• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
جی بھائی جان ایسی حدیث میرے علم میں تو نہیں کسی ور بھائی کا مجھے علم نہیں ویسے ذخیرہ احادیث میں کسی حکم پہ عمل نہ ملنا اس حکم کو باطل نہیں کرتا ایسے تو اور بھی احکامات ہیں کہ جن کا عملی نمونہ احادیث میں نہیں ملتا لیکن واضح حکم ہونے کی وجہ سے انکو قابل حجت منا جاتا ہے
البتہ بالکل اسی جیسی مکمل مماثلت رکھنے والی مختلف باتیں تو میرے علم میں ذخیرہ احادیث میں تواتر سے موجود ہے مثلا
۱۔ دن کے وقت چاند دیکھنے پہ روزہ افطار کر لینا ۔ اس میں بھی لوگوں کے سامنے پہلے روزہ کو شام تک مکمل کرنے کا ایک مطلق حکم قرآن میں موجود تھا مگر جب آپ نے روزہ توڑنے اور اگلے دن عید پڑھنے کا کہا تو سب نے توڑ دیا
۲۔اسی طرح صلح حدیبیہ کا واقعہ آتا ہے کہ وہاں جب آپ نے احرام خٹم کرنے ور سر منڈانے کا حکم دیا تو صحابہ نے پہلے گریز کیا مگر جب آپ نے عمل کر کے دیکھا دیا تو انہوں نے بھی عمل کر لیا
میرے محترم مسئلہ وہاں آتا ہے جہاں بعض دفعہ کچھ لوگوں کی عقل کی رسائی نہین ہو پاتی یا پھر تعصب کے سبب لفاظیون سے کام لیا جاتا ہے۔ دین سیکھنے سکھانے سے آتا ہے۔ دین میں مشاورت کی اہمیت اسی سبب ہے کہ مختلف اذہان مختلف پہلو سے سوچتے ہیں تو مسئلہ کا ہر پہلو سامنے آجاتا ہے اور فیصلہ کرنا آسان ہوتا ہے اور غلطی کے امکانات کم ہوتے ہیں۔ محدچ فورم کو اگر اس نہج پر چلایا جائے تو بہت مفید ہوگا۔
اس تمہید کے بعد اصل موضوع پر بات کرتے ہیں۔
آپ نے اس ضمن میں جو دو حوالہ دیئے ہیں ان کا اطلاق اس بحث پر نہیں کیا جاسکتا۔ کیوں؟ اس لئے کہ؛
پہلے مسئلہ میں جب عید کا چاند نظر آگیا تو عید والے دن روزہ نہ رکھنا نص سے ثابت ہے لہٰذا وہ عمل ہی صحیح نہ رہا اسے باطل کرنے کا سوال ہی نہیں۔
دوسرے مسئلہ میں بھی مجبوری کی حالت میں یہ حکم نص سے ثابت ہے۔

میرے بھائی مسئلہ یہ ہے کہ جس حدیث سے ہم یہ مسائل اخذ کر رہے ہین اس کی تفہیم ہی میں اصل فرق ہے۔ قرآن کی آیت کی تفہیم احادیث کی روشنی میں ہوگی اور احادیث کی آثارِ صحابہ سے کہ وہ پہلے مخاطب ہیں جن کے ذریعے دین آگے چلا۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
ابتسامہ
کچھ لوگ ’’اصلاح امت‘‘ کے ڈھونگ میں ’’تباہ امت‘‘ کی کاوش میں اپنے کو بلندی پر محسوس کرتے ہیں جیسے چرسی۔
یہ ’’نامتفق‘‘ کی ریٹنگ بھی جہالت پر مبنی ہے۔ اختلاف ہوتا ہی نا متفق حضرات میں ہے۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
کچھ لوگ ’’اصلاح امت‘‘ کے ڈھونگ میں ’’تباہ امت‘‘ کی کاوش میں اپنے کو بلندی پر محسوس کرتے ہیں جیسے چرسی۔
یہ ’’نامتفق‘‘ کی ریٹنگ بھی جہالت پر مبنی ہے۔ اختلاف ہوتا ہی نا متفق حضرات میں ہے۔
آپ مجھے نہ سکھائیں. آپ کو میں اچھی طرح پہچانتا ہوں.
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
آپ مجھے نہ سکھائیں. آپ کو میں اچھی طرح پہچانتا ہوں.
