• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہلحدیث کہلانے والوں کی قیاسی و عصبی نماز

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
اللہ تبارک و تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین کو اپنا معنیٰ پہنا کر لوگوں کو دھوکہ دینے والوں سے بچیں۔
کتاب: نمازِ نبوی
(احادیثِ صحیحہ کی روشنی میں)
تالیف: ناصر الدین البانی
ترجمہ و تالیف: مولانا محمد صادق خلیل
ناشر: ادارۃ الترجمہ والتالیف رحمت آباد (حاجی آباد) فون نمبر 780141 فیصل آباد

اقتباسِ کتاب:
صفحہ نمبر 76رسول اکرم ﷺ دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کی ہتھیلی کے باہر حصہ اسکے جوڑ اور کلائی پر رکھتے اور صحابہ کرام کو بھی یہی فرماتے۔ اور کبھی آپ ﷺ دائیں ہاتھ کے ساتھ بائیں ہاتھ کو تھامتے۔
صفحہ نمبر 77

اس حدیث سے معلوم ہؤا کہ قیام کی حالت میں دائیں ہاتھ کے ساتھ بائیں کو پکڑا جائے یعنی تھاما جائے اس سے پہلی حدیث میں ہاتھ رکھنے کا ذکر ہے، دونوں سنت ہیں لیکن متاخرین حنفیہ دونوں حدیثوں پر عمل پیرا ہو کر بیک وقت دائیں کو بائیں پر رکھتے ہیں دائیں ہاتھ کی چھنگلیا اور انگوٹھے کے ساتھ بائیں ہاتھ کی ہتھیلی کے جوڑ کو پکڑتے اور دیگر تین انگلیوں کو بازو پر پھیلا کر رکھتے، اب کسی کو متاخرین کے اس قول دھوکہ نہیں کھنا چاہئے۔
تنبیہ: متاخرین احناف کا یہ عمل بدعت ہے لہٰذا اس پر عمل نہ کیا جائے خیال رہے کہ سینہ پر ہاتھ باندھنے سنت ہیں امام اسحاق بن راہویہ اس سنت پر عمل پیرا رہے
۔

صد افسوس

جو عمل تمام احادیث کے مطابق ہے اس کو”بدعت“ قرار دیا اور جو کسی بھی حدیث کے مطابق نہیں اس کو ”سنت“ قرار دیا۔
خود بدلتے نہیں سنت کو بدل دیتے ہیں
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
کتاب: مختصر صحیح نماز نبوی
(تکبیر تحریمہ سے سلام تک)

تالیف: حافظ زبیر علی زئی
ناشر: مکتبہ اسلامیہ
اقتباسِ کتاب:

صفحہ نمبر 10
اگر ہاتھ پوری ذراع (ہتھیلی، کلائی اور ہتھیلی سے کہنی تک) پر رکھا جائے تو خود بخود ناف سے اوپر اور سینے پر آجاتا ہے۔
محترم قارئین کرام!
اہلحدیث کہلانے والوں کی حدیث پر کرم فرمائی ملاحظہ فرمائیں کہ تمام احادیث کے خلاف طریقہ لکھا ( ایک وڈیو میں جو کہ اسی فورم پر موجود ہے عملاً کر کے بھی دکھلایا) اور ذرا خیال نہ آیا کہ یہ معنوی و عملی تخریب ہے۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
اس تصویر میں دکھائے گئے طریقہ کو کسی ایک حدیث کے مطابق ثابت کر یں۔

[
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
حنفیوں کے لئے قرآن و حدیث کا صحیح فہم حاصل کرنے والے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ ہی کا قول حجت ہے ۔
روایتیں آپ لوگوں کے دعویٰ کا پول کھولنے کے لئے پیش کی جاتی ہیں۔
ابتسامہ

پول کس کے دعووں کا کھلا ہے اپنی آنکھوں سے امام اعظم کی عینک ہٹا کر پڑھ لو
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
حنفیوں کے لئے قرآن و حدیث کا فہم حاصل کرنے والے امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ ہی کا قول حجت ہے ۔
روایتیں آپ لوگوں کے دعویٰ کا پول کھولنے کے لئے پیش کی جاتی ہیں۔

فان كان مذهب الامام الكوفي مخالفا من الحديث في بادي الرأي يوفق مذهبه به ويبين تطبيق المذهب المذهب

اساتذہ دارلعلوم کی درسی خصوصیات میں یہ بات شامل ہے کہ جو حدیث نبوی بظاہر حنفی مذہب کے خلاف ہوتی ہے اس کو یہاں کے اساتذہ حنفی مذہب پر فٹ کرلینے کی تدبیر بتلاتے ہیں

