• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
میں نے آل حدیث کا پوچھا تھا ۔
آل حدیث کیسے ہوسکتے ہیں ؟
اصحاب الحدیث یا اھل الحدیث اور آل میں فرق نہیں ؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کاش کہ موجودہ دور کے آپ جیسے اہل حدیث کو یہی معلوم ہوتا کہ تفاسیر میں آیات کے ذیل میں تفسیر لکھی ہوتی ہے اور آیت میں نے تحریر کر دی تھی۔
ڈرامہ بازی ختم کریں اور امام قرطبی کی عبارت پیش کریں!
تو اب اپنے آل حدیث علماء کی طرح ڈرامے بازی نہ کریں اور حدیث میں بیان کردہ دکھائیں! آپ کی اپنی فہم کی کوئی حیثیت نہیں ہے اور علامہ عینی، بخاری یا نووی رحمہم اللہ کے آپ مقلد نہیں ہیں جو ان کی فہمیں بیان کر رہے ہیں۔ اس لیے حدیث میں لکھا دکھائیں جس کا آپ نے دعوی کیا ہے۔ شاباش!
یہ فریب کاری و دجالی و جہالت آپ جیسے آل اکاڑوی کی کل میراث ہے!
ہم نے حدیث سے اس کی دلیل پیش کر دی ہے، اور اپنا مدعا احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت کر دیا ہے!
اب اہل الرئے اٹکل کی پوجا کرتے ہوئے احادیث میں وارد بیان و احکام کو رد کردیں تو یہ تو ان کا پرانا وطیرہ ہے!
(دیگر اہل حدیث بھائیوں سے معذرت چاہتا ہوں لیکن اگر وہ ابن داؤد صاحب کو اس قسم کے الفاظ استعمال کرنے سے نہیں روک سکتے تو یہ کڑوا گھونٹ بھی بھر لیں۔)
بد نہ بولے زیر گردوں گر کوئی میری سنے
ہے یہ گنبد کی صدا جیسی کہے ویسی سنے

بہر حال اشماریہ صاحب کی فریب کاری و جہالت اس تھریڈ میں ایک بار پھر ثابت ہو چکی ہے!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے آل حدیث کا پوچھا تھا ۔
آل حدیث کیسے ہوسکتے ہیں ؟
اصحاب الحدیث یا اھل الحدیث اور آل میں فرق نہیں ؟
@مظاہر امیر بھائی! یہ صاحب حق کو تسلیم کرنے سے اکثر گریز ہی کرتے ہیں!
جب یہ اللہ تعالیٰ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے احکام کے مقابلے میں اپنی اٹکل پر قائم رہتے ہیں، تو کسی اور کی کیا بات ہے!
اگر یہ کبھی اپنی جہالت و لا علمی کے سبب کوئی غلطی کر جائیں، تو اکثر ہٹ دھرمی کے ساتھ اس پت ڈٹ جاتے ہیں، خواہ اس کابطلان دلیل کے ساتھ بتلا بھی دیا جائے!
دیوبندی مدارس میں ان مقلدوں میں یہودی والی یہ صفات پیدا کرنے کے لئے خاص تربیت کی جاتی ہے!
میرا تو مشاہدہ ہے کہ جو دیوبندیوں کا جو جتنا بڑا عالم ہوتا ہے، اتنا ہی بڑا دجال و فریبی و ہٹ دھرم ہوتا ہے!
 
Last edited:

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
میں نے آل حدیث کا پوچھا تھا ۔
آل حدیث کیسے ہوسکتے ہیں ؟
اصحاب الحدیث یا اھل الحدیث اور آل میں فرق نہیں ؟
چھوڑ دیجیے۔ یہ ایک ناپسندیدہ بات ہے۔ ابن داؤد بھائی امید ہے واقف ہوں گے اور میں نے انہی کے لیے لکھا ہے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
چھوڑ دیجیے۔ یہ ایک ناپسندیدہ بات ہے۔ ابن داؤد بھائی امید ہے واقف ہوں گے اور میں نے انہی کے لیے لکھا ہے۔
جی بالکل ! میں علماء احناف و دیوبند کی مکاری و فریب سے بہت اچھی طرح واقف ہوں!
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
یہ فریب کاری و دجالی و جہالت آپ جیسے آل اکاڑوی کی کل میراث ہے!
ہم نے حدیث سے اس کی دلیل پیش کر دی ہے، اور اپنا مدعا احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت کر دیا ہے!
اب اہل الرئے اٹکل کی پوجا کرتے ہوئے احادیث میں وارد بیان و احکام کو رد کردیں تو یہ تو ان کا پرانا وطیرہ ہے!
ابن داؤد صاحب!!!
کہاں لکھا ہے حدیث میں؟؟؟ حدیث دکھائیں حدیث! آئیں بائیں شائیں نہ کریں! مل نہیں رہی تو من کذب علی متعمدا والی حدیث پڑھ لیں ایک بار، وہ مل جائے گی۔
اور ہاں "لعنۃ اللہ علی الکاذبین" کا ورد بھی کر لیجیے گا۔


ڈرامہ بازی ختم کریں اور امام قرطبی کی عبارت پیش کریں!
شاباش تھوڑی سی محنت کریں جیسے ہمیں فرہنگ آصفیہ میں کرنے کے لیے کہتے ہیں۔ چلیں شاباش!
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
جی بالکل ! میں علماء احناف و دیوبند کی مکاری و فریب سے بہت اچھی طرح واقف ہوں!
آپ حدیث دکھائیں! واقفیت بعد میں ظاہر کیجیے گا۔ آل "حدیث" کی گھڑی ہوئی کوئی حدیث ہی دکھا دیں!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معلوم ہوتا ہے اشماریہ صاحب اپنے فراڈ و فریب ، مکاری و جہالت کا بھانڈا پھوٹنے پر صدمہ میں ہیں!
فقہ حنفی کے مؤقف کو باطل بھی ثابت کر دیا ہے اور اپنا مدعا ثابت بھی کردیا ہے!
مزید کہ یہ حدیثیں گڑھنے کا کام آل دیوبند کا ہے! یہ شیطانی کام ان کے کرتوتوں میں شامل ہے!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@مظاہر امیر بھائی ! آپ حیران نہ ہوں!
اشماریہ صاحب کا ہمیشہ یہ ہمیشہ کا وطیرہ ہے، کہ جب بھی ان کے دجل و فریب کا بھانڈا پھوڑا جاتا ہے تو یہ صاحب اسی طرح کی ہفوات شروع کر دیتے ہیں!
ہمارا تو ان سے پرانا اور خاص واسطہ ہے!
 
Last edited:
Top