• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہلحدیث سماع موتٰی کے میدان میں کسی سے پیچھے نہیں

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
روح ، عذابِ قبر اور سماع موتٰی
--- عبد الرحمن کیلانی ---​
اہلحدیث سماع موتٰی کے میدان میں کسی سے پیچھے نہیں​
بایں ہمہ سماع موتٰی کی بنیاد پر پھیلنے والے دوسرے شرکیہ عقائد کی سر پرستی کا حق جس قدر فرقہ بریلویہ نے ادا کیا ہے ، کسی نے کم ہی کیا ہو گا - دوسرے نمبر پر دیوبندی حضرات ہیں اور ہمیں افسوس ہے کہ اہلحدیث بھی اس میدان میں پیچھے نہیں رہے - حصہ رسدی انہوں نے بھی یہ حق ادا کر ہی دیا -

(صفحہ ٥٧ )

peechay nahin.jpg
 
شمولیت
اگست 13، 2011
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
82
السلام عليكم
١٦-کتاب الروح لابن القیم[شیخ البانی فرماتے ہیں:اس کتاب کے ابن القیم کی طرف منسوب ہونے کے بارے میں مجھے بھی شک ہے کیونکہ اس میں اس طرح کے قصے کہانیاں اور منکرات ہیں کہ ان کی وجہ سے جبکہ میں کسی مخطوطہ پر بھی مطلع نہ ہو سکا کہ جس پر اعتماد کرسکوں،اس لئے ہم ان کی طرف اس کتاب کی نسبت کاٹنے کا کہتے ہیں۔]
[فتاویٰ المدینہ:١٥ بحوالہ فتاویٰ البانیہ ص ٢٥٦]
حواله: http://forum.mohaddis.com/threads/10909
موضوع-اور-من-گھڑت-کتابیں
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105

بہترین قاعدہ جہاں فرقہ وہابیہ کے عقائد پر ان ہی کے امام کی کتابوں سے ضرب پڑتی ہوتو ان کتابوں کا ہی انکار کردیا جائے کہ یہ کتاب ہمارے فلاں امام نے نہیں لکھی اور ثبوت کے طور پر صرف قیاس پر بھروسہ ماشاء اللہ کیا کہنے
 
عزمی

رکن
شمولیت
جون 30، 2013
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
304
پوائنٹ
43
بس کیا کریں بے چارے بہانہ تو کوئی کرنا ہی ہے نا۔تو بہترین طریقہ ہے انکار کر دو۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
بہترین قاعدہ جہاں فرقہ وہابیہ کے عقائد پر ان ہی کے امام کی کتابوں سے ضرب پڑتی ہوتو ان کتابوں کا ہی انکار کردیا جائے کہ یہ کتاب ہمارے فلاں امام نے نہیں لکھی اور ثبوت کے طور پر صرف قیاس پر بھروسہ ماشاء اللہ کیا کہنے

میرے بھائی اہلحدیث کا دین میں کیا اصول ہے اسے آپ سمجھ لے کہ کسی کی بات قرآن و صحیح حدیث سے ٹکرائے وہ ھمارے لئے حجت نہیں یہ ہی دعوت اہلحدیث سب کو دیتے ہیں کہ کسی کی بھی بات قرآن و صحیح حدیث سے ٹکرائے اس کی اس بات کو چھوڑ دو نہ کہ علماء کو

اللہ تعالیٰ ھم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائیں - آمین
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
بہترین قاعدہ جہاں فرقہ وہابیہ کے عقائد پر ان ہی کے امام کی کتابوں سے ضرب پڑتی ہوتو ان کتابوں کا ہی انکار کردیا جائے کہ یہ کتاب ہمارے فلاں امام نے نہیں لکھی اور ثبوت کے طور پر صرف قیاس پر بھروسہ ماشاء اللہ کیا کہنے
امام ابن تیمیہ اور امام ابن قیم ہر گز اس بات قائل نہین ہیں کہ مردے کسی کی مدد کر سکتے ہیں وہ تو کہتے ہیں کہ مردے صرف سلام سنتے ہیں اور ہمارا امام صرف ایک ہے اور وہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
امام ابن تیمیہ اورامام ابن قیم ہر گز اس بات قائل نہین ہیں کہ مردے کسی کی مدد کر سکتے ہیں وہ تو کہتے ہیں کہ مردے صرف سلام سنتے ہیں اور ہمارا امام صرف ایک ہے اور وہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
ایک ہی سانس میں ابن تیمیہ اور ابن القیم کو امام کہنا اور پھر کہنا کہ ہمارا امام صرف ایک ہے دو رنگی کی عمدہ مثال ہے
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
ایک ہی سانس میں ابن تیمیہ اور ابن القیم کو امام کہنا اور پھر کہنا کہ ہمارا امام صرف ایک ہے دو رنگی کی عمدہ مثال ہے
مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی کہ آپ اس طرح کی بات کہیں گے ، یہ بتائیں کہ آپ کے کتنے امام ہیں ؟ کیا کسی کو امام کہہ دینے سے بندہ اس کا مقلد ہو جاتا ہے ؟ امام کا لفظ تو صرف علمی احترام کے لیے بولا جاتا ہے اگر ہم مسجد کے امام کو امام صاحب کہہ دیں تو ہم اس کے مقلد ہو جاتے ہیں ؟ میری ساری پوسٹوں میں صرف یہی ایک بات آپ کو ملی تھی بس
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی کہ آپ اتنی جہالت بھری بات کہیں گے ، یہ بتاؤ کہ آپ کے کتنے امام ہیں ؟ کیا کسی کو امام کہہ دینے سے بندہ اس کا مقلد ہو جاتا ہے ؟ امام کا لفظ تو صرف علمی احترام کے لیے بولا جاتا ہے اگر ہم مسجد کے امام کو امام صاحب کہہ دیں تو ہم اس کے مقلد ہو جاتے ہیں ؟ میری ساری پوسٹوں میں صرف یہی ایک بات آپ کو ملی تھی بس
تلمیذ صاحب یہ تو غیر متعلق نہیں ہے؟
 
Top