نفحة العنبر فى حياة امام العصر الشيخ انور لمحمد یوسف البنوری ص ٧١
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
ختم بھی کرو یارو. کوئ علمی بات کرنی ھو تو کرو. ایک دوسرے پر طعن وتشنیع نہ کرو.
پول کس کے دعووں کا کھلا ہے اپنی آنکھوں سے امام اعظم کی عینک ہٹا کر پڑھ لو
فان كان مذهب الامام الكوفي مخالفا من الحديث في بادي الرأي يوفق مذهبه به ويبين تطبيق المذهب المذهب

اساتذہ دارلعلوم کی درسی خصوصیات میں یہ بات شامل ہے کہ جو حدیث نبوی بظاہر حنفی مذہب کے خلاف ہوتی ہے اس کو یہاں کے اساتذہ حنفی مذہب پر فٹ کرلینے کی تدبیر بتلاتے ہیں

نفحة العنبر فى حياة امام العصر الشيخ انور لمحمد یوسف البنوری ص ٧١
بلا تبصرہ
 
آئینہ دکھایا تو برا مان گئے
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
اللہ تبارک و تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین کو اپنا معنیٰ پہنا کر لوگوں کو دھوکہ دینے والوں سے بچیں۔
کتاب: نمازِ نبوی
(احادیثِ صحیحہ کی روشنی میں)
تالیف: ناصر الدین البانی
ترجمہ و تالیف: مولانا محمد صادق خلیل
ناشر: ادارۃ الترجمہ والتالیف رحمت آباد (حاجی آباد) فون نمبر 780141 فیصل آباد

اقتباسِ کتاب:
صفحہ نمبر 76رسول اکرم ﷺ دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کی ہتھیلی کے باہر حصہ اسکے جوڑ اور کلائی پر رکھتے اور صحابہ کرام کو بھی یہی فرماتے۔ اور کبھی آپ ﷺ دائیں ہاتھ کے ساتھ بائیں ہاتھ کو تھامتے۔
صفحہ نمبر 77

اس حدیث سے معلوم ہؤا کہ قیام کی حالت میں دائیں ہاتھ کے ساتھ بائیں کو پکڑا جائے یعنی تھاما جائے اس سے پہلی حدیث میں ہاتھ رکھنے کا ذکر ہے، دونوں سنت ہیں لیکن متاخرین حنفیہ دونوں حدیثوں پر عمل پیرا ہو کر بیک وقت دائیں کو بائیں پر رکھتے ہیں دائیں ہاتھ کی چھنگلیا اور انگوٹھے کے ساتھ بائیں ہاتھ کی ہتھیلی کے جوڑ کو پکڑتے اور دیگر تین انگلیوں کو بازو پر پھیلا کر رکھتے، اب کسی کو متاخرین کے اس قول دھوکہ نہیں کھنا چاہئے۔
تنبیہ: متاخرین احناف کا یہ عمل بدعت ہے لہٰذا اس پر عمل نہ کیا جائے خیال رہے کہ سینہ پر ہاتھ باندھنے سنت ہیں امام اسحاق بن راہویہ اس سنت پر عمل پیرا رہے۔

صد افسوس

جو عمل تمام احادیث کے مطابق ہے اس کو”بدعت“ قرار دیا اور جو کسی بھی حدیث کے مطابق نہیں اس کو ”سنت“ قرار دیا۔
خود بدلتے نہیں سنت کو بدل دیتے ہیں

کتاب: مختصر صحیح نماز نبوی
(تکبیر تحریمہ سے سلام تک)

تالیف: حافظ زبیر علی زئی
ناشر: مکتبہ اسلامیہ
اقتباسِ کتاب:

صفحہ نمبر 10
اگر ہاتھ پوری ذراع (ہتھیلی، کلائی اور ہتھیلی سے کہنی تک) پر رکھا جائے تو خود بخود ناف سے اوپر اور سینے پر آجاتا ہے۔
محترم قارئین کرام!
اہلحدیث کہلانے والوں کی حدیث پر کرم فرمائی ملاحظہ فرمائیں کہ تمام احادیث کے خلاف طریقہ لکھا ( ایک وڈیو میں جو کہ اسی فورم پر موجود ہے عملاً کر کے بھی دکھلایا) اور ذرا خیال نہ آیا کہ یہ معنوی و عملی تخریب ہے۔

احناف اپنا عمل ثابت کریں صحیح سند کے ساتھ
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top