلیل آگئی ہے تو پھر اسی پرانی جگہ پر جاکر بات کریں ۔
3۔ مخالفین پر بے بنیاد الزامات لگاتے رہتے ہیں مثلا ’’ ہر فلاں دہشتگرد ‘‘ ہوتا ہے ۔ یا آپ کو علمی انداز میں جواب نہ آرہا ہو تو ذاتی قسم کے حملے شروع کردیتے ہیں ، مثلا فلاں امام کے تم حوالے پیش کر رہے ہو حالانکہ تمہارے فلانے نے اس کی قبر کی بے حرمتی کی تھی ۔
4۔ ہمیشہ اعتراضات کرتے ہیں ، کبھی خود پر ہونے والے اعتراض کا جواب نہیں دیتے ۔ گویا اہل سنت کو زیر بحث بناکر رکھتے ہیں تاکہ وہ دفاعی پوزیشن میں رہیں ، لیکن کبھی اہل تشیع پر بات نہیں آنے دیتے تاکہ شیعوں کے خلاف شکوک و شبہات نہ پھیلیں ۔
خیر پھر بھی بہت کچھ ہے جس کو نظر انداز کیا جاتا ہے ، خاص طور پر آپ کی موڈریشن ہونے والی پوسٹوں میں آپ نے جو پھلجھڑیاں چھوڑی ہوتی ہیں ، منتظمین بھی انسان ہیں ، کبھی غصے میں آکر آپ کو فورم سے ہمیشہ کے لیے چھٹی بھی کروائی جاسکتی ہے ۔
 
ایک بات یاد رہے کہ میں نے اس فورم کو اس لئے جوائن کیا تھا کہ اس فورم کے قواعد و ضوابط کی پہلی ثق میں یہ بات کہی گئی ہے کہ
محدث فورم کسی خاص مسلک، جماعت یا گروہ کا نمائندہ فورم نہیں ہے
لیکن میں دیکھتا ہوں کہ یہاں صرف سلفی عقائد کے حامل ممبران کو کسی بھی مسلک کے بڑے بڑے اماموں کے بارے کچھ بھی لکھنے کی اجازت ہے چاہے وہ آئمہ اربعہ ہوں یا بریلوی صوفی ازم کے امام ہوں یا شیعہ امام لیکن کسی کے خلاف لکھنے کی اجازت نہیں تو وہ نجدی وہابی امام یا ان نجدیوں کے عقائد کے خلاف ان کی ہی اصح کتاب بعد کتاب اللہ سے کچھ بھی لکھنے کی اجازت نہیں اس لئے میں نے انتظامیہ کو یہ تجویز دی تھی کہ مذکورہ بالا ثق کو تبدیل کردیا جائے اور صاف الفاظ میں لکھ دیا جائے کہ
محدث فورم صرف نجدی وہابی گروہ کا نمائندہ فورم ہے
لیکن کمال کی بات ہے کہ میری اس تجویز والی پوسٹ کو بھی ڈیلیٹ کردیا گیا
اگر آپ محدث فورم کی اس ثق میں یہ تبدیلی فرمادیں تو اس کے دوسرے ہی دن میں خود ہی اس فورم سے چھٹی کرلوں گا آپ کو اس کام کی زحمت نہیں دونگا ان شاء اللہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
لیکن میں دیکھتا ہوں کہ یہاں صرف سلفی عقائد کے حامل ممبران کو کسی بھی مسلک کے بڑے بڑے اماموں کے بارے کچھ بھی لکھنے کی اجازت ہے چاہے وہ آئمہ اربعہ ہوں یا بریلوی صوفی ازم کے امام ہوں یا شیعہ امام لیکن کسی کے خلاف لکھنے کی اجازت نہیں تو وہ نجدی وہابی امام یا ان نجدیوں کے عقائد کے خلاف ان کی ہی اصح کتاب بعد کتاب اللہ سے کچھ بھی لکھنے کی اجازت نہیں
آپ کے حالیہ اکاؤنٹ کے پیغامات کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہورہی ہے ، ان سب پوسٹوں میں آپ نے نجدیوں کے قصیدے گائے ہیں جو ان کو باقی رکھا گیا ہے ۔؟
اس لئے میں نے انتظامیہ کو یہ تجویز دی تھی کہ مذکورہ بالا ثق کو تبدیل کردیا جائے اور صاف الفاظ میں لکھ دیا جائے کہ
محدث فورم صرف نجدی وہابی گروہ کا نمائندہ فورم ہے
لیکن کمال کی بات ہے کہ میری اس تجویز والی پوسٹ کو بھی ڈیلیٹ کردیا گیا
اگر آپ محدث فورم کی اس ثق میں یہ تبدیلی فرمادیں تو اس کے دوسرے ہی دن میں خود ہی اس فورم سے چھٹی کرلوں گا آپ کو اس کام کی زحمت نہیں دونگا ان شاء اللہ
آپ ہمیں تجاویز پیش نہ فرمائیں ، اس تحریر سے دھوکہ تو وہ کھائے جس نے اس فورم پر وقت نہ گزارا ہو ، آپ نے تو ایک عرصہ سے اس فورم کو جان لیا ہے ، لہذا تشریف لے جاسکتے ہیں ۔ بلکہ آپ پر جو ظلم ہوا ہے اس کا ڈھنڈورا بھی پیٹ سکتے ہیں اور دوسروں کو اس شر سے دور رکھ کر ثواب دارین بھی حاصل کرسکتے ہیں ۔
ہاں جاتے جاتے کسی شیعی رافضی فورم کا لنک ضرور دیتے جائیں ، جس کے وہ قواعد و ضوابط اور صفات ہوں جن کی آپ کو یہاں حسرت ہے ۔ تاکہ ہم بھی دیکھیں جن کشادہ سینوں میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چار یار نہیں سما سکتے وہ کس طرح دوسرے لوگوں کے ساتھ وسعت ظرفی سے پیش آتے ہیں ۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
[H2
لیکن میں دیکھتا ہوں کہ یہاں صرف سلفی عقائد کے حامل ممبران کو کسی بھی مسلک کے بڑے بڑے اماموں کے بارے کچھ بھی لکھنے کی اجازت ہے چاہے وہ آئمہ اربعہ ہوں یا بریلوی صوفی ازم کے امام ہوں یا شیعہ امام لیکن کسی کے خلاف لکھنے کی اجازت نہیں تو وہ نجدی وہابی امام یا ان نجدیوں کے عقائد کے خلاف ان کی ہی اصح کتاب بعد کتاب اللہ سے کچھ بھی لکھنے کی اجازت نہیں اس لئے میں نے انتظامیہ کو یہ تجویز دی تھی کہ مذکورہ بالا ثق کو تبدیل کردیا جائے اور صاف الفاظ میں لکھ دیا جائے کہ
محدث فورم صرف نجدی وہابی گروہ کا نمائندہ فورم ہے
ہ
لعنت اللہ علی الکذبین

آپ نے ے عمر رضی الله عنه کو منکر الحدیث کہا ہے کیا یہ چھو ٹی بات ہے
http://forum.mohaddis.com/threads/حصول-جنت-کے-آسان-طریقے.27255/page-4#post-219114
بات یہ ہے کہ آنکھی ہیً آندھی نہیں ہوتی بلکہ و ہ دل اندھے ہو جاتے ہیں ۔جو سینوں میں ہیں
(سورۃالحج)[/QUOTE]
 
Top