- شمولیت
- مارچ 08، 2011
- پیغامات
- 2,521
- ری ایکشن اسکور
- 11,555
- پوائنٹ
- 641
اس دعوی سے تو آپ یہ ثابت کر رہے ہیں کہ اہل حدیث کی ابتداء امام شوکانی رحمہ اللہ کے بعد ہوئی ہے جبکہ یہ سوچ غلط ہے۔ مالکیہ، شوافع، حنابلہ اور اہل الظاہر اہل حدیث ہی کے متفرق مسالک ہیں۔ تفصیل کے لیے یہ لنک دیکھیں:چونکہ ہم خود کو ظاھریہ، حنابلہ، شافعیہ، مالکیہ میں سے کسی کی طرف منسوب نہیں کرتے اور امام شوکانی سے پہلے اہلحدیث کے منہج پر لکھی گئی اصولی کتب سب انہی مکاتب فکر کے افراد نے لکھی ہیں، اس لیے میں شوکانی کے بعد لکھی گئی کتب کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں-
http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%AA%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D9%84%DA%A9-145/%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AA%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%D8%B2%DB%81-3142/
ابتدائی درجات کے لیے شیخ عاصم الحداد کی اصول فقہ پر ایک نظر اور انتہائی درجات کے لیے ڈاکٹر عبد الکریم زیدان کی کتاب الوجیز وفاق کے نصاب میں شامل ہے۔دوسری بات یہ کہ ہمارے مدارس میں عموما اصول الفقہ کی کون سی کتب پڑھائی جاتی ہیں- کیا ہمارا وفاق کوئی خاص کتاب ضروری قرار دیتا ہے ؟