• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
امام مسلم رحمہ اللہ تعالى نے ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ سے روايت كيا ہے كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

" جب نماز كى اقامت ہو جائے تو فرضى نماز كے علاوہ كوئى نماز نہيں ہوتى "


صحيح مسلم حديث نمبر ( 710 ).

اس حدیث میں اتنے واضح الفاط میں لکھا ہے پھر بھی اگر لوگ نہ سمجھے تو ؟؟؟
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
یہی بات آپ کی دل چھو لیتی ہے. اختلاف اسی طرح ہونا چاہئے. ادب کا دامن کبھی نہیں جانے دینا چاہئے. اسی وجہ سے میں آپ کا بیحد احترام کرتا ہوں. اور میرا ابتسامہ صرف اس لئے تھا کیونکہ مجھے آپ کے الفاظ کے انتخاب پر حیرت ہوئی تھی:
اصل میں ابن داود بھائی سے محبت بہت خاص ہے. ابتسامہ
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
امام مسلم رحمہ اللہ تعالى نے ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ سے روايت كيا ہے كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

" جب نماز كى اقامت ہو جائے تو فرضى نماز كے علاوہ كوئى نماز نہيں ہوتى "


صحيح مسلم حديث نمبر ( 710 ).

اس حدیث میں اتنے واضح الفاط میں لکھا ہے پھر بھی اگر لوگ نہ سمجھے تو ؟؟؟
یہ ترجمہ الفاظ کے مطابق نہیں ہے.
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
صحيح مسلم: كِتَابُ صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا (بَابُ كَرَاهَةِ الشُّرُوعِ فِي نَافِلَةٍ بَعْدَ شُرُوعِ الْمُؤَذِّنِ)
صحیح مسلم: کتاب: مسافرو ں کی نماز قصر کا بیان (باب: مؤذن کے اقامت شروع کر لینے کے بعد نفل کا آغاز کرنا ناپسندیدہ)
1644 . و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ وَرْقَاءَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَلَا صَلَاةَ إِلَّا الْمَكْتُوبَةُِ
حکم : صحیح
1644 . شعبہ نے ورقاء سے انھوں نے عمرو بن دینار سے،انھوں نے عطاء بن یسار سے،انہوں نے حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،"جب نماز کے لئے اقامت ہوجائے تو فرض نماز کے سوا کوئی نماز نہیں۔"
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
محترم @اشماریہ بھائی تو درست ترجمہ کیا ہے؟؟؟
جب نماز کے لئے اقامت ہوجائے تو فرض نماز کے سوا کوئی نماز نہیں۔
یہ درست ترجمہ ہے "کوئی نماز نہیں".
یہاں جگہ خالی ہے کہ کوئی نماز "کیا" نہیں؟ جائز نہیں, واجب نہیں, مکمل نہیں یا ثواب دینے والی نہیں؟
اسے اصول فقہ میں اقتضاء النص کہتے ہیں اور مذکورہ الفاظ میں سے ہر لفظ الگ احکام ثابت کرتا ہے.
اب درست لفظ کا انتخاب مجتہد (جو آپ بھی ہو سکتے ہیں) نے کرنا ہے اور اس لفظ کے درست ہونے پر دلیل دینی ہے. پھر اس کی بنیاد پر مسائل کا استنباط کرنا ہے.
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
نحو کی اصطلاح میں اسے یوں کہتے ہیں کہ "لا صلاۃ" کی خبر محذوف ہے جو مقدر نکالنی ہے. یہ "جائزۃ", "کاملۃ" یا کچھ بھی ہو سکتی ہے.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
نحو کی اصطلاح میں اسے یوں کہتے ہیں کہ "لا صلاۃ" کی خبر محذوف ہے جو مقدر نکالنی ہے. یہ "جائزۃ", "کاملۃ" یا کچھ بھی ہو سکتی ہے.
لا صلاۃ لمن لم یقرا..... الخ کی طرح؟؟؟
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
امام نووی رحمہ اللہ نے باب باندھا ہے
بَابُ كَرَاهَةِ الشُّرُوعِ فِي نَافِلَةٍ بَعْدَ شُرُوعِ الْمُؤَذِّنِ
 
Top