عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
قراءت خلف الامام کے مسائل کے لئے اس تھریڈ کو ملاحذہ فرمائیں۔ شکریہ
فضا اس فورم کی مکدر خود کر کے ہمیں پرفضا مقام بهیجنے والی بات خوب رهی ۔ ذرا اپنے عناوین اور تحاریر کا اعادہ کرنے کی عادت ڈالیں ۔ ہماری تو چهوڑ دیں آپ کے کلام سے محترم ابن عثمان بهائی اور محترم اشماریہ بهائی بهی اتفاق نہیں رکهتے اور خوش اسلوبی سے آپ کو اشارے بهی دئیے گئے لیکن ۔۔۔ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ کو اچھا ماحول میسر نہیں ۔ آپ اپنا موحول تبدیل کریں اور کسی پر فضا مقام پر چلے جائیں ۔۔۔ ابتسامہ
معلوم ہوتا ہے کہ حنفی مدارس میں جہلا پیدا کئے جا رہے ہیں!محترم تفسیر ابن کثیر میں نے نہیں لکھی کہ اس کے مندرجات کی تصدیق میرے ذمہ ہو۔
محترم تفسیر ابن کثیر میں نے نہیں لکھی کہ اس کے مندرجات کی تصدیق میرے ذمہ ہو۔
جس تفسیر پر دنیا کے تمام مسلم اعتماد کرتے ہیں اس کے حنفی ہونے کی بنا پر اسے جاہل کہنا نمام نہاد اہلحدیثوں کا ہی کام ہے۔معلوم ہوتا ہے کہ حنفی مدارس میں جہلا پیدا کئے جا رہے ہیں!
مجهے اس مراسلے پر بهی اعتراض هے ۔جس تفسیر پر دنیا کے تمام مسلم اعتماد کرتے ہیں اس کے حنفی ہونے کی بنا پر اسے جاہل کہنا نمام نہاد اہلحدیثوں کا ہی کام ہے۔
مجھے آپ کے تمام مراسلوں پر اعتراض ہے۔مجهے اس مراسلے پر بهی اعتراض هے ۔
آپ تو بسبب جہالت معذور ہو! قصور تو ایسےجہلا پیدا کرنے والے مدارس و مدرس کا ہے!جس تفسیر پر دنیا کے تمام مسلم اعتماد کرتے ہیں اس کے حنفی ہونے کی بنا پر اسے جاہل کہنا نمام نہاد اہلحدیثوں کا ہی کام ہے۔
یہ بھی خوب کہی کہ :تفسیر ابن کثیر " حنفی " ہے !جس تفسیر پر دنیا کے تمام مسلم اعتماد کرتے ہیں اس کے حنفی ہونے کی بنا پر اسے جاہل کہنا نمام نہاد اہلحدیثوں کا ہی کام ہے۔
آپ کن مدارس میں پڑھے ہیں اور آپ کے کون کون مدرس ہیں؟ بتانا نہ بھولئے گا۔آپ تو بسبب جہالت معذور ہو! قصور تو ایسےجہلا پیدا کرنے والے مدارس و مدرس کا ہے!
ابن کثیر رحمۃ اللہ علیہ کا تعلق کس مسلک سے تھا؟یہ بھی خوب کہی کہ :تفسیر ابن کثیر " حنفی " ہے !