• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہلحدیث کہلانے والوں کی قیاسی و عصبی نماز

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
مقلد سے زیادہ تعصب والا کہیں نہیں دیکھا گیا ہے ۔
وہ اپنی تعصب کو چھپانے کے لیے دوسروں پر یہ کیچڑ اچھالتا ہے ۔

لایقلد الا عصبی او غبی
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
تعصب ضد اور ہٹ دھرمی کی انتہا کہ؛
ابن کثیر رحمۃ اللہ علیہ کا تعلق کس مسلک سے تھا؟
یہ پوچھنا بھی ناپسند قرار پایا۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
مقلد سے زیادہ تعصب والا کہیں نہیں دیکھا گیا ہے ۔
وہ اپنی تعصب کو چھپانے کے لیے دوسروں پر یہ کیچڑ اچھالتا ہے ۔
بات آپ نے ٹھیک لکھی مگر ابتدا میں لفظ ”غیر“ لکھنا بھول گئے!!!
قارئینِ کرام تصحیح فرمالیں اصل فقرہ یوں ہ؛
غیر مقلد سے زیادہ تعصب والا کہیں نہیں دیکھا گیا ہے ۔
اپنے تعصب کو چھپانے کے لیے دوسروں پر کیچڑ اچھالتا ہے بد زبانی کرتا ہے بدتمیزی سے پیش آتا ہے اور اشتعال انگیزی سے کام لیتا ہے ۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
حنفیوں کے دلائل یہ روایتیں نہیں ان کی دلیل ﴿حجت﴾صرف قولِ امام ہے‘‘﴿جائ الحق ج۲ ص۹﴾
حنفیوں کے لئے قرآن و حدیث کا صحیح فہم حاصل کرنے والے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ ہی کا قول حجت ہے ۔
روایتیں آپ لوگوں کے دعویٰ کا پول کھولنے کے لئے پیش کی جاتی ہیں۔
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
اتنی قابلیت کہاں آپ میں؟ کہ آپکے مراسلات کو پسند کیا جائے
عدیل صاحب!
یہ تو تعصب ھے. آپ ایسا نہ کریں. اگر حقیقتا کوئ بات ھو تو ضرور ناپسند کریں. لیکن اس طرح سے مسائل سلجھتے نہیں الجھ جاتے ھیں.
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
عدیل صاحب!
یہ تو تعصب ھے. آپ ایسا نہ کریں. اگر حقیقتا کوئ بات ھو تو ضرور ناپسند کریں. لیکن اس طرح سے مسائل سلجھتے نہیں الجھ جاتے ھیں.
مقصود مسائل کو الجھانا ہی تو ہے۔۔۔ ابتسامہ
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top