lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
روح ، عذابِ قبر اور سماع موتٰی
--- عبد الرحمن کیلانی ---
اہلحدیث سماع موتٰی کے میدان میں کسی سے پیچھے نہیں
بایں ہمہ سماع موتٰی کی بنیاد پر پھیلنے والے دوسرے شرکیہ عقائد کی سر پرستی کا حق جس قدر فرقہ بریلویہ نے ادا کیا ہے ، کسی نے کم ہی کیا ہو گا - دوسرے نمبر پر دیوبندی حضرات ہیں اور ہمیں افسوس ہے کہ اہلحدیث بھی اس میدان میں پیچھے نہیں رہے - حصہ رسدی انہوں نے بھی یہ حق ادا کر ہی دیا -(صفحہ ٥٧ )