جی کیا آپ جان پہچان والوں سے ایسا ہی سلوک کرنے کے عادی ہیں۔ کسی پوسٹ سے نامتفق اور کسی کو غیر متعلق ریٹ کیئے جارہے ہو۔ کیا تمہارے جیسے امت کی اصلاح کی صلاحیت رکھتے ہیں؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
جی کیا آپ جان پہچان والوں سے ایسا ہی سلوک کرنے کے عادی ہیں۔ کسی پوسٹ سے نامتفق اور کسی کو غیر متعلق ریٹ کیئے جارہے ہو۔ کیا تمہارے جیسے امت کی اصلاح کی صلاحیت رکھتے ہیں؟
کیا مقلدوں کو بات کرنے کا سلیقہ نہیں سکھایا جاتا؟؟؟
مجھے نصیحت کرنے سے پہلے اپنی اصلاح کر لیں. خواہ مخواہ فتوے بازی نہ کریں.
جو متعصب اور ہٹ دھرم ہوتا ہے اس سے بحث و مباحثہ میں اکثر وقت ہی ضائع ہوتا ہے.
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
کچھ لوگ ’’اصلاح امت‘‘ کے ڈھونگ میں ’’تباہ امت‘‘ کی کاوش میں اپنے کو بلندی پر محسوس کرتے ہیں جیسے چرسی۔
یہ ’’نامتفق‘‘ کی ریٹنگ بھی جہالت پر مبنی ہے۔ اختلاف ہوتا ہی نا متفق حضرات میں ہے۔
آپ کسی کے دل کے ارادے سے کس طرح واقف هو سکتے ہیں!؟
جواب چاہیئے
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
آپ کی طرح ایک صاحب تهے ، ذہنیتآپ کی سی ہی تهی ، تهے آپکے عکس ۔ ہمیشہ کہتے تهے "بٹن دبایا کریں ، بٹن کس لیئے دئیے گئے ہیں" دراصل انکو هماری تحریر چبهتی تهی اور آپ تو ان سے سو قدم آگے آگئے ، حضرت آپ کو تو بٹن دبانا بهی چبهتا هے ۔ ناگوار بهی ایسا گذرتا هے کہ آپ نے تحریری شکایت بهی فورم کے صفحہ پر رقم کردی!
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
کچھ لوگ ’’اصلاح امت‘‘ کے ڈھونگ میں ’’تباہ امت‘‘ کی کاوش میں اپنے کو بلندی پر محسوس کرتے ہیں جیسے چرسی۔
یہ ’’نامتفق‘‘ کی ریٹنگ بھی جہالت پر مبنی ہے۔ اختلاف ہوتا ہی نا متفق حضرات میں ہے۔
میرے محترم بھائی! عمر اثری بھائی میرے انتہائی محترم بھائی ہیں اور اگر انہیں میری کسی بات سے اتفاق نہیں تو انہیں اس کا پورا حق ہے۔ اسی طرح اگر وہ میری کسی بات پر ابتسام فرماتے ہیں تو مجھ کم علم کے ساتھ ایسا سلوک کرنے کا وہ حق رکھتے ہیں۔
اس لیے از راہ کرم ان کے میری کسی پوسٹ پر ریٹنگ یا جواب پر ایسا تبصرہ نہیں کیجیے۔
اپنی پوسٹس کے حوالے سے آپ جو مناسب سمجھیں وہ کریں۔ بس مشورہ یہ ہے کہ اگر آپ دین کے کام کی نیت سے تشریف لائے ہیں تو اس کا یہ طرز نہیں ہوتا۔ اور اگر آپ مناظرہ و مجادلہ کی غرض سے تشریف لائے ہیں تو پھر کرتے رہیے۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
میرے محترم بھائی! عمر اثری بھائی میرے انتہائی محترم بھائی ہیں اور اگر انہیں میری کسی بات سے اتفاق نہیں تو انہیں اس کا پورا حق ہے۔ اسی طرح اگر وہ میری کسی بات پر ابتسام فرماتے ہیں تو مجھ کم علم کے ساتھ ایسا سلوک کرنے کا وہ حق رکھتے ہیں۔
اس لیے از راہ کرم ان کے میری کسی پوسٹ پر ریٹنگ یا جواب پر ایسا تبصرہ نہیں کیجیے۔
اپنی پوسٹس کے حوالے سے آپ جو مناسب سمجھیں وہ کریں۔ بس مشورہ یہ ہے کہ اگر آپ دین کے کام کی نیت سے تشریف لائے ہیں تو اس کا یہ طرز نہیں ہوتا۔ اور اگر آپ مناظرہ و مجادلہ کی غرض سے تشریف لائے ہیں تو پھر کرتے رہیے۔
یہی بات آپ کی دل چھو لیتی ہے. اختلاف اسی طرح ہونا چاہئے. ادب کا دامن کبھی نہیں جانے دینا چاہئے. اسی وجہ سے میں آپ کا بیحد احترام کرتا ہوں. اور میرا ابتسامہ صرف اس لئے تھا کیونکہ مجھے آپ کے الفاظ کے انتخاب پر حیرت ہوئی تھی:
ان احادیث میں لکھا ہے یا آپ امام بخاری اور امام نووی کے اندھے مقلد ہیں؟
 
Top